ہندوستان-آسٹریلیا معاشی  تعاون اور تجارتی معاہدے پر  ورچوئل دستخط   کی تقریب پر وزیراعظم جناب نریندرمودی کا بیان

ہندوستان-آسٹریلیا معاشی تعاون اور تجارتی معاہدے پر ورچوئل دستخط کی تقریب پر وزیراعظم جناب نریندرمودی کا بیان

April 02nd, 10:01 am

ایک مہینے سے بھی کم وقت میں آج میں اپنے دوست اسٹاک کے ساتھ تیسری مرتبہ روبرو ہوں۔ گزشتہ ہفتے ہمارے درمیان ورچوئل سمٹ میں بہت سودمند بات چیت ہوئی تھی۔ اس وقت ہم نے اپنی ٹیموں کو اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ مذاکرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آج اس اہم معاہدے پر دستخط کررہے ہیں۔ اس غیر معمولی کامیابی کے لئے میں دونوں ملکوں کے وزرائے تجارت اور عہدیداروںکو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔

وزیر اعظم، ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے ’’ ہندآسٹریلیا ای سی ٹی اے‘‘ پر دستخط کرنے کا مشاہدہ کرتے ہوئے

وزیر اعظم، ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے ’’ ہندآسٹریلیا ای سی ٹی اے‘‘ پر دستخط کرنے کا مشاہدہ کرتے ہوئے

April 02nd, 10:00 am

ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ (’’ہندآسٹریلیا ای سی ٹی اے‘‘) پر حکومت ہند کےتجارت و صنعت، صارفین امور ، خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل، اور آسٹریلیا کی حکومت میں تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری کے وزیر جناب ڈین تہان نے، ایک ورچوئل تقریب میں،عزت مآب وزیر اعظم ہند شری نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب سکاٹ موریسن کی موجودگی میں آج دستخط کئے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم  عزت مآب  اسکاٹ موریسن نے ہندوستان-آسٹریلیا دوسری ورچوئل  سربراہ   ملاقات کا اہتمام کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن نے ہندوستان-آسٹریلیا دوسری ورچوئل سربراہ ملاقات کا اہتمام کیا

March 21st, 06:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن نے آج ہندوستان-آسٹریلیا دوسری ورچوئل سربراہ کانفرنس کی میزبانی کی۔ اس سربراہی اجلاس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کا جائزہ لیا اور علاقائی اور عالمی ترقی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارت۔ آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات

March 17th, 08:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اسکاٹ موریسن 21 مارچ 2022 کو دوسری بھارت۔آسٹریلیا ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کریں گے۔ یہ سربراہ ملاقات، 4 جون 2020 میں منعقد ہوئی اُس اولین تاریخی سربراہ ملاقات کے بعد منعقد ہونے جارہی ہے جس نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھاتے ہوئے اسے جامع کلیدی شراکت داری کا درجہ دیا تھا۔

وزیراعظم نے، کواڈ لیڈروں کی ورچوئل سمٹ میں شرکت کی

March 03rd, 10:23 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکی صدر جوبائڈن ، آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشدا کے ساتھ کواڈ لیڈروں کی ورچوئل سمٹ میں شرکت کی ۔

آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے پر وزیر اعظم نے عزت مآب اسکاٹ موریسن کا شکریہ ادا کیا

November 01st, 10:40 pm

آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن کا شکریہ ادا کیا۔

حقائق نامہ: کواڈ رہنماؤں کی چوٹی ملاقات

September 25th, 11:53 am

نئی دہلی 25 ستمبر 2021: 24ستمبر کوصدر بائیڈن نے چار ملکوں کے رہنماؤں آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن ، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ، اور جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہائیڈ سوگا کی وائٹ ہاؤس میں اولین ذاتی طور پر شرکت والی سربراہ کانفرنس کی میز بانی کی۔ رہنماؤں نے 21 ویں صدی کی آزمائشوں پر ہمارے تعلقات کو عمیق بنانے اور عملی تعاون کو آگے بڑھانے والے بلند عزائم سے بھر پور اقدامات پیش کئے: ان آزمائشوں کا تعلق عالمی وبا کوویڈ 19 کے خاتمے ، بشمول پیداوار میں اضافے اور محفوظ اور مؤثر ویکسین تک رسائی؛ اعلی معیار کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے؛آب و ہوا کے بحران کا مقابلہ کرنے؛ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیوں ، خلائی اور سائبرسیکیوریٹی پر شراکت اور ہمارے تمام ممالک میں نسلِ آئندہ کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے سے ہے۔

کواڈ رہنماؤں کا مشترکہ بیان

September 25th, 11:41 am

نئی دہلی:25ستمبر،2021۔ہم، آسٹریلیا، بھارت, جاپان اور امریکہ کے رہنماؤں نے آج ذاتی طور پر پہلی بار ‘‘کواڈ’’کے طور پر ملاقات کی۔ مشترکہ سلامتی اور خوشحالی-ایک آزاد اور کھلا بھارت-بحرالکاہل، جو کہ جامع اور لچکدار بھی ہے۔ ہماری آخری ملاقات کو صرف چھ ماہ گزرے ہیں۔ مارچ کے بعد سے کووڈ 19 وبا نے مسلسل عالمی مصیبتوں کو جنم دیا ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی کے بحران میں تیزی آئی اور علاقائی سلامتی پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوچکی ہے، جو ہمارے تمام ممالک کو انفرادی طور پر اور ایک ساتھ آزما رہی ہے۔تاہم ہمارا باہمی تعاون ناقابل تسخیر ہے۔

بھارت۔امریکہ دو فریقی ملاقات کے دوران وزیر اعظم مودی کا افتتاحی خطبہ

September 24th, 11:48 pm

محترم صدر، سب سے پہلے تو میں دوستانہ اور گرمجوشانہ طریقے سے ہم سب بھارتی وفد کا استقبال کرنے کے لئے آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر تا ہوں۔ 2016 میں، اور 2014 میں بھی مجھے آپ سے تفصیلی بات کرنے کا موقع حاصل ہوا تھا۔ اور اس وقت آپ نے بھارت۔ امریکہ کے تعلقات کو لےکر، آپ کا جو ویژن ہے، جس کا آپ نے الفاظ کے ذریعہ اظہار کیا تھا، وہ واقعی بہت ہی حوصلہ افزا تھا اور آج آپ بطور صدر اس ویژن کو آگے بڑھانے کے لئے جو کوششیں کر رہے ہیں، پہل قدمیاں کر رہے ہیں، اس کا میں خیرمقدم کرتا ہوں۔

کواڈ رہنماؤں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کی آسٹریلیائی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات

September 23rd, 11:31 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 ستمبر 2021 کو واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں ہونے و الی کواڈ رہنماؤں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیائی وزیراعظم عزت مآب اسکاٹ ماریسن کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔

وزیراعظم کاامریکہ کے دورہ پر روانہ ہونے سے قبل بیان

September 22nd, 10:37 am

میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ یو ایس اے کے صد ر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر 22 تا 25 ستمبر 2021 امریکہ کا دورہ کروں گا۔

کواڈ لیڈروں کی پہلی ورچوئل میٹنگ

March 11th, 11:23 pm

نئی دہلی، 12 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن ، جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدی سوگا اور امریکہ کے صدر جوزف آر بائڈن کے ساتھ، 12 مارچ 2021 کوورچوئلی منعقد ہونے والی پہلی لیڈروں کی ’چہار رخی طریقہ کار کی سربراہ کانفرنس‘ میں شرکت کریں گے ۔

وزیر اعظم 19 نومبر کو بینگلورو ٹیک چوٹی میٹنگ کا افتتاح کریں گے

November 17th, 04:12 pm

بینگلورو ٹیک چوٹی میٹنگ 19 سے 21 نومبر 2020 تک منعقد ہوگی۔اس کا انعقاد کرناٹک کی حکومت نے کرناٹک انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی سوسائٹی (کے آئی ٹی ایس)، کرناٹک حکومت کے اطلاعاتی ٹیکنالوجی، بایو ٹیکنالوجی اور اسٹاٹ اپ کے وژن گروپ، سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس آف انڈیا (ایس ٹی پی آئی) اور ایم ایم ایکٹیو سائنس ٹیک کمیونی کیشنز نے مل کر کر رہی ہے۔

List of the documents announced/signed during India - Australia Virtual Summit

June 04th, 03:54 pm

List of the documents announced/signed during India - Australia Virtual Summit, June 04, 2020

India is committed to strengthening ties with Australia: PM Modi

June 04th, 10:54 am

At the India-Australia virtual summit, PM Narendra Modi said, India is committed to strengthening its relations with Australia, it is not only important for our two nations but also for the Indo-Pacific region and the whole world. During the summit, both the countries elevated their bilateral ties to a Comprehensive Strategic Partnership.

PM Modi, Australian PM Morrison take part in virtual summit

June 04th, 10:53 am

At the India-Australia virtual summit, PM Narendra Modi said, India is committed to strengthening its relations with Australia, it is not only important for our two nations but also for the Indo-Pacific region and the whole world. During the summit, both the countries elevated their bilateral ties to a Comprehensive Strategic Partnership.

Telephone Conversation between PM and Prime Minister of the Commonwealth of Australia

April 06th, 02:37 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephonic conversation today with H.E. Scott Morrison, Prime Minister of the Commonwealth of Australia.

وزیراعظم نریندرمودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب جناب اسکاٹ موریسن سے فون پر گفتگو کی

January 03rd, 07:38 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب جناب اسکاٹ موریسن سے فون پر گفتگو کی۔

Meeting of Prime Minister with Prime Minister of Australia

November 04th, 07:59 pm

PM Narendra Modi met H.E. Mr Scott Morrison, Prime Minister of Australia on the sidelines of India-ASEAN and East Asia Summit 2019 at Bangkok on 04 November 2019.

PM’s meetings on the sidelines of East Asia Summit in Singapore

November 14th, 12:35 pm

PM Narendra Modi held talks with several world leaders on the margins of the East Asia Summit in Singapore.