وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی
November 02nd, 08:22 am
یونان کے وزیر اعظم عز ت مآب کریاکوس میتسوتاکیس کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کال موصول ہوا۔کابینہ نے نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس(این ایم ایچ سی)، لوتھل، گجرات کی ترقی کو منظوری دی
October 09th, 03:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے گجرات کے لوتھل میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس(این ایم ایچ سی) کی ترقی کو منظوری دی ہے۔ یہ منصوبہ دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔کابینہ نے دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کے لیے تیار اور ماحولیاتی لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کے لیے ’مشن موسم‘ کو منظوری دی
September 11th, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ ’مشن موسم‘ کو منظوری دی۔یونان کے وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
February 21st, 01:30 pm
مجھے وزیر اعظم متسو تاکس اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال میرے یونان کے دورے کے بعد ان کا ہندوستان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط ہوتی اسٹریٹجک ساجھیداری کا مظہر ہےاور سولہ سال کے اتنے طویل وقفے کے بعد یونان کے وزیر اعظم کا ہندوستان کا دورہ اپنے آپ میں ایک تاریخی موقع ہے۔وزیر اعظم 16 اور 17 جنوری کو آندھرا پردیش اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
January 14th, 09:36 pm
وزیر اعظم 16 جنوری کو، دوپہر بعد تقریباً 3:30 بجے آندھرا پردیش کے شری ستیہ سائیں ضلع کے پال سمودرم پہنچیں گے اور نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس (این اے سی آئی این) کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم انڈین ریونیو سروس (کسٹم اور بالواسطہ ٹیکسز) کے 74ویں اور 75ویں بیچ کے زیر تربیت افسران کے ساتھ ساتھ بھوٹان کی رائل سول سروس کے زیر تربیت افسران سے بھی بات چیت کریں گے۔وزیر اعظم 2 تا 3 جنوری 2024 کو تمل ناڈو، لکشدیپ اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
December 31st, 12:56 pm
2 جنوری، 2024 کو، صبح تقریباً 10:30 بجے، وزیر اعظم تروچیرپلی، تمل ناڈو پہنچیں گے۔ وہ بھارتی داسن یونیورسٹی، تروچیرپلی کے 38ویں کانووکیشن تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، تروچیرپلی میں ایک عوامی پروگرام میں، وزیر اعظم ہوا بازی، ریل، سڑک، تیل اور گیس، جہاز رانی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں سے متعلق 19,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم اگاتی، لکشدیپ پہنچیں گے جہاں وہ ایک عوامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ 3 جنوری، 2024 کو، تقریباً 12 بجے دوپہر، وزیر اعظم کاوارتی، لکشدیپ پہنچیں گے، جہاں وہ لکشدیپ میں ٹیلی کمیونیکیشن، پینے کے پانی، شمسی توانائی اور صحت جیسے شعبوں سے متعلق متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس 2023 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:10 am
گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کے تیسرے ایڈیشن میں، میں آپ سبھی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ اس سے پہلے جب ہم 2021 میں ملے تھے، تب پوری دنیا کورونا کی غیریقینی صورتحال سے دوچار تھی۔ کوئی نہیں جانتا تھا، کہ کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟ لیکن آج دنیا میں ایک نیا عالمی نظام تشکیل پارہاہے اور اس بدلتے ہوئے عالمی نظام میں پوری دنیا بھارت کی جانب نئی امیدوں سے دیکھ رہی ہے۔ اقتصادی بحران سے گھری دنیا میں بھارت کی معیشت مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔ وہ دن دور نہیں کہ جب بھارت دنیا میں چوٹی کی تین اقتصادی طاقتوں میں سے ایک ہوگا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا کی زیادہ سے زیادہ تجارت سمندری راستے سے ہی ہوتی ہے۔ کورونا کے بعد کی دنیا میں، اس وقت دنیا کو بھی قابل بھروسہ اور لچکدار سپلائی چین کی ضرورت ہے۔ اس لئے گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کا یہ ایڈیشن بہت اہم ہوگیا ہے۔وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
October 17th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ممبئی میں گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے‘امرت کال وژن 2047’ جو ہندوستانی سمندری نیلی معیشت کے لیے ایک بلیو پرنٹ ہے، کی بھی نقاب کشائی کی۔ اس مستقبل کے منصوبے کے مطابق، وزیر اعظم نے 23,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جو ہندوستانی سمندری نیلگوں معیشت کے لیے ‘امرت کال وژن2047’ کے ساتھ منسلک ہیں۔ یہ سربراہی اجلاس ملک کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ہندوستان تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے: وزیر اعظم
May 01st, 03:43 pm
عالمی بینک کی ایل پی آئی 2023 کی رپورٹ کے مطابق، بندر گاہوں کی ترسیل اور آبی گزر گاہوں کی وزارت نے کئی ممالک کے مقابلے بہتر ”ٹرن اراؤنڈ ٹائم“ کے ساتھ ہندوستانی بندر گاہوں کی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔وزیر اعظم نے کوچی میں ملک کی پہلی واٹر میٹرو کی ستائش کی
April 26th, 02:51 pm
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛وزیر اعظم نے توتی کورِن بندرگاہ پر شجرکاری سے متعلق پہل قدمی کی ستائش کی
April 23rd, 10:24 am
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ توتی کورِن بندرگاہ پر سال 2022 میں، 10 ہزار پودے لگائے گئے تھے جو، اب درخت کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور یہ آئندہ پیڑھیوں کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔وزیر اعظم نے نیشنل میری ٹائم ڈے کے موقع پر ان سبھی کو یاد کیا جنہوں نے سمندری دنیا میں ہندوستان کی پیش قدمی کے لئے خدمات انجام دی ہیں
April 05th, 02:28 pm
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:وزیر اعظم نے نئے ریکارڈ قائم کرنے پر بڑی بندرگاہوں کی ستائش کی
April 04th, 10:24 am
مذکورہ کامیابی کے بارے میں بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کا ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛پورٹ پر مبنی ترقی اور کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لئے ٹیکنا لوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی:وزیراعظم
April 02nd, 10:34 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل لاجسٹک پورٹل- میرین کے موبائل ایپ ساگر سیتو پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کی ڈنمارک کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بارے میں پریس ریلیز
May 03rd, 06:45 pm
اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔مشرقی اقتصادی فورم 2021 میں وزیراعظم کے ورچوئل خطاب کا متن
September 03rd, 10:33 am
مشرقی اقتصادی فورم سے خطاب کرنا میرے لئے باعث مسرت ہے اور اس اعزاز کے لئے میں صدر پوتن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ولادی ووستوک میں منعقد چھٹے مشرقی اقتصادی فورم 2021 میں وزیر اعظم کا ورچوئل خطاب
September 03rd, 10:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 3 ستمبر، 2021 کو ولادی ووستوک میں منعقد چھٹے مشرقی اقتصادی فورم (ای ای ایف) کے مکمل اجلاس کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مخاطب کیا۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم 2019 میں 5ویں ای ای ایف کے مہمان خصوصی تھے، جو کسی ہندوستانی وزیر اعظم کے لیے پہلا موقع تھا۔مرکزی کابینہ نے وزارتوں اور سی پی ایس ایز کے ذریعہ جاری عالمی ٹینڈرزمیں بھارتی جہازرانی کمپنیوں کو سبسڈی مدد فراہم کرکے بھارت میں تجارتی جہازوں کو چلانے کو فروغ دینے کے منصوبے کو منظوری دی
July 14th, 08:27 pm
آتم نربھربھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کی غرض سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے وزارتوں اور سی پی ایس ایز کے ذریعہ سرکاری کارگو کی درآمد کے لئے جاری عالمی ٹینڈرس میں بھارتی جہازرانی کمپنیوں کو پانچ سال تک سبسڈی فراہم کرانے کے لئے 1624 کروڑ روپئے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے، جو اس طرح ہے:میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔