وزیراعظم 30 دسمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
December 29th, 12:35 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی 30 دسمبر 2022 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریباً سوا گیارہ بجے وہ ہاوڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ ہاوڑہ سے نیو جلپائی گڑی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ وہ کولکتہ میٹرو کی پرپل لائن کا جوکا سے تراتالا تک راستے کا افتتاح کریں گے ۔ وہ مختلف ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ دوپہر 12 بجے وزیراعظم آئی این ایس نیتا جی سبھاش پہنچ کر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی –پانی اور صفائی ستھرائی کے قومی ادارے (ڈی ایس پی ایم –نواس ) کاافتتاح کریں گے۔ وہ صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت مغربی بنگال کے لئےگندے پانی کی نکاسی سےمتعلق بنیادی ڈھانچے کے کثی رخی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ دوپہر تقریباً 12.25 پر وزیراعظم قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔بہار میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 12:01 pm
بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیراعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ کے میرے رفیق جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب روشی شنکر پرساد جی، مرکزی اور ریاستی کابینہ کے دیگر اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے پیارے ساتھیو،وزیراعظم نے بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’یوجنا اور‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
September 15th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’ اور ‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ جن چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں پٹنہ سیٹی کے بیئور اور کرم-لیچک میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ساتھ ہی امرُت یوجنا کے تحت سیوان اور چھپرا میں پانی کی سپلائی سے متعلق پروجیکٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے منگیر اور جمال پور میں پانی کی سپلائی کے پروجیکٹ اور مظفر پور میں نمامی گنگے یوجنا کے تحت ریور فرنٹ ترقیاتی پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔شولا پور میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 11:35 am
Addressing a public meeting in Solapur, after launching multiple development projects, PM Modi referring to the 10% bill for reservation of economically weaker general section, said that it was historic that the bill was passed in the Lok Sabha yesterday. The PM said that the passage of the bill highlighted the NDA government's commitment towards 'Sabka Saath, Sabka Vikas'.وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کے شہر سولہ پور میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
January 09th, 11:31 am
مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سولہ پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران عام زمرے کے نادار افرد کے لئے دس فیصد کوٹے کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کل لوک سبھا میں اس بل کا منظور ہونا ایک تاریخی لمحہ تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس بل کی منظوری حکومت کے عہد ’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس‘ کو اجاگر کرتی ہے۔We are taking forward Mahatma Gandhi's ideals through Swachhagraha movement: PM Modi
April 10th, 01:32 pm
On the occasion of Mahatma Gandhi’s Champaran Satyagraha centenary, Prime Minister Narendra Modi has addressed 20,000 ‘Swachhagrahis’ in Bihar’s Motihari, which is in the East Champaran district. PM Modi flagged off a number of railway projects, including India’s first 12,000 horsepower high-speed electric locomotive under the Make In India project. Also, he laid the foundation stone for various road projects that will improve connectivity and further the transformation of Bihar.PM addresses National Convention of Swachhagrahis, launches development projects in Motihari
April 10th, 01:30 pm
On the occasion of Mahatma Gandhi’s Champaran Satyagraha centenary, Prime Minister Narendra Modi has addressed 20,000 ‘Swachhagrahis’ in Bihar’s Motihari, which is in the East Champaran district. PM Modi flagged off a number of railway projects, including India’s first 12,000 horsepower high-speed electric locomotive under the Make In India project. Also, he laid the foundation stone for various road projects that will improve connectivity and further the transformation of Bihar.Proper connectivity will lead to greater development: PM Narendra Modi
October 14th, 02:17 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.PM lays foundation stone for infrastructure projects, addresses public meeting at Mokama
October 14th, 02:14 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a public meeting in Mokama after laying foundation Stone of projects under Namami Gange programme. He launched road and sewerage projects worth Rs 3,769 crore in Mokama, Bihar.PM to visit Bihar tomorrow
October 13th, 04:29 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Bihar on October 14, 2017.