گلاسگو میں سی او پی -26 سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا قومی بیان
November 01st, 11:25 pm
جب میں پہلی بار موسمیاتی سربراہی اجلاس کے لیے پیرس آیا تھا تو میرا مقصد دنیا میں کیے جانے والے بہت سے وعدوں میں ایک وعدہ کا اضافہ کرنا نہیں تھا۔میں پوری انسانیت کی فکر لے کر آیا ہوں، میں اس ثقافت کے نمائندے کے طور پر آیا ہوں جس نے 'سروے بھونتو سکھن:' کا پیغام دیا ہے، یعنی سب خوش رہیں۔گلاسگو میں سی او پی-26 چوٹی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم مودی اور برطانیہ کے وزیر اعظم کے درمیان دو طرفہ ملاقات
November 01st, 11:18 pm
.1وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم نومبر 2021 کو گلاسگو میں منعقد سی او پی-26 عالمی رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم جناب بورس جانسن سے ملاقات کی۔گلاسگو میں سی او پی (کوپ 26 ) میں اقدام اور یکجہتی – حساس دہائی کے موضوع پر ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب
November 01st, 09:48 pm
آب و ہوا کے بارے میں عالمی بحث میں موافقت کو اتنی زیادہ اہمیت حاصل نہیں ہے جتنی کہ آب ہوا میں تبدیلی کےا ثرات کو کم کرنے پر ہے ۔ یہ ترقی پذیر ملکوں کے لئے ایک ناانصافی کی بات ہے ۔ جو آب ہوا میں تبدیلی سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔