وزیراعظم کی دبئی کے حکمران، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

February 14th, 03:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دبئی میں14 فروری 2024 کو عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم، وزیر دفاع اور دبئی کے حکمران سے ملاقات کی۔

دبئی کےجبل علی میں ورچوئل طریقے سے بھارت مارٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا

February 14th, 03:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے ورچوئل وسیلے سے آج دبئی میں جبل علی فری ٹریڈژون میں بھارت مارٹ کا سنگ بنیاد رکھا،جس کی تعمیر ڈی پی ورلڈ کے ذریعے کیا جائے گا۔