DMK founded on 'Divide, Divide and Divide' and seeks to destroy 'Sanatan': PM Modi in Vellore

April 10th, 02:50 pm

Ahead of the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a warm welcome by the vibrant people of Vellore as he addressed a public meeting in Tamil Nadu. He said, I bow down to the history, mythology, and bravery of Vellore. He added, Vellore created a pivotal revolution against the British, and presently, its robust support for the N.D.A. showcases the spirit of 'Fir ek Baar Modi Sarkar'.

Massive crowd support in Vellore & Mettupalayam as PM Modi addresses two public meetings in Tamil Nadu

April 10th, 10:30 am

Ahead of the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi was accorded a warm welcome by the massive crowd support in Vellore and Mettupalayam as he addressed two public meetings in Tamil Nadu. He said, I bow down to the history, mythology, and bravery of Vellore. He added, Vellore created a pivotal revolution against the British, and presently, its robust support for the N.D.A. showcases the spirit of 'Fir ek Baar Modi Sarkar'.

نئی دہلی میں پونگل کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 14th, 12:00 pm

پونگل کے مقدس دن تمل ناڈو کے ہر گھر سے پونگل دھارا بہتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ اسی طرح آپ کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور اطمینان کی دھارا مسلسل بہتی رہے۔ کل ہی ملک نے لوہڑی کا تیوہار دھوم دھام سے منایا ہے۔ کچھ لوگ آج مکر سنکرانتی – اُتراین منا رہے ہیں، کچھ لوگ شاید کل منائیں گے۔ ماگھ بیہو بھی بس آنے ہی والا ہے۔ میں ان سبھی تیوہاروں کے لیے تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم كی نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات میں شركت

January 14th, 11:30 am

اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے پونگل کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ تمل ناڈو کے ہر گھر میں تہوار کا جوش دیکھا جا سکتا ہے۔

لوگوں نے من کی بات کو جو پیار دیا ہے وہ غیر معمولی ہے: وزیر اعظم مودی

May 28th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنوں کو نمسکار ! ایک بار پھر، 'من کی بات' میں آپ کا بہت بہت خیر مقدم ہے ۔ اس بار 'من کی بات' کا یہ ایپیسوڈ دوسری صدی کا آغاز ہے۔ پچھلے مہینے ہم سب نے اس کی خصوصی صدی منائی تھی ۔ آپ کی شرکت اس پروگرام کی سب سے بڑی قوت ہے، 100ویں ایپیسوڈ کے نشر ہونے کے وقت ایک طرح سے پورا ملک ایک دھاگے میں بندھ گیا تھا۔ہمارے صفائی ورکر بھائی بہن ہوں یا الگ الگ شعبوں کی اہم شخصیات ، ’ من کی بات ‘ نے سب کو ساتھ لانے کا کام کیا ہے۔ آپ سب نے 'من کی بات' کے لیے جو قربت اور پیار دکھایا ہے وہ بے مثال ہے اور جذباتی کر دینے والا ہے۔ جب 'من کی بات' نشر ہوئی تو اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ٹائم زونز میں کہیں شام ہو رہی تھی اور کہیں رات ہو چکی تھی، اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے 100ویں ایپیسوڈ کو سننے کے لیے وقت نکالا ۔ میں نے ہزاروں میل دور نیوزی لینڈ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی ، جس میں ایک سو سال کی بزرگ ماتا جی اپنا آشیرواد دے رہی ہیں ۔ 'من کی بات' پر ملک اور بیرون ملک سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے تعمیری تجزیہ بھی کیا ہے۔ لوگوں نے اس بات کی تعریف کی ہے کہ 'من کی بات' میں صرف ملک اور اہل وطن کی کامیابیوں کی ہی بات کی جاتی ہے۔ میں ایک بار پھر اس آشیرواد کے لیے پورے احترام کے ساتھ آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

کاشی میں کاشی تیلگو سنگمم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 29th, 07:46 pm

نمسکار! آپ سبھی کو گنگا پشکرالو اُتسو کی دلی نیک تمنائیں۔ آپ سب کاشی میں آئے ہیں، اس لیے اس سفر میں آپ ذاتی طور پر میرے بھی مہمان ہیں،اور جیسا ہمارے یہاں کہتے ہیں مہمان تو دیو کی طرح ہیں۔ میں ذمہ داریوں کی وجہ سے بھلے ہی آپ کے خیرمقدم کے لیے وہاں موجود نہیں ہو سکا ہوں، لیکن میرا دل آپ سب کے بیچ رہنے کا احساس ہو رہا ہے۔ میں اس اہتمام کے لیے کاشی – تیلگو کمیٹی اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھ جی وی ایل نرسمہا راؤ جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کاشی کے گھاٹ پر یہ گنگا پشکرالو تیوہار، گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے۔ یہ بھارت کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا تیوہار ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، کچھ مہینے پہلے یہیں کاشی کی سرزمین پر کاشی-تمل سنگمم کا اہتمام بھی ہوا تھا۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے مجھے سوراشٹر سنگمم میں بھی شامل ہونے کی خوش نصیبی حاصل ہوئی ہے۔ تب میں نے کہا تھا، آزادی کا یہ امرت کال ملک کی گوناگونیت کا، متنوع دھاروں کا سنگم کال ہے۔ تنوع کے اس میل سے قومیت کا امرت نکل رہا ہے ، جو بھارت کو لامحدود مستقبل تک توانا رکھے گا۔

وزیر اعظم نے کاشی، اتر پردیش میں گنگا پشکرالو اتسو سے خطاب کیا

April 29th, 07:45 pm

وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز گنگا پشکارالو اتسو کے موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیا اور سب کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود تمام لوگ ان کے ذاتی مہمان ہیں اور مہمانوں کا ہندوستانی ثقافت میں بھگوان کے برابر درجہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اگرچہ میں آپ کے استقبال کے لیے وہاں موجود نہیں تھا، تاہم میرا دماغ آپ سب کے ساتھ ہے۔’’ انہوں نے کاشی-تیلگو کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ جناب جی وی ایل نرسمہا راؤ کو اس تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کاشی کے گھاٹوں پر گنگا - پشکرالو اتسو گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستان کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا جشن ہے۔ انہوں نے کاشی - تمل سنگمم کو یاد کیا جو یہاں کچھ مہینے پہلے ہوا تھا اور کچھ دن پہلے سوراشٹر - تمل سنگمم میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا جہاں انہوں نے آزادی کے امرت کال کو ہندوستان کے تنوع اور ثقافتوں کے سنگم کے طور پر کہا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘تنوع کا یہ سنگم قوم پرستی کے امرت کو جنم دے رہا ہے جو مستقبل میں ہندوستان کے لیے پوری توانائی کو یقینی بنائے گا۔’’

سوراشٹر – تمل سنگمم میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

April 26th, 02:30 pm

گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، ناگالینڈ کے گورنر جناب ایل گنیشن جی ، جھار کھنڈ کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھائی پرشوتم روپالا جی، ایل مروگن جی ، میناکشی لیکھی جی، اس پروگرام سے جڑے دیگر حضرات، خواتین و حضرات سوراشٹر تمل سنگمم، نگل – چی ایل، پنگیر – کویند رکم، تمیلد سوندنکل، انیوریوم، ورگ این ورویرکرین، انگل، انیوریوم، گجرات منل، انڈو، سندت دل پیرو ماگلچی!

وزیراعظم کا سوراشٹر تمل سنگمم کی اختتامی تقریب سے خطاب

April 26th, 10:30 am

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے اس حقیقت کی جانب توجہ مبذول کرائی کہ کسی مہمان کی میزبانی کرنا ایک خاص تجربہ ہے لیکن کئی دہائیوں کے بعد وطن واپسی کا تجربہ اورخوشی لاجواب ہے ۔ انھو ں نے اس بات کواجاگرکیاکہ سوراشٹر کے لوگوں نے تمل ناڈو کے اپنے ان دوستوں کے لئے سرخ قالین بچھادیاہے جو اسی جوش وخروش کے ساتھ ریاست کا دورہ کررہے ہیں ۔

وزیر اعظم 26 اپریل کو سوراشٹر تمل سنگمم کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے

April 25th, 08:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 اپریل کو صبح 10:30 بجے سوراشٹر تمل سنگمم کی اختتامی تقریب سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نے ‘‘سوراشٹرتمل سنگمم کا ویڈیوساجھاکیا

April 18th, 10:35 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘سوراشٹرسنگمم ’’کی ثقافتی کارکردگیوں کاایک ویڈیو ساجھا کیاہے ۔

وزیراعظم نے سوراشٹر تمل سنگمم کے شرکاء کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

April 17th, 10:23 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوراشٹر تمل سنگمم کے شرکاء کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سوراشٹر تمل سنگمم نے بہت مثبت ماحول پیدا کیا ہے: وزیر اعظم

April 15th, 10:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدورائی سے سوراشٹر تمل سنگمم کے لیے پہلی کھیپ کو لے جانے کے لیے ایک خصوصی ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیے جانے کی ستائش کی ہے۔

ایس ٹی سنگمم گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان صدیوں پرانے رشتے کو مضبوط کر رہا ہے: وزیر اعظم

March 26th, 10:49 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمل ناڈو اور سوراشٹر سنگمم (ایس ٹی سنگمم) ایک ایسے رشتہ کو مضبوط کر رہے ہیں جو گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان صدیوں پہلے شروع ہوا تھا۔