گجرات کے شہر گاندھی نگر میں درخشاں گجرات سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 10th, 10:30 am
آپ سبھی کو 2024 کے لیے بہت سی نیک خواہشات! حال ہی میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہوئے ہیں۔ اور اب بھارت اگلے 25 سال کے ہدف پر کام کر رہا ہے۔ ہم نے ہندوستان کو اس وقت تک ترقی یافتہ بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے جب ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا۔ اور اس لیے یہ 25 سالہ دور ہندوستان کا امرت کال ہے۔ یہ نئے خوابوں، نئی قراردادوں اور ہمیشہ نئی کامیابیوں کا دور ہے۔ اس امرت کال میں یہ پہلا درخشاں گجرات گلوبل سمٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اور اسی وجہ سے اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں آنے والے 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں اہم معاون ہیں۔ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتاہوں اور آپ کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہاکہ ایک دنیا، ایک خاندان، ایک مستقبل کے اصول اب عالمی فلاح و بہبود کی شرط بن چکے ہیں
January 10th, 09:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع ’گیٹ وے ٹو دی فیوچر‘ ہے اور اس میں 34 شراکت دار ممالک اور 16 شراکت دار تنظیموں کی شرکت شامل ہے۔ شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کی جانب سے اس سمٹ کو شمال مشرقی خطے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے بات کی
November 03rd, 06:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے یو اے ای کے صدر سے بات چیت کی
August 24th, 09:48 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ہند -یو اے ای: موسمیاتی تبدیلی پر مشترکہ بیان
July 15th, 06:36 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے بنیادی اصولوں کا احترام کرتے ہوئے عالمی اجتماعی کارروائی اور ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (یو این ایف سی سی سی) اور پیرس معاہدے کی ذمہ دارییوں کے تحت موسمیاتی تبدیلی کے عالمی چیلنج سے نمٹنے کی فوری ضرورت کو تسلیم کیا ۔ رہنماؤں نے کلائمیٹ امبیشن ، ڈیکاربونائزیشن اور صاف توانائی پر تعاون کو بڑھانے اور یو این ایف سی سی سی کانفرنس آف پارٹیز کے 28ویں اجلاس سے ٹھوس اور بامعنی نتائج حاصل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات کے دورہ کے دوران ہند-یو اے ای مشترکہ بیان
July 15th, 06:31 pm
دونوں فریقین نے اس حقیقت کو نشان زد کیا کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات کا یہ پانچواں دور ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے آخری بار جون 2022 میں متحدہ عرب امارات کا اس وقت دورہ کیا تھا جب وہ عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان سے ملاقات کرنے کے لیے ابو ظہبی گئے تھے اور عزت مآب کے متحدہ عرب امارات کے صدر بننے پر انہیں مبارکباد دی تھی۔ سال 2015 میں، وزیر اعظم جناب مودی 34 برسوں میں متحدہ عرب امارات کا دوہ کرنے والے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم بنے تھے۔ اس دورہ کے بعد، 2016 میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان کا ہندوستانی دورہ ہوا تھا اور پھر 2017 میں، عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیا ہندوستان کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی بنے تھے۔ اس کے علاوہ، 2017 میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان کے دورۂ ہند کے دوران ہند-متحدہ عرب امارات تعلقات کو باقاعدہ طور پر آگے بڑھاتے ہوئے ایک وسیع اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں بدل دیا گیا تھا۔وزیر اعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات
July 15th, 05:12 pm
وزیر اعظم نے 15 جولائی، 2023 کو ابو ظہبی میں وفد کی سطح اور آمنے سامنے کی بات چیت میں متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نحیان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:02 am
اس سال ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ گہرے اعتماد اور عزم سے وابستہ ، ہمارے دونوں ممالک دفاع، خلائی، سول نیوکلیئر، بلیو اکانومی، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کرتے ہیں۔ ہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی مل کر کام کرتے ہیں۔وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:00 am
میں اپنے دوست فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کی دعوت پر 13 سے 14 جولائی تک سرکاری دورے پر فرانس جا رہا ہوں۔وزیر اعظم 13 سے 15 جولائی، 2023 تک فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
July 12th, 02:19 pm
فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میکراں کی دعوت پر وزیر اعظم 14-13 جولائی، 2023 تک پیرس کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم 14 جولائی، 2023 کو بیسٹل ڈے پریڈ میں مہمان اعزازی ہوں گے، اس پریڈ میں تینوں افواج کے ہندوستانی مسلح دستوں کی ایک ٹکڑی بھی حصہ لے گی۔آئی 2 یو 2 سربراہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب
July 14th, 04:51 pm
سب سے پہلے وزیر اعظم لاپید کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے وزیر اعظم اور صدر اور ابوظبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان کے درمیان ملاقات
June 28th, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میونخ سے واپس آتے ہوئے آج ابوظبی میں کچھ وقت کے لیے ٹھہرے۔ وزیر اعظم نے یو اے ای کے صدر اور ابوظبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کی۔ اگست 2019 کے بعد سے، جب وزیر اعظم نے آخری مرتبہ ابوظبی کا دورہ کیا تھا، دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔PM Modi arrives in Abu Dhabi
June 28th, 05:32 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. In a special gesture, Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of the UAE and senior members of the Royal Family, welcomed PM Modi at the airport.وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر منتخب کئے جانے پر مبارک باد دی
May 14th, 08:20 pm
نئی دہلی، 14/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابوظہبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر منتخب کئے جانے پر مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نےابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
September 03rd, 10:27 pm
نئی دہلی، 3 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دوپہر ابو ظہبی کے ولی عہد عزت مآب شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈروں نے بھارت اور متحدہ عرب امارات جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ کے تحت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے سلسلے میں مسلسل پیش رفت کا مثبت طریقے سے جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے دوران بھارتی برادری کے لئے متحدہ عرب امارات کی مدد کی تعریف کی۔ انہوں نے دوبئی میں یکم اکتوبر 2021 سے منعقد کئے جانے والے ایکسپو 2020 کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔Telephone conversation between PM and Crown Prince of Abu Dhabi
May 25th, 07:54 pm
In a telephonic conversation with HH Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, Crown Prince of Abu Dhabi, Prime Minister Modi conveyed Eid greetings. The leaders expressed satisfaction about the effective cooperation between the two countries during the COVID-19 pandemic situation.Telephonic Conversation between PM and Crown Prince of Abu Dhabi
March 26th, 11:35 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke on telephone today with His Highness Sheikh Mohammed Bin Zayed Al Nahyan, the Crown Prince of Abu Dhabi.PM Modi arrives in the UAE
August 23rd, 11:08 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in the UAE. This marks the beginning of second leg of his three nation tour.ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادے سے وزیر اعظم کی ٹیلی فون پر بات چیت
March 11th, 08:39 pm
نئی دلّی ، 12 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ اورمتحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔India’s leap in World Bank’s Ease of Doing Business Rankings is unprecedented: PM Modi in Dubai
February 11th, 12:38 pm
Prime Minister Narendra Modi today interacted with Indian community at Dubai Opera House in Dubai, UAE. At the event, PM Narendra Modi also witnessed the foundation stone-laying ceremony for the first Hindu temple in Abu Dhabi, UAE.