وزیراعظم کی ارجنٹائنا کے صدر سے ملاقات
November 20th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 نومبر 2024کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی - 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ ارجنٹائنا کے صدر عزت مآب جیویئرمائیلی سے ملاقات کی۔اٹلی-ہندوستان جوائنٹ اسٹریٹجک ایکشن پلان 2025-2029۔
November 19th, 09:25 am
ہندوستان -اٹلی اسٹریٹجک شراکت داری کی بے مثال صلاحیت کے پیش نظر، ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی نے 18 نومبر 2024 کو برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی جی-20 چوٹی کانفرنس میں اپنے ملاقات کے دوران مندرجہ ذیل نکات پرتوجہ مرکوز، وقت کے پابند اقدامات اور اسٹریٹجک ایکشن کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے مزید رفتار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے، اٹلی اور بھارت متفق ہیں:وزیراعظم نے پرتگال کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 19th, 06:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے ریو ڈی جینیریو میں منعقدہ جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر پرتگالی جمہوریہ کے وزیر اعظم جناب لوئس مونٹے نیگرو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم مودی نے مونٹے نیگرو کے وزیر اعظم کو اپریل 2024 میں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ہندوستان اور پرتگال کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو گہرا کرنےاور مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ وزیر اعظم مونٹے نیگرو نے وزیر اعظم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی۔نتائج کی فہرست: ساتویں بین حکومتی مشاورت کے لیے جرمنی کے چانسلر کا بھارت کا دورہ
October 25th, 07:47 pm
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنٹل ریسرچ (ٹی آئی ایف آر) اور میکس پلانک گیسلشفٹ ای وی (ایم پی جی) اور انٹرنیشنل سینٹر فار تھیوریٹیکل سائنسز (آئی سی ٹی ایس) کے درمیان مفاہمت نامہتیسرے کوٹیلیہ آرتھ شاستر کنکلیو 2024 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
October 04th, 07:45 pm
کنکلیو میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی، انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے صدر این کے سنگھ جی، ہندوستان اور بیرون ملک کے دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کیا
October 04th, 07:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو سے خطاب کیا۔ وزارت خزانہ کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کوٹلیہ اکنامک کنکلیو میں ماحول دوست منتقلی کی مالی اعانت، جغرافیائی و اقتصادی تقسیم اور ترقی کے مضمرات اور لچک کو برقرار رکھنے کے لیے پالیسی اقدامات کے اصولوں جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔‘تین پرم رودر سپر کمپیوٹر اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سسٹم’پر ملک کے نام وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 26th, 05:15 pm
سائنس اور ٹکنالوجی کی دنیا میں آج کا دن ہندوستان کے لیے بڑی کامیابی کا دن ہے۔ 21ویں صدی کا ہندوستان کس طرح سائنس، ٹیکنالوجی اور تحقیق کو ترجیح دے کر آگے بڑھ رہا ہے... آج کا دن اس کا عکاس ہے۔ آج کا ہندوستان امکانات کے لامحدود آسمان میں نئے مواقع کو تراش رہا ہے۔ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں نے تین ‘پرم رودر سپر کمپیوٹر’ بنائے ہیں۔ یہ تینوں سپر کمپیوٹر دہلی، پونے اور کولکتہ میں انسٹال کئے گئے ہیں۔ آج ہی ملک کے لیے دو ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سسٹمز-‘ارکا’ اور ‘ارونکا’ کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔ اس موقع پر میں ملک کی سائنسی برادری، انجینئروں اور تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین پرم رودر سپر کمپیوٹرز قوم کو وقف کئے
September 26th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریباً 130 کروڑ روپے کی مالیت کے تین پرم رودر سپر کمپیوٹر قوم کے نام وقف کئے۔ قومی سپر کمپیوٹنگ مشن (این ایس ایم) کے تحت مقامی طور پر تیار کیے گئے، ان سپر کمپیوٹرز کو پونے، دہلی اور کولکتہ میں ابتدائی سائنسی تحقیق کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے موسم اور آب و ہوا کی تحقیق کے لیے تیار کردہ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ (ایچ پی سی ) سسٹم کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کی گورننگ باڈی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی
September 10th, 04:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7،لوک کلیان مارگ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انوسندھان نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے گورننگ بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ہندوستان کے سائنس اور ٹکنالوجی کے منظر نامے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا گیا اور تحقیق اور ترقی کے پروگراموں کو ازسرنو تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔آسٹریا کے ویانا، میں ہندوستانی برادری سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 10th, 11:00 pm
تو میں شروع کروں؟ آسٹریا کے اقتصادیات اور محنت کے عزت مآب وزیر، ہندوستانی ڈائاسپوراکے میرے تمام ساتھیو، ہندوستان کے تمام دوستو، خیر خواہو،آپ سب کونمسکار۔وزیر اعظم نے آسٹریا میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا
July 10th, 10:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویانا میں ان کے اعزاز میں بیرون ملک مقیم افراد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر کمیونٹی کی جانب سے ان کا خصوصی گرمجوشی اور تپاک سے استقبال کیا گیا۔ آسٹریا کے وفاقی وزیر محنت اور معیشت عزت مآب جناب مارٹن کوچر نے بھی کمیونٹی کے اجتماع میں شرکت کی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان
July 09th, 09:49 pm
روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم کاوی ڈی این کے ایچ میں روساٹوم پویلین کا دورہ
July 09th, 04:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے صدرجناب ولادیمیر پوتن کے ہمراہ آج ماسکو میں کل روس نمائشی مرکز وی ڈی این کے ایچ کا دورہ کیا۔وزیر اعظم نے سائنس کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی
February 28th, 08:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سائنسی مزاج، اختراع اور ٹیکنالوجی پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔ورلڈ گایتری پریوار کے زیر اہتمام اشو میدھا یگیہ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 25th, 09:10 am
گایتری خاندان کا کوئی بھی پروگرام اس قدر تقدس سے وابستہ ہوتا ہے کہ اس میں شرکت کرنا اپنے آپ میں ایک اعزاز کی بات ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج میں دیو سنسکرت وشو ودیالیہ کے زیر اہتمام اشو میدھا یگیہ کا حصہ بن رہا ہوں۔ جب مجھے گایتری خاندان کی طرف سے اس اشو میدھا یگیہ میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا تو وقت کی کمی کے علاوہ مجھے ایک اور مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔ ویڈیو کے ذریعے بھی اس پروگرام سے جڑنے میں ایک مسئلہ یہ تھا کہ عام آدمی اشو میدھا یگیہ کو طاقت کی توسیع سے جوڑ کر دیکھتا ہے۔ آج کل، انتخابات کے ان دنوں میں، یہ فطری ہے کہ اشو میدھا یگیہ کے دوسرے معنی نکالے جائیں گے۔ لیکن پھر میں نے دیکھا کہ یہ اشو میدھا یگیہ آچاریہ شری رام شرما کے جذبات کو آگے بڑھا رہا ہے، اشو میدھا یگیہ کو ایک نیا معنی دے رہا ہے، تب میرے ساری مخمصے دور ہو گئے۔وزیر اعظم كا ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گایتری پریوار کی طرف سے منعقدہ اشو میدھا یگیہ سے خطاب
February 25th, 08:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گایتری پریوار کے زیر اہتمام اشوا میدھا یگیہ سے خطاب کیا۔بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سنٹر کے افتتاح اور بوئنگ سُکنیا پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 19th, 03:15 pm
کرناٹک کے گورنر محترم تھاور چند جی گہلوت، وزیر اعلیٰ محترم سدھا رمیا جی، کرناٹک اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر آر اشوک جی، ہندوستان میں بوئنگ کمپنی کی سی ای او محترمہ اسٹیفنی پوپ، دیگر انڈسٹری پارٹنرز، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے بنگلورو، کرناٹک میں نئے جدید ترین بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کیمپس کا افتتاح کیا
January 19th, 02:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بینگلورو، کرناٹک میں نئے جدید ترین بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر (بی ای آئی ٹی سی ) کیمپس کا افتتاح کیا۔ 1,600 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنایا گیا 43 ایکڑ پر محیط یہ کیمپس امریکہ سے باہر بوئنگ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ وزیر اعظم نے بوئنگ سکنیا پروگرام کا بھی آغاز کیا جس کا مقصد ملک کے بڑھتے ہوئے ہوا بازی کے شعبے میں ہندوستان بھر سے زیادہ لڑکیوں کے داخلے میں مدد کرنا ہے۔تمل ناڈو کے تروچراپلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھے جانے اور افتتاح کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 12:30 pm
تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی جی، وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جیوتر آدتیہ سندھیا جی اور اسی سر زمین سے تعلق رکھنے والے میرے ساتھی ایل مروگن جی، تمل ناڈو حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تمل ناڈو کے میرے پریوار جنوں!وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی منصوبوں میں تمل ناڈو میں ریل، سڑک، تیل اور گیس اور جہاز رانی کے شعبے شامل ہیں۔