وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے کے لیے اسرو کو مبارکباد دی
August 16th, 01:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی کے ساتھ چھوڑے جانے کے لیے خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ( اسرو ) کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی ۔Congress has not yet arrived in the 21st century: PM Modi in Mandi, HP
May 24th, 10:15 am
Addressing his second public meeting in Mandi, Himachal Pradesh, PM Modi spoke about the aspirations of the youth and the importance of women's empowerment. He stressed the need for inclusive development and equal opportunities for all citizens.Weak Congress government used to plead around the world: PM Modi in Shimla, HP
May 24th, 10:00 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant public meeting in Shimla, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.PM Modi addresses public meetings in Shimla & Mandi, Himachal Pradesh
May 24th, 09:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed vibrant public meetings in Shimla and Mandi, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.Congress, with its Emergency-era mentality, has lost faith in democracy: PM Modi in Rudrapur
April 02nd, 12:30 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.PM Modi delivers a powerful speech at a public meeting in Rudrapur, Uttarakhand
April 02nd, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.کابینہ نے خلائی شعبے سے متعلق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسی میں ترمیم کو منظوری دی
February 21st, 11:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خلائی شعبے سے متعلق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)پالیسی میں ترمیم کو منظوری دے دی۔ اب،سیٹلائٹس کے ذیلی شعبے کو تین مختلف سرگرمیوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ہر اس شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مقررہ حدود ہیں۔متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔وزیراعظم نے پرگتی کی 43ویں بات چیت کی صدارت کی
October 25th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 43ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ فعال حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام میں وزیراعظم جناب نریندرمودی کے خطاب کا متن
October 21st, 11:04 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، یہاں کے مقبول عام وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سندھیا اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جناب نریندر سنگھ تومر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، اسکول انتظامیہ کے ساتھیوں اور اسکول کا تمام عملہ، اساتذہ اور والدین اور میرے پیارے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
October 21st, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ’دی سندھیا اسکول‘ کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر ہونے والے پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے اسکول میں ’کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور ممتاز سابق طلبا اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈ پیش کیے۔ سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تاریخی قلعہ گوالیار کے اوپر ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔بنگلورو میں اسرو سنٹر سے لوٹنے کے بعد دہلی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے پیغام کا متن
August 26th, 01:18 pm
آج صبح: میں بنگلورو میں تھا، صبح بہت جلدی پہنچا تھا اور یہ طے کیا ٖ تھا کہ ہندوستان جاکر ملک کو اتنی بڑی کامیابی دلانے والے سائنسدانوں کا دیدار کروں گا۔ اس لیے میں صبح سویرے وہاں چلا گیا، لیکن وہاں عوام نے صبح سے ہی ، سورج نکلنے سے پہلے ہی ہاتھ میں ترنگا لے کر چندریان کی کامیابی کا جس طرح جشن منایا، وہ بہت ہی متاثر کن تھا اور ابھی سخت دھوپ میں سورج مسلسل تپ رہا ہے اور اس مہینے کی دھوپ تو چمڑی کو ادھیڑ دیتی ہے۔ایسی سخت دھوپ میں آپ سب کا یہاں آنا اور چندریان کی کامیابی کا جشن منانا اور مجھے بھی اس جشن میں حصے دار بننے کا موقع ملا، یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں اس کے لئے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔دہلی پہنچنے پر وزیر اعظم کا شاندار شہری استقبال
August 26th, 12:33 pm
نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ وزیر اعظم چندریان 3 مون لینڈر کی کامیاب لینڈنگ کے بعد اسرو کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرکے بنگلورو سے دہلی پہنچے۔ وزیر اعظم جنوبی افریقہ اور یونان کے اپنے چار روزہ دورے کے بعد سیدھے بنگلورو پہنچے۔ جناب جے پی نڈا نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اور ان کے کامیاب دورے اور بھارتی سائنسدانوں کی اہم کامیابی کے لیے اُنہیں مبارکباد پیش کی۔چندریان -3 مشن کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا متن
August 26th, 08:15 am
آج آپ سب کے درمیان آ کر میں ایک الگ طرح کی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ شاید ایسی خوشی بہت کم موقع پر ہوتی ہے۔ جب تن اور من خوشیوں سے بھر جاتے ہیں اور انسان کی زندگی میں کئی بار ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ بے صبری اس پر حاوی ہو جاتی ہے۔ اس بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، بہت بے صبری۔ میں جنوبی افریقہ میں تھا، پھر یونان میں ایک پروگرام تھا، اس لیے میں وہاں گیا لیکن میرا ذہن پوری طرح آپ پر مرکوز تھا۔ لیکن کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ نا انصافی کر رہا ہوں۔ میری بے صبری اور آپ کی پریشانی۔ اتنی صبح آپ سب کے لیے اور اتنا وقت، لیکن میں صرف یہاں آ کر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا۔ آپ کو پریشانی ضرور ہوئی ہوگی لیکن میں ہندوستان آتے ہی آپ سے ملنا چاہتا تھا۔ آپ سب کو سلام کرنا چاہتا تھا۔ آپ کی محنت کو سلام، آپ کے صبر کو سلام، آپ کے جذبے کو سلام، آپ کی جاں فشانی کو سلام۔ آپ نے ملک کو جس بلندی پر پہنچایا ہے وہ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔ یہ لا محدود خلا میں ہندوستان کی سائنسی صلاحیت کی گونج ہے۔چندریان -3 کی کامیابی پر وزیر اعظم كا ٹیم اسرو سے خطاب
August 26th, 07:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان سے اپنی آمد کے بعد بنگلورو میں اسرو ٹیلی میٹری ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (استراك) کا دورہ کیا اور چندریان-3 کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے چندریان -3 مشن میں شامل اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ اس ملاقات میں انہیں چندریان 3 مشن کے نتائج اور پیش رفت کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا بیان
August 23rd, 03:30 pm
پندرہویں برکس سربراہ اجلاس کے عظیم الشان انعقاد اور ہماری پرخلوص میزبانی کے لئے میں اپنے پیارے دوست صدر رامافوسا کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔فرانس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیانیہ
July 15th, 01:47 am
پیرس جیسے خوبصورت شہر میں اس گرمجوشی سے بھرے خیر مقدم کے لئے میں صدر میکروں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فرانس کے لوگوں کو ان کے قومی دن پر بہت دلی مبارک اور نیک خواہشات بھی پیش کرتا ہوں۔ یہ دن دنیا میں آزادی، مساوات اور بھائی چارگی جیسے اقدار کی ایک علامت مانا جاتا ہے۔ یہ اقدار ، ہمارے دونوں جمہوری ملکوں کے تعلقات کا بھی اہم بنیاد ہیں ، آج مجھے اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہونے پر فخر حاصل ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس موقع کی شان اور وقار بڑھانے کے لئے بھارت کی تینو افواج کی ٹکرویوں نے حصہ لیا۔ بھارتی رافیل ایئر کرافٹ کی فلائی پاس بھی ہم سب نے دیکھی۔ ہماری بحریہ کا جہاز بھی فرانس کی بندر گاہ پر موجود تھا، یعنی سمندر ، زمینی اور فضائی شعبوں میں ہمارے بڑھتے تعاون کی ایک شاندار تصویر ہمیں ایک ساتھ دیکھنے کو ملی۔ کل صدر میکروں نے مجھے فرانس کے اعلی ترین قومی ایوارڈ سے نوازا ۔ یہ اعزاز 140 کروڑ بھارتیوں کے لئے اعزاز ہے۔PM Modi interacts with the Indian community in Paris
July 13th, 11:05 pm
PM Modi interacted with the Indian diaspora in France. He highlighted the multi-faceted linkages between India and France. He appreciated the role of Indian community in bolstering the ties between both the countries.The PM also mentioned the strides being made by India in different domains and invited the diaspora members to explore opportunities of investing in India.وزیراعظم نے ہیلی کاپٹرز کے لئے کارکردگی پر مبنی نیوی گیشن کے شعبےمیں ایشیاء کے پہلے مظاہرے کی تعریف کی
June 02nd, 08:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گگن سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جوہو سے پُنے کی اڑان کے دوران ہیلی کاپٹروں کے لئے کارکردگی پر مبنی نیوی گیشن کے لئے ایشیاء کے پہلے مظاہرے کو سراہا۔