ملٹی موڈل کنکٹیوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی ، نیشنل ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 13th, 11:55 am
مرکزی کابینہ کے میرےرفقا جناب نتن گڈکری جی ، جناب پیوش گوئل جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، جناب سربانند سونووال جی ،جناب جیوتیرادتیہ سندھیا جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، جناب راج کمار سنگھ جی ، الگ الگ ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ ، لیفٹیننٹ گورنرز ، ریاستی کابینہ کے ارکان ، صنعتی دنیا کے ساتھی ، دیگر اعلیٰ شخصیات اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیراعظم نے پی ایم گتی شکتی کا آغاز کیا
October 13th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ملٹی-ماڈل کنکٹی ویٹی کے لیے پی ایم گتی شکتی - نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں نئے نمائشی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب نتن گڈکری ، جناب پیوش گوئل ، جناب ہردیپ سنگھ پوری ، جناب سربانند سونووال ، جناب جیوتی رادتیہ سندھیا اور جناب اشونی ویشنو ، جناب آر کے سنگھ ، وزیراعلی، لیفٹیننٹ گورنر ، ریاستی وزراء سمیت نامور صنعتکار اس موقع پر موجود تھے۔ صنعت کے شعبے سے ، جناب کمار منگلم برلا ، چیئرمین آدتیہ برلا گروپ، محترمہ ملیکا سرینیواسن ، سی ایم ڈی ٹریکٹرس اینڈ فارم ایکیوپمنٹس،جناب ٹی وی نریندرن ، سی ای او ، ایم ڈی ، ٹاٹا اسٹیل اور سی آئی آئی کے موجودہ صدر اور جناب دیپک گرگ ، شریک بانی ریوگو نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔BJP’s agenda is speedy and all-round development: PM Modi in Meghalaya
December 16th, 02:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Shillong Meghalaya after inaugurating 261 kilometre long 2-Laning of Shillong-Nongstoin Section of NH 106 and Nongstoin- Rongjeng Section of NH 127-B. He emphasized that the enhanced road network would boost economic activity and would establish a direct link between the important towns of the state- Shillong and Tura.PM Modi travels by sea plane
December 12th, 11:30 am
PM Narendra Modi travelled from Sabarmati Riverfront in Ahmedabad to Dharoi dam via the sea plane.