وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ آبے سے ملاقات کی، مضبوط بھارت – جاپان تعلقات کی توثیق کی
September 06th, 08:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاپان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی شنزو آبے کی اہلیہ محترمہ آبے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جناب مودی نے آنجہانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ اپنی قریبی ذاتی دوستی کو بڑے شوق سے یاد کیا اور بھارت – جاپان تعلقات کے امکانات کو لے کر آبے سان کے مضبوط یقین کو اجاگر کیا۔وزیر اعظم نے من کی بات پر جاپانی سفارت خانے کے پیغام کا جواب دیا
May 03rd, 08:40 pm
ہندوستان میں جاپانی سفارت خانے نے من کی بات کی 100ویں قسط کے بارے میں ٹویٹ کیا۔ اس موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے، سفارت خانے نے کتاب ”من کی بات: ریڈیو پر ایک سماجی انقلاب“ کے مقدمے میں مرحوم جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ذریعہ دیے گئے ایک پیغام کا ذکر کیا۔وزیر اعظم نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی
September 27th, 04:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو کے نیپون بدوکان میں جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس موقع پر 20 سے زیادہ سربراہان مملکت/ حکومت سمیت 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ، جاپان کےوزیراعظم کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں افتتاحی کلمات کااردو ترجمہ
September 27th, 12:57 pm
اس دکھ کی گھڑی میں آج ہم مل رہے ہیں۔ آج جاپان آنےکےبعد میں اپنے آپ کو زیادہ ا فسردہ محسوس کررہا ہوں۔ کیونکہ پچھلی مرتبہ جب میں آیا تھا تو آبے سان سے بہت لمبی باتیں ہوئی تھیں اور کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ جانے کےبعد ایسی خبر سننے کی نوبت آئے گی ۔وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات
September 27th, 09:54 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے وزیراعظم عزت مآب جناب فومیوکِشیدا کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی ۔ وزیراعظم نے سابق وزیراعظم شینزو آبے کی وفات پر اپنی دلی تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے بھارت –جاپان ساجھیداری کو مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ ایک آزاد ، کھلے اوربرمبنی شمولیت بھارت –بحرالکاہل خطے کے ویژن کا تصور پیش کرنے میں آنجہانی وزیراعظم سینزوآبے کے گراں قدرتعاون کو اجاگرکیا ۔PM Modi arrives in Tokyo, Japan
September 27th, 03:49 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Tokyo, Japan. He will attend the State Funeral ceremony of former Japanese PM Shinzo Abe.وزیر اعظم، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے
September 26th, 06:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شریک ہونے کے لیے آج رات کو ٹوکیو روانہ ہوں گے۔Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.وزیر اعظم نے سابق جاپانی وزیر اعظم آبے شنزو کے افسوسناک انتقال پر صدمہ اور غم کا اظہار کیا
July 08th, 04:42 pm
وزیر اعظم نے جاپان کے سابق وزیر اعظم آبے شنزو کے افسوس ناک انتقال پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے جناب آبے کے ساتھ اپنی وابستگی اور دوستی کا ذکر کرتے انہوں نے بھارت-جاپان تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کی سطح تک بلند کرنے کے لیے ان کے بہت زیادہ تعاون کے بارے میں بتایا۔ جناب مودی نے آبے شنزو کے لئے گہرے احترام کے طور پر 9 جولائی 2022 کو ایک دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم نے ٹوکیو میں اپنی تازہ ترین میٹنگ کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔Modi-Abe: A Special Camaraderie
July 08th, 04:05 pm
Mr. Shinzo Abe’s untimely and tragic demise is a personal loss for Prime Minister Narendra Modi. In a series of Tweets he encapsulated his grief and sadness.وزیراعظم کو جاپان کے سابق وزیراعظم آبے شینزو پرحملے سے صدمہ ہواہے
July 08th, 11:33 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے سابق وزیراعظم آبے شینزو پرحملے پرگہرے دکھ کا اظہار کیاہے ۔اےایم اے، احمدآباد میں زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے ذریعہ کی گئی تقریر کا متن
June 27th, 12:21 pm
زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے افتتاح کا یہ موقع بھارت ۔ جاپان تعلقات کی سادگی اور جدیدیت کی علامت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جاپانی زین گارڈن اور کائزین اکادمی کا یہ قیام، بھارت اور جاپان کے درمیان تعلقات کو اور مضبوطی فراہم کرے گا، ہمارے شہریوں کو اور زیادہ قریب لائے گا۔ خاص طور سے، میں ہیوگو پری۔فیکچر کے قائدین کا، میرے قریبی دوست گورنر محترم ایدو توشیجو کو خصوصی طور پر اس وقت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ گورنر ایدو 2017 میں بذاتِ خود احمد آباد آئے تھے۔ احمد آباد میں زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے قیام میں ان کا اور ہیوگو انٹرنیشنل ایسو سی ایشن کا بیش قیمتی تعاون رہا ہے۔ میں انڈو ۔ جاپان فرینڈشپ ایسو سی ایشن آف گجرات کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے بھارت۔جاپان تعلقات کو توانائی فراہم کرنے کے لئے مسلسل غیر معمولی کام انجام دیے ہیں۔ جاپان انفارمیشن اینڈ اسٹڈی سینٹر بھی اس کی ایک مثال ہے۔وزیر اعظم نے اے ایم اے، احمد آباد میں زین گارڈن اور کیزن اکیڈمی کا افتتاح کیا
June 27th, 12:20 pm
نئی دہلی۔ 27 جون وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اے ایم اے ، احمد آباد میں زین گارڈن اور کیزن اکیڈمی کا افتتاح کیا۔PM Modi's message at India-Japan Samvad Conference
December 21st, 09:30 am
PM Narendra Modi addressed the India-Japan Samvad Conference. He said the governments must keep “humanism” at the core of its policies. “We had dialogues in past but they were aimed at pulling others down, now let us rise together,” he said.Telephone Conversation between PM and Prime Minister of Japan
April 10th, 03:44 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke on telephone today with H.E. Shinzo Abe, Prime Minister of Japan.وزیر اعظم کی جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات
November 04th, 11:43 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔وزیر اعظم کی جانب سے جاپان میں ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تعزیت
October 13th, 09:13 pm
نئی دلّی، 13 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان میں ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ”میں جاپان میں زبر دست ہگی بس ٹائی فون کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اس قدرتی آفت سے ہوئے نقصان اور تباہی کی جلد بھر پائی اور بحالی ہو جا ئے۔ مجھے یقین ہے کہ جاپانی عوام اور میرے دوست شنزو آبے کی قیادت کی پیشگی تیاری کے باعث اس تباہی سے تیزی سے اور موثر طریقے سے نمٹ سکے گی۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے جاپان کی پیشگی تیاریان قابل ستائش رہی ہیں۔ بھارت جاپان کے ساتھ مشکل گھڑی اور نازک حالات میں شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔ جاپان میں طے شدہ پروگرام کے مطابق موجود بھارتی بحریہ کے عملے کو جاپان کی بر وقت فوری مدد کر کے مسرت ہو گی۔PM Modi's bilateral meetings with world leaders in Vladivostok, Russia
September 05th, 09:48 am
Prime Minister Narendra Modi is visiting Vlapostok, Russia to participate in the Eastern Economic Forum. On the sidelines of the Summit, PM Modi held talks with several world leaders.PM Modi holds bilateral talks with PM Shinzo Abe of Japan
June 27th, 12:26 pm
PM Narendra Modi and PM Shinzo Abe of Japan held productive talks in Osaka today. This was the first such meeting between the two leaders since the start of Japan’s Reiwa era.