وزیراعظم نے شرڈی مہاراشٹر میں شری سائی بابا سمادھی ٹیمپل میں پوجا کی اور درشن کیے
October 26th, 05:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شرڈی ،مہاراشٹر میں شری سائی بابا سمادھی ٹیمپل میں پوجا کی اور درشن کیے۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شرڈی میں نیلونڈے ڈیم کا جل پوجن کیا
October 26th, 05:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے شرڈی میں نیلونڈے ڈیم کا جل پوجن کیا۔ جناب مودی نے ڈیم کا دورہ بھی کیا اور نہری پانی چھوڑا۔وزیر اعظم 26 اکتوبر کو مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے
October 25th, 11:21 am
وزیر اعظم دوپہرایک بجے کے قریب، احمد نگر ضلع کے شرڈی پہنچیں گے، جہاں وہ شری سائی بابا سمادھی مندر میں درشن اور پوجاارچنا کریں گے۔ وہ مندر میں نئے درشن قطار کمپلیکس کا بھی افتتاح کریں گے۔ تقریباً 2 بجے، وزیر اعظم نلوندے باندھ کا جل پوجن انجام دیں گے اور باندھ کے نہری نیٹ ورک کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم شرڈی میں ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ صحت، ریل، سڑک اور تیل اور گیس جیسے شعبوں میں تقریباً 7500 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کاافتتاح کریں گے ، قوم کو وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم 11 دسمبر کو مہاراشٹر اور گوا کا دورہ کریں گے
December 09th, 07:39 pm
صبح تقریباً 9:30 بجے وزیر اعظم ناگپور ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ وندے بھارت ایکسپریس کو روانہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10 بجے وزیر اعظم فریڈم پارک میٹرو اسٹیشن سے کھاپری میٹرو اسٹیشن تک میٹرو کی سواری کریں گے، جہاں وہ 'ناگپور میٹرو فیز 1' کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ پروگرام کے دوران وہ 'ناگپور میٹرو فیز ٹو' کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ صبح تقریباً 10: 45 بجے وزیر اعظم ناگپور اور شرڈی کو جوڑنے والے سمردھی مہامارگ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے اور شاہراہ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 11: 15 بجے ایمس ناگپور کو قوم کے نام وقف کریں گے۔شری سائی بابا کی تعلیمات ایک مضبوط اور متحد سماج کی تشکیل کے لئے ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہیں : وزیر اعظم مودی
October 19th, 12:49 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے شہر شرڈی میں ایک زبردست جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران اپنی سرکار کے ذریعہ کیے جانے والے ان ترقیاتی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی جن سے ملک بھر کے شہریوں کی زندگیوں میں معیاری تبدیلیاں پیدا ہوئی ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان کے ای۔ گرہ پرویش کی تقریب دیکھی اور ان سے مختصر گفتگو بھی کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے شہر شرڈی میں شری سائیں بابا کی صد سالہ یادگاری تقریبات اختتامی اجتماع میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
October 19th, 12:45 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے شرڈی میں آج ایک زبردست جلسہ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گذشتہ چار برسوں کے دوران کیے جانے والے ان ترقیاتی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی جن سے ملک بھر کے لوگوں کی زندگی پر بہتر اور مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا کے متعدد استفادہ کنندگان کے ای۔ گرہ پرویش کی تقریب بھی دیکھی اور ان سے مختصر گفتگو کی۔وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی
October 19th, 11:30 am
وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی