وزیر اعظم 19 اکتوبر کو ‘کرم یوگی سپتاہ’ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کریں گے
October 18th, 11:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 اکتوبر کو صبح تقریباً 10:30 بجے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سنٹر، نئی دہلی میں ‘کرم یوگی سپتاہ’ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کریں گے۔ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے سے متعلق آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان
October 10th, 05:42 pm
بنیادی اصولوں، مشترکہ اقدار اور اصولوں کی رہنمائی میں، جنہوں نے 1992 میں اس کے قیام کے بعد سے آسیان-بھارت مذاکراتی تعلقات کو آگے بڑھایا ہے بشمول آسیان-انڈیا یادگاری سمٹ (2012) کے وژن اسٹیٹمنٹ، آسیان-انڈیا ڈائیلاگ ریلیشن (2018) کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آسیان-بھارت یادگاری سمٹ کا دہلی اعلامیہ، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہند-بحرالکاہل پر آسیان آؤٹ لک پر تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2021)، آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ (2022) پر مشترکہ بیان، سمندری تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2023) اور بحرانوں کے جواب میں غذائی تحفظ اور غذائیت کو مضبوط بنانے پر آسیان-بھارت کے مشترکہ رہنماؤں کا بیان (2023) کے مطابق آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے اپنے مندرجہ ذیل عزائم کا اعادہ کرتے ہیں؛ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 10:25 am
پروگرام میں میرے ساتھ موجودگجرات کے گورنر آچاریہ جناب دیوورت جی، ملک کے وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک جی، گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے روپانی جی، گجرات کے وزیر تعلیم جناب بھوپندر سنگھ جی، یو جی سی کے چیئرمین پروفیسر ڈی پی سنگھ جی،بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسرامی اپادھیائے جی، ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) کے صدرپروفیسر تیج پرتاپ جی،یہاں موجود سبھی معززین اور ساتھیو!وزیر اعظم نے ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا
April 14th, 10:24 am
نئی دہلی، 14 /اپریل 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کی 95ویں سالانہ میٹنگ اور وائس چانسلروں کے قومی سمینار سے خطاب کیا۔ انھوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے متعلق چار کتابوں کا اجرا بھی کیا، جن کی تصنیف جناب کشور مکوانا نے کی ہے۔ گجرات کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم اور مرکزی وزیر تعلیم اس موقع پر موجود لوگوں میں شامل تھے۔ تقریب کی میزبانی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اوپن یونیورسٹی، احمدآباد نے کی۔We should work towards integrating technology in the entire legal set-up: CM at All Gujarat Public Prosecutors’ Seminar
April 27th, 06:26 pm
We should work towards integrating technology in the entire legal set-up: CM at All Gujarat Public Prosecutors’ Seminar