میں جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ اپنے تعلق کی ہمیشہ قدر کروں گا: وزیر اعظم

December 11th, 09:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ وہ جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ اپنی رفاقت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ بات چیت کی کئی یادیں تازہ کرنے کے لیے محترمہ شرمسٹھا مکھرجی جی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے جناب مکھرجی کی بصیرت اور دانشمندی کو بے مثال قرار دیا۔

وزیر اعظم کو شرمشٹھا مکھرجی کی جانب سے ’پرنب مائی فادر: اے ڈاٹر رمیمبرس‘ کتاب کی ایک کاپی موصول ہوئی

January 15th, 07:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سابق صدر جمہوریہ ہند کی بیٹی محترمہ شرمشٹھا مکھرجی کی طرف سے ’پرنب مائی فادر: اے ڈاٹر رمیمبرس‘ کتاب کی ایک کاپی پیش کی گئی۔