آتم نربھر بھارت سویم پورن گوا پروگرام کے مستفیدین اور متعلقین سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 23rd, 11:01 am

جب سرکار کا ساتھ اور عوام کی محنت ملتی ہے تو کیسے تبدیلی آتی ہے، کیسے اعتماد آتا ہے، یہ ہم سبھی نے ’سویم پورن گوا‘ کے مستفیدین سے گفتگو کے دوران محسوس کیا۔ گوا کو اس مثبت تبدیلی ہی راہ دکھانے والے مقبول اور توانا وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر معاون شریپد نائک جی، گوا کے ڈپٹی سی ایم جناب منوہر اجھگاؤنکر جی، ڈپٹی سی ایم جناب چندرکانت کیولیکر جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزیر، رکن پارلیمنٹ، رکن اسمبلی، لوکل باڈیز کے تمام نمائندے، ضلع پریشد کے رکن، پنچایت رکن، دیگر عوامی نمائندے اور میرے پیارے گوا کے بھائیوں اور بہنوں!!

آتم نربھر بھارت سویم پورنا گوا پروگرام کے مستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنید

October 23rd, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آتم نربھر بھارت سویم پورنا گوا پروگرام کے مستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی۔

PM Modi launches e-GramSwaraj portal and mobile app on Panchayati Raj Divas

April 24th, 11:07 pm

Interacting with the Sarpanchs from across the country via video conferencing, PM Narendra Modi launched the e-GramSwaraj portal and mobile app.

PM Modi launches Swamitva scheme on Panchayati Raj Divas

April 24th, 11:07 pm

While interacting with Sarpanchs from across the country via video conferencing, PM Narendra Modi launched the Swamitva scheme. The scheme is already being run in pilot mode across 6 states.

To become self-reliant and self-sufficient is the biggest lesson learnt from Corona pandemic: PM

April 24th, 11:05 am

PM Modi interacted with village sarpanchs across the country via video conferencing on the occasion of the National Panchayati Raj Divas. He said the biggest lesson learnt from Coronavirus pandemic is that we have to become self-reliant. He added that the villages have given the mantra of - 'Do gaj doori' to define social distancing in simpler terms amid the battle against COVID-19 virus.

PM Modi interacts with Sarpanchs from across India via video conferencing on Panchayati Raj Divas

April 24th, 11:04 am

PM Modi interacted with village sarpanchs across the country via video conferencing on the occasion of the National Panchayati Raj Divas. He said the biggest lesson learnt from Coronavirus pandemic is that we have to become self-reliant. He added that the villages have given the mantra of - 'Do gaj doori' to define social distancing in simpler terms amid the battle against COVID-19 virus.

اٹل جل یوجنا لا نچ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 25th, 12:21 pm

اس کے علاوہ ہماچل پردیش کے منالی سے وہاں کے وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، وزیر جنگلات، جناب گووند سنگھ ٹھاکر جی، ممبر پارلیمنٹ رام سروپ شرما جی بھی تکنیک کے ذریعہ سے اس پروگرام میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔

PM Launches Atal Bhujal Yojana

December 25th, 12:20 pm

On the birth anniversary of former PM Atal Bihari Vajpayee, PM Modi launched Atal Bhujal Yojana and named the Strategic Tunnel under Rohtang Pass after Vajpayee. PM Modi highlighted that the subject of water was very close to Atal ji's heart and the NDA Government at Centre was striving to implement his vision.

سووچھ بھارت دِوس ۔2019کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریرکامتن

October 02nd, 08:04 pm

میں آج اپنی بات شروع کرنے سے پہلے سابرمتی کے اس ساحل پر یہاں موجود سبھی سرپنچوں کے ذریعہ سے ملک کے سبھی سرپنچوں ، نگرپالیکا، مہانگرپالیکا کے سبھی منتظمین ،شراکت دار ،آپ سب نے پانچ سال لگاتارجس جوانمردی کے ساتھ کام کیاہے ، جس طرح خود کو وقف کرنے دینے کے جذبے کے ساتھ محنت کی ہے، جس ایثارکے جذبے سے باپوکے خواب کو حقیقت بنایاہے ، اس لئے آج میں اپنی بات شروع کرنے سے پہلے آپ سب کو احترام کے ساتھ سلام کرناچاہتاہوں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سووچھ بھارت دِوس 2019 کا افتتاح کیا

October 02nd, 08:03 pm

نئیدہلی 03اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں سووچھ بھارت دوس 2019 کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور چاندی کا سکہ بھی جاری کیا ۔ جناب مودی نے انعام جیتنے والوں کو سووچھ بھارت پرسکار بھی پیش کئے ۔اس سے پہلے دن میں انہوں نے سابر متی آشرم پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے مگن نواس (چرخہ گیلری ) کا بھی معائنہ کیا اور وہاں بچوں کے ساتھ بات چیت کی ۔

آیئے، سووَچھتا کی طرح آبی تحفظ کو بھی ایک عوامی تحریک بنائیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

June 30th, 11:30 am

وزیر اعظم مودی نے ’من کی بات‘ کے توسط سے ملک سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی کے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد ’من کی بات‘ کی یہ پہلی کڑی تھی۔ وزیر اعظم مودی نے آبی تحفظ، حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے لوک سبھا انتخابات اور یوم یوگ جیسے اہم موضوعات پر بات چیت کی۔ انہوں نے ایمرجنسی کے حالات کے بارے میں بھی تفصیل سے بات چیت کی اور روشنی ڈالی کہ کس طرح آئین کو پامال کیا گیا اور عوام کے جمہوری حقوق کو ان سے چھین لیا گیا۔

Swachh Shakti 2019: Rural women Champions for Swachh Bharat

February 11th, 06:27 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi will visit Kurukshetra in Haryana on February 12, 2019. He will participate in Swachh Shakti 2019, a convention of Women Sarpanches and distribute the Swachh Shakti-2019 awards.