گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 06:40 pm
گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا
March 12th, 06:30 pm
نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم 22 جنوری کو مختلف ضلعوں کے ڈی ایم (ضلع افسران )سے بات چیت کریں گے
January 21st, 07:01 pm
نئی دہلی، 21 جنوری 2022/ وزیراعظم جناب نریندرمودی 22 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے مختلف ضلعوں کے ضلع افسران(ڈی ایم)سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے۔وزیر اعظم نے 37ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 25th, 07:55 pm
نئی دہلی، 25/اگست2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 37 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی پرو- ایکٹیو گورنینس بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی- ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 20th, 11:01 am
جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
August 20th, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔مرکزی کابینہ نے مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم نیشنل آیوش مشن کو جاری رکھنے کی منظوری دی
July 14th, 08:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے نیشنل آیوش مشن (این اے ایم ) کو مرکز کی حمایت یافتہ اسکیم کی شکل میں یکم اپریل 2021 سے 31 مارچ 2026 تک 4607.30 کروڑ روپئے (مرکزی حصہ کے طور پر 3000 کروڑ روپئے اور ریاست کے حصہ کے طور پر 1607.30 کروڑ روپئے ) کے مالی خرچ کے ساتھ جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے۔ آیوش مشن 15 ستمبر 2014 کو شروع کیا گیا تھا۔PM reviews implementation of PM-SVANidhi Scheme
July 25th, 06:21 pm
PM Modi reviewed implementation of PM-SVANidhi Scheme. The scheme is aimed at facilitating collateral free working capital loan upto Rs.10,000/- of one-year tenure, to approximately, 50 lakh street vendors, to resume their businesses. More than 2.6 lakh applications have been received and over 64,000 have been sanctioned.کرلوسکرگروپ کی صدی تقریبات سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
January 06th, 06:33 pm
نئی دہلی ،06جنوری : آپ سبھی کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد ۔کرلوسکرگروپ کی اوران کے لئے تویہ ایک دوہرے جشن کا موقع ہے ۔ ملک کی تعمیرمیں تعاون کے 100برس پورے ہورہے ہیں اور کرلوسکرگروپ کو میں بہت بہت مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم کی کرلوسکر برادرس لمٹیڈ کی صدسالہ تقریبات میں شرکت
January 06th, 06:32 pm
نئی دہلی 07 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں منعقدہ کرلوسکر برادرس لمیٹیڈ( کے بی ایل ) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی ۔انہوں نے کے بی ایل کے 100برس مکمل ہونے کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے آنجہانی جناب لکشمن راؤ کرلوسکر جو کرلوسکر برادرس کے بانی تھے ، کی سوانح کی ہندی زبان کی کتابی شکل بھی جاری کی۔ یہ سوانح اس عنوان سے شائع ہوئی ہے: ’’یانترک کی یاترا – دی مین ہومیڈ مشینس ‘‘ یعنی ایسے انجنیر کا سفر جس نے مشینیں بنائیں ۔Cabinet clears pension scheme for traders
May 31st, 09:02 pm
India has a rich tradition of trade and commerce. Our traders continue to make a strong contribution to India’s economic growth.BJP forms a government to serve each and every Indian in whatever way we can: PM Modi
May 05th, 11:39 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge rally of supporters in Bhadohi, Uttar Pradesh today. PM Modi touched upon several crucial issues related to national security, terrorism, political culture in the country and how the country has seen immense transformation under the BJP government since 2014.PM Modi addresses public meeting in Bhadohi, Uttar Pradesh
May 05th, 11:38 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge rally of supporters in Bhadohi, Uttar Pradesh today. PM Modi touched upon several crucial issues related to national security, terrorism, political culture in the country and how the country has seen immense transformation under the BJP government since 2014.UN’s listing of Masood Azhar as a global terrorist shows India’s efforts against terrorism: PM Modi
May 01st, 08:01 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting, his fourth today, in the Rajasthani capital Jaipur today. PM Modi said, “This ‘Chowkidar’(PM Modi) has worked tirelessly over the last five years to enhance India’s global position on the world stage and our efforts are clearly bearing fruits now.”PM Modi addresses public meeting in Rajasthan
May 01st, 08:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting, his fourth today, in the Rajasthani capital Jaipur today. PM Modi said, “This ‘Chowkidar’(PM Modi) has worked tirelessly over the last five years to enhance India’s global position on the world stage and our efforts are clearly bearing fruits now.”PM Modi addresses huge public rally at Jalpaiguri, West Bengal
February 08th, 04:06 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public rally at Jalpaiguri, West Bengal during his visit to the state today. Reminding everyone about the common bond of tea, PM Modi said, “Tea also makes me wonder why Didi is so frustrated with this Chaiwala (PM Modi)? Everyone knows how the Siliguri Municipal Corporation is being treated by the state government these days.وزیراعظم نریندر مودی کل ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے
December 26th, 06:22 pm
نئی دہلی،26دسمبر/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 27 دسمبر 2018 کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے وہ ریاستی سرکار کے ایک سال پورے ہونے کے سلسلے میں تقریبات میں حصہ لیں گے۔ جناب مودی سرکار کے کارناموں اور حصولیابیوں کو اجاگر کرنے کے لئے ایک دستاویز جاری کریں گے۔وزیراعظم کانگڑا ضلع میں دھرمشالہ میں ایک عوامی ریلی سے بھی خطاب کریں گے وہ اس موقع پر مختلف سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔وزیراعظم نے پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت وشنید کی
November 03rd, 06:53 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بلند شہر ، کوٹا، کوربا، سیکر اور ٹیکم گڑھ لوک سبھا حلقہ ہائے انتخابات کے بی جے پی بوتھ کارکنان سے گفت شنید کی۔ یہ گفت وشنید ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اپنے سلسلے کی چھٹویں گفت وشنید تھی۔سوشل میڈیا کارنر، 7 جولائی 2018
July 07th, 06:42 pm
سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!48 months of Modi Government: Here’s all you need to know!
May 25th, 06:57 pm
As the Modi Government completes four years in office, here’s everything that you need to know about the initiatives undertaken to transform India.