زرعی ماہرین اقتصادیات کی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 03rd, 09:35 am
مجھے خوشی ہے کہ یہ آئی سی اے ای کانفرنس 65 سال بعد ہندوستان میں دوبارہ منعقد ہو رہی ہے۔ آپ دنیا کے مختلف ممالک سے ہندوستان آئے ہیں۔ ہندوستان کے 120 ملین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ہندوستان کی 30 ملین سے زیادہ خواتین کسانوں کی جانب سے خوش آمدید۔ ملک کے 30 کروڑ ماہی گیروں کی جانب سے آپ کا خیر مقدم ہے۔ ملک کے 80 ملین سے زیادہ مویشی پالنے والوں کی جانب سے آپ کا استقبال ہے۔ آپ ایسے ملک میں ہیں جہاں 550 ملین مویشی ہیں۔ ہندوستان میں خوش آمدید، ایک زرعی ملک، جانوروں سے محبت کرنے والوں، مبارک ہو۔وزیراعظم نے زرعی ماہرین اقتصادیات کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 03rd, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے نیشنل ایگریکلچرل سائنس سینٹر (این اے ایس سی) کمپلیکس میں زرعی ماہرین اقتصادیات (آئی سی اے ای) کی 32ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس سال کی کانفرنس کا تھیم ہے، ”پائیدار زرعی خوراک کے نظام کی طرف تبدیلی“۔ اس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں، قدرتی وسائل کے انحطاط، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور تنازعات جیسے عالمی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے پائیدار زراعت کی اہم ضرورت سے نمٹنا ہے۔ کانفرنس میں تقریباً 75 ممالک سے ایک ہزار کے قریب مندوبین نے شرکت کی۔بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔مدھیہ پردیش کے شیوپور میں خواتین خود امدادی گروپس کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 17th, 01:03 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر، جناب منگو بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ، جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، مرکزی کابینہ کونسل کے میرے ساتھی، مدھیہ پردیش حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، بڑی تعداد میں تشریف لائے دیگر تمام معززین اور آج اس پروگرام کے مرکزی نکات میں ہیں، جن کے یہ پروگرام ہے۔ ایسے بہت بڑی تعداد میں موجود خود امدادی گروپس سے جڑی ماؤں اور بہنوں کو سلام!PM addresses Women Self Help Groups Conference in Karahal, Madhya Pradesh
September 17th, 01:00 pm
PM Modi participated in Self Help Group Sammelan organised at Sheopur, Madhya Pradesh. The PM highlighted that in the last 8 years, the government has taken numerous steps to empower the Self Help Groups. “Today more than 8 crore sisters across the country are associated with this campaign. Our goal is that at least one sister from every rural family should join this campaign”, PM Modi remarked.وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہرگھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پورکے شہریوں کو مبارک باد دی
July 22nd, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک میں پہلا ہر گھر جل سرٹیفائیڈ ضلع بننے کے لیے مدھیہ پردیش کے برہان پور کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندرسنگھ شیخاوت کی طرف سے ٹوئٹ کیے گئے ایک جواب میں وزیراعظم سے کہا :وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی
April 23rd, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی اور مدھیہ پردیش حکومت کی اچھی حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے، ساتھ ہی اس موضوع پر بھی بات چیت ہوئی کہ ان کی تغیراتی اسکیمیں کیسے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیا ں لا رہی ہیں۔مدھیہ پردیش میں پی ایم آواس یوجنا-گرامین مستفیدین کے ’گرہ پرویش‘ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 12:42 pm
وزیر اعلی شیوراج سنگھ جی چوہان، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، مدھیہ پردیش حکومت کے وزرا، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، مدھیہ پردیش کے ایم ایل اے، دیگر معززین اور مدھیہ پردیش کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے 5 لاکھ سے زیادہ پی ایم اے وائی-جی مستفیدین کے ’گرہ پرویشم‘ میں شرکت کی
March 29th, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مدھیہ پردیش کے، پردھان منتری آواس یوجنا – گرامین کے تقریباً 5.21 لاکھ مستفیدین کے ’گرہ پرویشم‘ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان، مرکزی اور ریاستی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز وغیرہ موجود تھے۔مدھیہ پردیش کے بھوپال میں جن جاتیہ گورو دِوس مہاسمیلن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 01:05 pm
جوہار مدھیہ پردیش! رام رام سیوا جوہار! مور سگا جن جاتی بہن بھائی لا سواگت جوہار کرتا ہوں۔ ہوں تمارو سواگت کروں۔ تمم سم ککم چھو؟ مالتھن آپ سبان سی ملن، بڑی خوشی ہوئی ریلی ہا۔ آپ سبان تھن، پھر سی رام رام۔وزیراعظم نے جن جاتیہ گورو دِوَس مہا سمیلن میں جن جاتیہ برادری کی بہبود کے لئے کئی اہم اقدامات کا آغاز کیا
November 15th, 01:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دِوَس مہا سمیلن میں جن جاتیہ برادری کی بہبود کے بہت سے اقدامات کا آغاز کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش میں ’’ راشن آپ کے گرام‘‘ اسکیم کا آغاز کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش سکل سیل مشن کا بھی آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں 50 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔ مدھیہ پردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ ڈاکٹر ویریندر کمار، جناب نریندر سنگھ تومر، جناب جیوتیرادتیہ سندھیا، مرکزی وزرائے مملکت جناب پرہلاد ایس پٹیل، جناب فگن سنگھ کلستے اور ڈاکٹر ایل مروگن اس موقع پر موجود تھے۔مرکزی حکومت ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ ملکرکام کررہی ہے: وزیر اعظم
August 04th, 01:23 pm
نئی دہلی،04؍اگست: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے بات چیت بھی کی ہے اور صورتحال کا جائزہ بھی لیا ہے۔Congress sidelined interest of people of this country: PM Modi in Shahdol
November 16th, 02:58 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Shahdol, Madhya Pradesh. PM Modi began his address by applauding the Madhya Pradesh government led by CM Shivraj Singh Chouhan for working tirelessly for the benefit of the people and for empowering their lives. He added that the upcoming Assembly election is not going to be about who wins and who loses the election rather it is going to decide who gets elected to serve the people of Madhya Pradesh and ensure the development of its people.The country progresses through Jan Shakti: PM Modi
August 09th, 10:00 pm
Addressing a public meeting to mark launch of 70th freedom year celebrations, PM Modi said that country progressed due to the ‘Jan Shakti’, efforts of it’s people & the zeal to fulfil their dreams. Talking about Kashmir, PM said the State needed peace and NDA Govt was committed to fulfilling dreams of every Kashmiri. He urged youth of Kashmir to cooperate with Central & State Governments to take the state to newer heights of progressPM flags off Tiranga Yatra to mark the launch of 70th Freedom Year Celebrations
August 09th, 02:25 pm
Addressing a rally to mark 70th Freedom Year celebrations, PM Modi said that only dialogue and development can ensure peace in Jammu and Kashmir. PM said that he was pained to see young men pelting stones on security forces in the state. The Prime Minister said that the freedom that every Indian has also belongs to every Kashmiri and Govt wanted the same bright future for every youth in Kashmir.Knowledge is immortal and is relevant in every era: PM Modi
May 14th, 01:13 pm
PM addresses International Convention on Universal Message of Simhastha
May 14th, 01:10 pm
PM reviews drought and water scarcity situation at high level meeting with Madhya Pradesh CM
May 10th, 09:05 pm
PM appreciates arrangements at Ujjain Simhasth
May 04th, 05:46 pm