مودی حکومت کس طرح تعلیمی کے شعبے میں تغیر متعارف کرا رہی ہے

September 07th, 12:03 pm

مودی حکومت تیز رفتاری سے تعلیمی شعبے کو تغیر سے ہمکنار کرنے پر زور دیتی رہی ہے، جس کے تحت بنیادی، اعلیٰ اور طبی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ 2014 سے مودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نئے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ، آئی آئی آئی ٹی ، این آئی ٹی اور این آئی ڈی ادارے قائم کیے جائیں گے۔ ایک نیا آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم ادارہ 2014 کی مدت سے اب تک ہر سال کھولا گیا ہے۔

شکشک پرو کے افتتاحی کنکلیو سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 07th, 10:31 am

شکشک پرو کے اس اہم پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں کابینہ کے میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی، محترمہ ان پورنا دیوی جی، ڈاکٹر سبھاس سرکار جی،ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ جی، ملک کے الگ الگ ریاستوں کے عزت مآب وزرائے تعلیم ، قومی تعلیمی پالیسی کا خاکہ تیار کرنے والی کمیٹی کے صدر ڈاکٹر کستوری رنگن جی ، ان کی ٹیم کے سبھی معزز ارکان ، پورے ملک سے ہمارے ساتھ موجود سبھی دانشور ، اساتذہ اور پیارے طلباء

وزیراعظم نے شکشک پرو کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا

September 07th, 10:30 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکشک پروکے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اشاروں کی بھارتی زبان کی لغت(سماعت سے محروم افراد کے لیے یونیورسل ڈیزائن آف لرننگ کے مطابق آڈیو اور متن پر مبنی اشاروں کی زبان کا ویڈیو)، ٹاکنگ بکس(بصارت سے محروم افراد کے لیے آڈیو بک)سی بی ایس ای کا اسکول کے معیار کی یقین دہانی اور تجزیے کا فریم ورک، نپن بھارت اور ودیانجلی پورٹل کے لیے ٹیچروں کا تربیتی پروگرام نشٹھا(تعلیمی رضاکاروں / عطیہ دینے والوں / اسکول کی ترقی کے لیے سی ایس آر تعاون کرنے والوں کی سہولت کے لیے )کا بھی آغاز کیا۔

وزیر اعظم 7 ستمبر کو شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے

September 05th, 02:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 ستمبر 2021 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ تقریب کے دوران تعلیمی شعبے میں کئی اہم اقدامات کا بھی آغاز کریں گے۔

این ای پی 2020 کے تحت ’’21ویں صدی میں اسکولی تعلیم‘‘ کے موضوع پر منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 11th, 11:01 am

کابینہ میں میرے معاون ساتھیو، ملک کے وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک جی، جناب سنجے دھوترے جی، قومی تعلیمی پالیسی کے خاکے کو تیار کرنے والی کمیٹی صدر ڈاکٹر کستوری رنگن جی، ان کی ٹیم کے معزز اراکین حضرات، اس اہم اجلاس میں حصہ لے سبھی ریاستوں کے اسکالر حضرات، پرنسپل حضرات، اساتذہ و دیگر تمام حضرات، آج ہم سبھی ایک ایسے لمحے کا حصہ بن رہے ہیں جو ہمارے ملک کے مستقبل کی تعمیر کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ ہے جس میں ایک نئے دور کی تعمیر کے بیج بوئے گئے ہیں۔ قومی تعلیمی پالیسی، 21ویں صدی کے بھارت کو نئی سمت دینے والی ہے۔

این ای پی ۔2020کے تحت ‘‘21ویں صدی میں اسکولی تعلیم ’’ کے موضوع پرکنکلیوسے وزیراعظم نریندرمودی کاخطاب

September 11th, 11:00 am

نئی دہلی ،11ستمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ این ای پی ۔2020کے تحت اکیسویں صدی میں اسکولی تعلیم کے موضوع پرکنکلیو سے خطاب کیا۔