بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے بھارت کے دورہ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اخباری بیان

June 22nd, 01:00 pm

میں وزیر اعظم شیخ حسینہ جی اور ان کے وفد کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں، پچھلے ایک سال میں ہم دس بار ملے ہیں۔ لیکن آج کی ملاقات خاص ہے کیونکہ وزیر اعظم شیخ حسینہ جی ہماری حکومت کی تیسری مدت کار میں ہماری پہلی سرکاری مہمان ہیں۔

وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں کی شرکت

June 09th, 11:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی حلف برداری کی تقریب 09 جون 2024 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی۔ ہندوستان کے پڑوس اور بحر ہند کے علاقے کے رہنماؤں نے اعزازی مہمانوں کے طور پر تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے قائدین کا دورہ

June 08th, 12:24 pm

لوک سبھا انتخابات 2024 کے بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل کی تقریب حلف برداری کا اہتمام 09 جون 2024 کو کیا جائے گا۔ اس موقع پر، بھارت کے ہمسایہ اور بحر ہند کے خطے میں واقع ممالک کے قائدین کو مہمان ذی وقار کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پی ایم مودی کو مبارکباد دی

June 05th, 08:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندرمودی کو عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ کی طرف سے 18ویں لوک سبھا کے لیے ہوئے انتخابات میں این ڈی اے کی فتح پر تہنیتی ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نے مسلسل چوتھی بار جیت حاصل کرنے کے لیے وزیر اعظم شیخ حسینہ کو مبارک باد دی

January 08th, 07:54 pm

”وزیر اعظم شیخ حسینہ سے بات کی اور پارلیمانی انتخابات میں مسلسل چوتھی بار تاریخی جیت حاصل کرنے پر انہیں مبارک باد دی۔ میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لیے بنگلہ دیش کی عوام کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ ہم بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی پائیدار اور عوام پر مرکوز شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔“

Our connectivity initiatives emerged as a lifeline during the COVID Pandemic: PM Modi

November 01st, 11:00 am

PM Modi and President Sheikh Hasina of Bangladesh jointly inaugurated three projects in Bangladesh. We have prioritized the strengthening of India-Bangladesh Relations by enabling robust connectivity and creating a Smart Bangladesh, PM Modi said.

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم یکم نومبر کو مشترکہ طور پر تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

October 31st, 05:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم عزت مآب شیخ حسینہ 1 نومبر 2023 کو صبح تقریباً 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ہندوستانی تعاون یافتہ ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ یہ تین منصوبے اکھوڑہ - اگرتلہ کراس بارڈر ریل لنک کھلنا، مونگلا پورٹ ریل لائن؛ اور میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ کی یونٹ II ہیں۔

وزیر اعظم نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ سے ملاقات کی

September 08th, 07:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کے ساتھ باہمی میٹنگ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم حسینہ بھارت کے دورے پر ہیں کیونکہ ان کا مہمان ملک 9 سے 10 ستمبر 2023 کے دوان جی 20 قائدین کی سربراہ ملاقات میں شرکت کرے گا۔

وزیر اعظم نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ماریشس کے وزیر اعظم، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر کے ساتھ تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے

September 08th, 01:40 pm

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ وہ ماریشس کے وزیر اعظم پراوند کمار جگناتھ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ آج شام اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے۔

بھارت اوربنگلہ دیش کے وزرائے اعظم ، بھارت –بنگلہ دیش فرینڈشپ پائپ لائن کا مشترکہ طورپرورچول طریقے سے افتتاح کریں گے

March 16th, 06:55 pm

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی اوربنگلہ دیش کی وزیراعظم،محترمہ شیخ حسینہ 18مارچ 2023کوبھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجے بھارت –بنگلہ دیش فرینڈ شہ پائپ لائن کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ افتتاح کریں گے ۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ، ہند - بنگلہ دیش مشترکہ بیان

September 07th, 03:04 pm

۔ عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر 05 تا 08 ستمبر 2022 ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔اس دورے میں عزت مآب وزیراعظم شیخ حسینہ نے صدرِ ہند محترمہ دروپدی مرمو اور ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ان سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شیخ حسینہ کے پروگرام میں 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شہید اور شدید زخمی ہونے والے ہندوستانی مسلح افواج کے اہلکاروں کی 200 فرزندان کے لئے ‘‘بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان اسٹوڈنٹ اسکالرشپ’’ کا آغاز بھی شامل ہے۔ انہوں نے 7 ستمبر 2022 کو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی کاروباری برادریوں کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ ایک کاروباری تقریب سے بھی خطاب کیا۔

نتائج کی فہرست: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا دورہ ہند

September 06th, 02:54 pm

نتائج کی فہرست: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا دورہ ہند

بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے دورۂ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا ترجمہ

September 06th, 01:11 pm

سب سے پہلے میں وزیر اعظم شیخ حسینہ جی اور ان کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ پچھلے سال ہم نے بنگلہ دیش کی آزادی کی پچاسویں سال گرہ، ہمارے سفارتی تعلقات کی گولڈن جوبلی اور بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کی صد سالہ پیدائش کی سال گرہ ایک ساتھ منائی۔ پچھلے سال 6 دسمبر کو، ہم نے دنیا بھر میں پہلا ’میتری دیوس‘ بھی ایک ساتھ منایا۔ آج وزیر اعظم شیخ حسینہ جی کا دورہ ہماری آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران ہو رہا ہے اور مجھے یقین ہے کہ اگلے 25 سالوں کے امرت کال میں ہند - بنگلہ دیش دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔

PM Modi and Bangladesh PM at joint press meet

September 06th, 01:10 pm

Addressing the joint press meet with Bangladesh PM in New Delhi, PM Modi said, Bangladesh is India's biggest development partner and our biggest trade partner in the region. There is a continuous improvement in the people to people cooperation. An important agreement regarding water-sharing of Kushiyara River was also signed in between both the countries.

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے سلامتی کے مشیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) طارق احمد صدیقی نے وزیراعظم سے ملاقات کی

March 07th, 09:12 pm

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے سلامتی کے مشیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) طارق احمد صدیقی نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے مارچ 2021 میں اپنے بنگلہ دیش کے دورے کو بھی یاد کیا اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اور جشن منارہے ہیں:وزیر اعظم

December 06th, 11:48 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اور جشن منارہے ہیں ۔

وزیر اعظم نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کے مقبرے پر جاکر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

March 27th, 01:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن تنگی پاڑہ میں بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کے مقبرے کا دورہ کیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ وہ بنگ بندھو مقبرہ جانے والے پہلے غیر ملکی سربراہِ مملکت یا سربراہِ حکومت ہیں ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، اِس تاریخی واقعے کی یاد میں مکل کا ایک پودا لگایا ۔ اُن کی ہم منصب بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اپنی بہن شیخ ریحانہ کے ہمراہ ، اِس موقع پر موجود رہیں ۔

بھارت کے وزیر اعظم کے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان

March 27th, 09:18 am

بھارت کے وزیر اعظم کے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان

بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 26th, 04:26 pm

PM Modi took part in the National Day celebrations of Bangladesh in Dhaka. He awarded Gandhi Peace Prize 2020 posthumously to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman. PM Modi emphasized that both nations must progress together for prosperity of the region and and asserted that they must remain united to counter threats like terrorism.

وزیر اعظم نے قومی دن کے پروگرام میں شرکت کی

March 26th, 04:24 pm

نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر معزز مہمان کے طور پر بنگلہ دیش کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب محمد عبد الحامد ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ہر ایکسی لینسی شیخ حسینہ ، شیخ مجیب الرحمٰن کی چھوٹی بیٹی شیخ ریحانہ ، مجیب برس کی قومی تقریبات کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال عبد الناصر چودھری اور دیگر معززین کے ساتھ بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی ۔ یہ تقریب تاج گاؤں کے نیشنل پریڈ اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔ اس میں بنگلہ دیش کے بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریب بھی منعقد ہوئی ۔