وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں 10میٹر ایئررائفل خواتین ٹیم مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتے پرنشانہ باز رمیتا ، میہولی گھوش اور آشی چوکسی کو مبارکباد دی
September 24th, 11:17 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں 10میٹر ایئررائفل خواتین ٹیم مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتے پرنشانہ باز رمیتا ، میہولی گھوش اور آشی چوکسی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر رمیتا جندل کی تعریف کی
September 24th, 11:13 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں 10 میٹر ایئر رائفل خواتین (انفرادی) مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نشانے باز رمیتا جندل کی تعریف کی ۔وزیر اعظم نے، عالمی کُشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغہ جیتنے والی انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد دی
October 10th, 08:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے انشو ملک اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے سریتا مور کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے، جونئیر عالمی چیمپئن شپ میں، تمغات کی فہرست میں،اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لئے بھارتی نشانے بازی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی
October 10th, 08:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے نشانےبازی کی جونئیر عالمی چیمپئن شپ میں 16 سونے کے تمغے سمیت 40 تمغوں کے ساتھ تمغات کی فہرست میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لئے بھارتی نشانے بازوں کو مبارکباددی ہے۔Let us transform our individual strengths into the country’s collective strength: PM Modi
April 29th, 11:30 am
During his Mann Ki Baat, PM Narendra Modi touched upon various issues including our athletes’ stellar performance at the 2018 Commonwealth Games, water conservation, GuruDev Rabindranath Tagore, 20 years of Pokhran tests and Dr. Ambedkar’s commitment towards upliftment of the weaker sections of society. He also urged the youngsters to take up the Swachh Bharat Summer Internship programme.PM Modi congratulates Commonwealth Games medal winners
April 08th, 11:14 am
Prime Minister Shri Narendra Modi has congratulated medal winners in Commonwealth Games.PM Modi lauds achievements of Indian athletes at ISSF Junior World Cup in Sydney
April 01st, 03:23 pm
Prime Minister Narendra Modi lauded the achievements of Indian athletes at the ISSF Junior World Cup held in Sydney, Australia. In a series of tweets, PM Modi appreciated the young shooters and said that their laurels made every Indian proud.