کابینہ نے ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن لمیٹیڈ کو ابتدائی پبلک آفر ( آئی پی او ) کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل کرنے کو منظوری دی
September 29th, 04:21 pm
نئی دلّی ،29 ستمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے میسرز ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن لمیٹیڈ (ای سی جی سی ) کو ، جو ایک غیر فہرست والی سی پی ایس ای ہے ، سیبی کے ریگو لیشن – 2018 کے تحت ابتدائی پبلک آفر ( آئی پی او ) کے ذریعے اسٹاک ایکسچینج پر لسٹنگ کی منظوری دے دی ہے ۔