ایس سی او 2022 کے سربراہی اجلاس میں وارانسی کو پہلے سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا

September 16th, 11:50 pm

1. ازبکستان کے شہر سمرقندمیں 16 ستمبر 2022 کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں وارانسی شہر کو 2022-2023 کی مدت کے لیے پہلی مرتبہ سیاحتی اور ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی تھی۔

ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے تبصروں کا اردو ترجمہ

September 16th, 01:30 pm

آج جب پوری دنیا کو عالمی وبا کے بعد معاشی بحالی کے چیلنجوں کا سامنا ہے، ایس سی او کا کردار بہت اہم ہو جاتا ہے۔ ایس سی او کے رکن ممالک عالمی جی ڈی پی میں تقریباً 30 فیصد تعاون کرتے ہیں اور دنیا کی 40 فیصد آبادی بھی ایس سی او ممالک میں رہتی ہے۔ ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے درمیان زیادہ تعاون اور باہمی اعتماد کی حمایت کرتا ہے۔ یوکرین میں عالمی وبا اور بحران نے عالمی سپلائی چین میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے پوری دنیا کو توانائی اور خوراک کے بے مثال بحران کا سامنا ہے۔ ایس سی او کو ہمارے خطے میں قابل اعتماد، لچکدار اور متنوع سپلائی چین تیار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس کے لیے بہتر رابطے کی ضرورت ہوگی، ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کو آمد و رفت کا پورا حق دیں۔

وزیر اعظم نریندرمودی اور صدر ولادیمیر پوتن نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی

January 07th, 06:11 pm

نئی دہلی،07جنوری 2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور روس کے صدر جناب ولادیمیر پوتن نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران سال 2019ء کے لئے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر صدر پوتن اور روسی عوام کے لئے نیک خواہشات بھی پیش کی ، جو آج روس میں منایاجارہا ہے۔

Informal Summit between India and Russia Sochi, 21 May 2018

May 21st, 10:10 pm

Prime Minister Narendra Modi and President Vladimir Putin held their first informal Summit in the city of Sochi in the Russian Federation on May 21, 2018. The Summit provided an occasion for both leaders to deepen their friendship and to exchange views on international and regional issues, in keeping with the tradition of high level political exchanges between India and Russia.

PM Modi holds talks with President Putin of Russia

May 21st, 04:40 pm

Prime Minister Narendra Modi today held talks with President Vladimir Putin of Russia in Sochi.