مہاراشٹر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 01:09 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، دیگر تمام معززین اور مہاراشٹر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
October 09th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے پروجیکٹوں میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے، ناگپور کی اپ گریڈیشن اور شرڈی ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر میں 10 سرکاری میڈیکل کالجوں کے آپریشنلائزیشن کا بھی آغاز کیا اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسکلز(آئی آئی ایس)، ممبئی اور مہاراشٹر کے ودیا سمیکشا کیندر (وی ایس کے) کا افتتاح بھی کیا۔Social Media Corner 1 Ocotber 2017
October 01st, 08:17 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!