No power can stop the country whose youth is moving ahead with the resolve of Nation First: PM Modi
January 28th, 01:37 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the National Cadet Corps Rally at Cariappa Ground in New Delhi. The PM talked about the steps being taken to strengthen the NCC in the country in a period when the country is moving forward with new resolutions. He elaborated on the steps being taken to open the doors of the defence establishments for girls and women.وزیر اعظم نے کری اَ پّا گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کری اپا گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کورپس ریلی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، این سی سی دستوں کے مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا اور این سی سی کیڈٹس کو آرمی ایکشن، سلیتھرنگ، مائیکرو لائٹ فلائنگ، پیرا سیلنگ کے ساتھ ساتھ ثقافتی پروگراموں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا۔ بہترین کیڈٹس نے وزیراعظم سے میڈل اور بیٹن (چھڑی) بھی وصول کی۔ایمس ، نئی دہلی کے جھجر کیمپس میں کینسرکے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وشرام سدن کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 21st, 10:31 am
ہریانہ کے وزیراعلی جناب منوہر لال کھٹر جی، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ جی،صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ ڈاکٹر بھارتی پروین پوار جی،ہریانہ کے وزیرصحت جناب انل وج جی، انفوسس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ سودھا مورتی جی، پارلیمنٹ کے میرے احباب، اراکین اسمبلی، دیگر سرکردہ شخصیات، میرے بھائیوں اور بہنوں۔وزیراعظم نے، ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا
October 21st, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا۔من کی بات 2.0 کی تیسرے حصے میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (25.08.2019)
August 25th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں، ہمارے سنسکرت سبھاشت میں ایک طرح سے علم کے جوہر موجود ہیں ۔ ہمیں زندگی میں جو چاہیے وہ اس میں مل سکتا ہے۔ ان دنوں تو میرا رابطہ بہت کم ہو گیا ہے لیکن پہلے میرا رابطہ تھا۔ آج میں سنسکرت سے ایک بہت اہم بات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں اور یہ صدیوں پہلے لکھی گئی باتیں ہیں، تاہم آج بھی اس کی اہمیت برقرار ہے۔ ایک عمدہ سبھاشت ہے اور اسے سنسکرت کے سبھاشت نے کہا ہے :وزیر اعظم 11 فروری 2019 کو ورنداون میں بچوں کو 300 کروڑواں کھانا تقسیم کریں گے۔
February 10th, 12:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل 11 فروری 2019 کو اترپردیش کے ورنداون کا دورہ کریں گے۔ موصوف چندرادے مندر میں اکشے پاتر فاؤنڈیشن کے 300 کروڑویں کھانے علامتی لوح کی رونمائی کریں گے۔وزیر اعظم مودی نے کنیاکماری، کوئمبٹور، نیل گری، نیل کمل اور سالیم کے پارٹی کارکنان سے گف وشنید کی
December 15th, 04:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تامل ناڈو میں بوتھ کی سطح کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت و شنید کی۔ ویڈیو کانفرنسنگ پر مبنی یہ گفتگو وزیر اعظم مودی کے ذریعہ بوتھ کی سطح کے کاریہ کرتاؤں سے کی جانے والی متعدد گفت وشنید کے طریقوں میں سے ایک ہے۔‘‘میں نہیں، ہم’’ پورٹل اور ایپ کے لانچ اور سیلف 4 سوسائٹی سے متعلق آئی ٹی پیشہ واران سے گفت و شنید کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 03:15 pm
نئی دہلی، 24 اکتوبر، کابینہ کے میرے تمام رفقاء، بھارت کی صنعتی زندگی کو رفتار عطا کرنے والے، آئی ٹی پیشے کو تقویت دینے والے تمام تر تجربہ کار حضرات اور آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ ہماری نوجوان پیڑھی، گاؤوں میں سی ایس سی کے مرکز میں بیٹھے ہوئے بہت سی امیدوں کے ساتھ اپنے خوابوں کو جمع کرکے زندگی گزاررہے ہمارے اسکول، کالج کے طلبا، آئی آئی ٹی سمیت متعدد اداروں کے طلباء، میرے لئے مسرت کی بات ہے کہ جو مجھے سب سے پسندیدہ کام ہے، ایسے موقع پر آج آپ کے درمیان آنے کا موقع ملاہے۔’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کے لانچ کے موقع پر آئی ٹی اور الیکٹرانک مینوفیکچرنگ پیشہ وران کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت
October 24th, 03:15 pm
نئی دہلی،24؍اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کی شروعات کی۔ یہ پورٹل جو ’’سیلف 4 سوسائٹی‘‘ کے مرکزی خیال پر کام کرتا ہے۔ وہ آئی ٹی پیشہ وروں اور اداروں کو سماجی کاز کے تئیں اور سماج کی خدمات کے تئیں کوششوں کے لئے انہیں ایک پلیٹ فارم پر لانے کے قابل بنائے گا۔ ایسا کرتے ہوئے پورٹل سے سماج کے کمزور طبقات کی خدمات کے تئیں عظیم اشتراک میں خصوصاً ٹیکنالوجی کے فوائد سے طاقت حاصل کرکے محرک کے طور پر مدد کرنے کی امید ہے۔اس سے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو ، جنہیں سماج کے مفاد میں کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے ،ان کی وسیع پیمانے پر شرکت متوقع ہے۔وزیراعظم ’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کے آغاز کے موقع پر آئی ٹی اور الیکٹرانک مینوفیکچرنگ کے پیشہ ور ماہرین کے ساتھ گفتگو کریں گے
October 23rd, 07:06 pm
نئی دہلی،23؍اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندرمودی 24 اکتوبر 2018 کو ’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کے آغاز کے موقع پر پورے بھارت کے آئی ٹی اور الیکٹرانک مینوفیکچرنگ کے پیشہ ور ماہرین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔