India’s GDP Soars: A Win For PM Modi’s GDP plus Welfare
December 01st, 09:12 pm
Exceeding all expectations and predictions, India's Gross Domestic Product (GDP) has demonstrated a remarkable annual growth of 7.6% in the second quarter of FY2024. Building on a strong first-quarter growth of 7.8%, the second quarter has outperformed projections with a growth rate of 7.6%. A significant contributor to this growth has been the government's capital expenditure, reaching Rs. 4.91 trillion (or $58.98 billion) in the first half of the fiscal year, surpassing the previous year's figure of Rs. 3.43 trillion.Congress is a guarantee of instability: PM Modi
November 09th, 09:26 pm
Prime Minister Narendra Modi today; addressed public meetings in Chambi Himachal Pradesh. PM Modi started his first address at Chambi by highlighting that Himachal, today, is in an important stage of development and, thus, it needs a stable and strong government.PM Modi addresses public meetings in Chambi & Sujanpur, Himachal Pradesh
November 09th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today; addressed public meetings in Chambi & Sujanpur, Himachal Pradesh. PM Modi started his first address at Chambi by highlighting that Himachal, today, is in an important stage of development and, thus, it needs a stable and strong government.مدھیہ پردیش میں پی ایم آواس یوجنا-گرامین مستفیدین کے ’گرہ پرویش‘ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 12:42 pm
وزیر اعلی شیوراج سنگھ جی چوہان، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، مدھیہ پردیش حکومت کے وزرا، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، مدھیہ پردیش کے ایم ایل اے، دیگر معززین اور مدھیہ پردیش کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے 5 لاکھ سے زیادہ پی ایم اے وائی-جی مستفیدین کے ’گرہ پرویشم‘ میں شرکت کی
March 29th, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مدھیہ پردیش کے، پردھان منتری آواس یوجنا – گرامین کے تقریباً 5.21 لاکھ مستفیدین کے ’گرہ پرویشم‘ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان، مرکزی اور ریاستی وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز وغیرہ موجود تھے۔BJP government has always worked for the betterment of poor and women: PM Modi
February 04th, 03:09 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.PM Modi addresses a public meeting in Dwarka, Delhi
February 04th, 03:08 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.سووچھ بھارت دِوس ۔2019کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریرکامتن
October 02nd, 08:04 pm
میں آج اپنی بات شروع کرنے سے پہلے سابرمتی کے اس ساحل پر یہاں موجود سبھی سرپنچوں کے ذریعہ سے ملک کے سبھی سرپنچوں ، نگرپالیکا، مہانگرپالیکا کے سبھی منتظمین ،شراکت دار ،آپ سب نے پانچ سال لگاتارجس جوانمردی کے ساتھ کام کیاہے ، جس طرح خود کو وقف کرنے دینے کے جذبے کے ساتھ محنت کی ہے، جس ایثارکے جذبے سے باپوکے خواب کو حقیقت بنایاہے ، اس لئے آج میں اپنی بات شروع کرنے سے پہلے آپ سب کو احترام کے ساتھ سلام کرناچاہتاہوں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سووچھ بھارت دِوس 2019 کا افتتاح کیا
October 02nd, 08:03 pm
نئیدہلی 03اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں سووچھ بھارت دوس 2019 کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور چاندی کا سکہ بھی جاری کیا ۔ جناب مودی نے انعام جیتنے والوں کو سووچھ بھارت پرسکار بھی پیش کئے ۔اس سے پہلے دن میں انہوں نے سابر متی آشرم پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے مگن نواس (چرخہ گیلری ) کا بھی معائنہ کیا اور وہاں بچوں کے ساتھ بات چیت کی ۔PM Modi addresses National Traders' Convention
April 19th, 04:54 pm
PM Narendra Modi addressed the National Traders' Convention in Delhi. PM Modi said that BJP-led NDA government in the last five years at the Centre worked to simplify lives and businesses of traders by scraping 1,500 archaic laws and simplifying processes. Taking a swipe at previous UPA government, PM Modi further added, Traders are the biggest stakeholder in our economy, but opposition parties remember you only on special occasions.وزیر اعظم مودی نے بہار کے شہر پٹنہ میں این ڈی اے کی ریلی سے خطاب کیا۔
March 03rd, 01:52 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہار کے شہر پٹنہ میں واقع مشہور گاندھی میدان میں این ڈی اے کی بڑی ریلی سے خطاب کیا۔وزیر اعظم مودی نے بارامتی، گڈچرولی، ہنگولی، ناندیڑ اور نندربار کے بی جے پی کے کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کی
January 23rd, 06:58 pm
وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کے پانچ لوک سبھا حلقوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو عملی طور سے جمہوری پارٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مختلف ریاستوں میں سیاسی تشدد کا سامنے کرنے کے باوجود ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی۔It is only the Bharatiya Janata Party, which is democratic in its functioning: PM Modi
January 23rd, 06:58 pm
Interacting with the BJP Karyakartas from five Lok Sabha constituencies in Maharashtra, PM Narendra Modi said that it is only the Bharatiya Janata Party, which is democratic in its functioning. He said that the BJP has always stood by the people despite facing political violence in several states.ہمارا نشانہ ہندوستان کو نمو کی نئی بلندیوں تک لے جانا ہے : وزیر اعظم مودی
September 22nd, 04:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم اڈیشہ میں : تلچر فرٹیلائیز پلانٹ کے باز احیاء کا کام شروع، جھارسوگوڈا ہوائی اڈے کا افتتاح
September 22nd, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنجگیر میں ’کسان سمیلن‘سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آنجہانی اٹل بہاری جی نے تین ریاستیں تشکیل دی تھیں ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ ۔ ان کے تصور ترقیات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ان سبھی ریاستوں میں زبردست ترقی ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے، توانائی اور کانکنی کےشعبوں کی کلیدی ڈھانچہ جاتی خدمات کی کارکردگی کا جائزہ لی
August 07th, 10:38 pm
نئی دہلی، 08 اگست ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منگل کے روز بجلی ،قابل تجدید توانائی ،پٹرولیم اورقدرتی گیس ، کوئلہ اورکانکنی کے شعبوں کی کلیدی ڈھانچہ جاتی سہولیات کی کارگزاری کا جائزہ لیا۔دو گھنٹے سے زائد مدت تک جاری رہنے والی اس جائزہ میٹنگ میں ڈھانچہ جاتی سہولتوں کے امور سے متعلق وزارتوں ، نیتی آیو گ اور وزیر اعظم کے دفتر کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیر اعظم کی گفتگو حسب ذیل ہے:
July 19th, 10:30 am
دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔وزیر اعظم مودی کی ملک بھر کے دیہی برق کاری اور سوبھاگیہ اسکیم کے استفادہ کنندگان سے ویڈیو برج کے توسط سے گفت و شنید
July 19th, 10:30 am
دیہی برق کاری کے استفادہ کنندگان سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ انتہائی بدنصیبی کی بات ہے کہ آزادی کے 70 سال بعد بھی ملک کے 18,000 مواضعات بجلی سے محروم رہے۔ انہوں نے 2009 تک سبھی کو بجلی فراہم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے کے لئے سابقہ متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح قومی جمہوری اتحاد نے نہ صرف یہ کہ برق کاری پر توجہ مرکوز کی ہے بلکہ ملک بھر میں نیا نظامِ تقسیم تشکیل دیا ہے۔راجستھان کی راجدھانی جے پور میں مختلف سرکاری اسکیموں کے فائدہ یافتگان سے وزیر اعظم کی گفتگو
July 07th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔وزیر اعظم نے شہری بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا؛ فلاحی اسکیموں کے استفادہ کنندگان کے ذریعہ ساجھا کیے گئے تجربات سنے؛ جے پور میں اجتماعِ عام سے خطاب کیا
July 07th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں ڈھانچہ جاتی سہولیات کے 13 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد سرکار کا واحد مقصد شمولیت پر مبنی اور مجموعی ترقی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر میں بدعنوانی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اس تقریب میں مرکز اور راجستھان کی بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اقدامات سے ریاست کے لوگوں کی زندگی میں کس طرح مثبت تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔