PM Modi interacts with Paris Paralympic champions

September 13th, 03:25 pm

PM Modi warmly interacted with the Indian contingent from the Paris Paralympics 2024, celebrating their achievements and encouraging them. He praised medalists like Ajeet Singh Yadav and Sumit Antil, shared heartfelt moments with athletes like Navdeep Singh, Palak Kohli and Sharad Kumar, and playfully engaged with the team, emphasizing his support and enthusiasm for their inspiring performances and future successes.

پیرس پیرا اولمپک گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا ایک حصہ

September 13th, 03:25 pm

کپل پرمار ۔ سر میں بلائنڈ جوڈو سے کپل پرمار 60 کے جی کھیلتا ہوں سر، اور میرا ایکسپیرینس یہ رہا ہے کہ میں نے بہت زیادہ کمپٹیشن کھیل لئے تھے 2021 سے لیکر ۔ تو میں نے 16 کمپٹیشن کھیلے سر ، جس میں میرے 14 میں میڈل تھےجس میں میرے 8 گولڈ تھے، براؤن سلور ایشین گیم میں بھی میرا سلور تھا، ورلڈ گیم میں کانسے کا تھا اور ورلڈ چیمپین شپ کانسے کا تھا تو سر میرا ڈر نکل گیا تھا۔ اولمپک میں اتنا پریشان نہیں تھا ، کیونکہ میں نے بہت زیادہ مقابلوں میں حصہ لیا تھا سر۔ تو سر میرا ایکسپیرینس یہ ہے کہ تھوڑا سا پریشر تھا تو ہمارے دیویندر بھارئی صاحب جھانجھریا جی بھائی صاحب نے مجھ سے ایک بات کہی تھی کہ ہمیں اپنا بیسٹ دینا ہے۔ بولا تھا کہ جو آپ پریکٹس میں کرتے ہیں وہی آپ کو کرنا ہے۔ اور سر میرے کوچ ہیں منورنجار جی ، انہوں نے بہت آشرواد دیا، کیونکہ ہم لوگوں کو سنبھالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ کیونکہ سر ہم ہر کہیں ٹکرا جاتے ہیں اور کوئی ہم سے آکر ٹکرا جاتا ہے تو میں ان سے پوچھتا ہوں کہ آپ بلائنڈ ہو یا میں بلائنڈ ہوں۔ سر بہت بار ایسا ہوتا ہے توبس سر کا ہاتھ پکڑ کر چلتے ہیں، ہاتھ پکڑ کر آتے ہیں تو تھوڑا بہت جو دکھائی دیتا ہے اس میں اپنا کام کر لیتے ہیں سر ، اور سر آپ کا بہت آشرواد رہا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی

September 04th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا لمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی

September 09th, 02:41 pm

نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔

مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید

September 09th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران ہائی جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے شرد کمار کو مبارکباد پیش کی

August 31st, 06:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران ہائی جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے شرد کمار کو مبارکباد پیش کی۔

Attackers of Uri incident would not go unpunished: PM During Mann Ki Baat

September 25th, 11:00 am

We have full faith in our soldiers. They will always give befitting reply to those spreading terrorPM Shri Narendra Modi today addressed the nation through radio program Mann Ki Baat. PM paid tributes to the 18 martyrs of Uri attack and said that we have full faith in our army. Shri Modi applauded the achievements of our Paralympic athletes in Rio 2016 Paralympics. PM also talked about the successful 2 years of Swacch Bharat Mission and encouraged citizens to participate in it in every way they can.