وزیر اعظم نے گوا میں سمندری بقا کے مربوط تربیتی مرکز ، او این جی سی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا
February 06th, 02:39 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گوا میں سمندری بقا کے مربوط تربیتی مرکز ، او این جی سی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے پانی کے اندر بچنے کی مشقوں کے بارے میں بریفنگ اور تربیتی مرکز کے مظاہرے کا نظارہ بھی کیا۔