بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔اتر پردیش کےوارانسی میں سَوروِید مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 12:00 pm
آج کاشی میں میرے قیام کا دوسرا دن ہے۔ ہمیشہ کی طرح، کاشی میں گزرا ہر لمحہ اپنے آپ میں شاندار ہے، حیرت انگیز تجربات سے بھرا ہوا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، دو سال پہلے ہم اکھل بھارتیہ ویہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریب میں اسی طرح یکجا ہوئے تھے۔ مجھے ایک بار پھر ویہنگم یوگ سنت سماج کی صد سالہ تقریبات کے تاریخی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا ہے۔ ویہنگم یوگ سادھنا کے اس سفر نے اپنا 100 سال کا ناقابل فراموش سفر مکمل کر لیا ہے۔ مہارشی سداپھل دیو جی نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کی روشنی کی امر مشعل روشن کی تھی۔ ان سو سالوں کے سفر میں، اس امر مشعل نے ملک اور دنیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر یہاں 25 ہزار کنڈیا سَوروید گیان مہایگیہ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس مہایگیہ کی ہر قربانی ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مزید مستحکم کرے گی۔ اس موقع پر میں مہارشی سداپھل دیو جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور پوری عقیدت کے ساتھ ان کے تئیں اپنے دلی جذبات کو نذر کرتا ہوں۔ میں ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو اپنے گرو کی روایت کو مسلسل آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وارانسی میں سُوَر ویدمہامندر کا افتتاح کیا
December 18th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ان کے دورہ کاشی کا دوسرا دن ہے اور کاشی میں گزرا ہر لمحہ بے مثال تجربات سے لبریز ہے۔ دو سال قبل اکھل بھارتیہ وہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریبات کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس سال کی صد سالہ تقریبات کا حصہ بننے کا موقع ملنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہنگم یوگ سادھنا نے سو سال پر مشتمل ناقابل فراموش سفر کو پورا کیا ہے۔ انہوں نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کے تئیں مہارشی سدافل دیو جی کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس کی روحانی روشنی نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے۔ اس مبارک موقع پر وزیر اعظم نے 25,000 کنڈیا سُوَوید گیان مہایگیہ کے انعقاد کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مہایگیہ کی ہر پیشکش وِکست بھارت کے عزم کو مضبوط کرے گی۔ انہوں نے مہارشی سدافل دیو جی کے سامنے سر جھکایا اور ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ان کے وژن کو آگے بڑھایا ہے۔جی20 ثقافتی وزرا کے اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 26th, 10:15 am
وارانسی میں میں آپ کا استقبال ہے، جسے کاشی بھی کہا جاتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ وارانسی میں اجلاس کر رہے ہیں، جو میرا پارلیمانی حلقہ ہے۔ کاشی صرف دنیا کا قدیم ترین زندہ شہر نہیں ہے۔ یہاں سے کچھ دور سارناتھ ہے، جہاں بھگوان بدھ نے اپنا پہلا خطبہ دیا تھا۔ کاشی کو ’علم، مذہب، اور سچائی‘ کا شہر کہا جاتا ہے - علم، فرض اور سچائی کا خزانہ۔ یہ واقعی ہندوستان کا ثقافتی اور روحانی دارالحکومت ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ نے اپنے پروگرام میں گنگا آرتی دیکھنے، سارناتھ جانے اور کاشی کے پکوانوں کا ذائقہ چکھنے کے لیے کچھ وقت رکھا ہوگا۔وزیر اعظم نے جی 20 ثقافتی وزرا کے اجلاس سے خطاب کیا
August 26th, 09:47 am
وزیر اعظم نے وارانسی میں معززین کا خیر مقدم کیا، جسے کاشی بھی کہا جاتا ہے، اور اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ جی 20 ثقافتی وزرا کی میٹنگ یہاں ہو رہی ہے کیونکہ یہ شہر ان کا پارلیمانی حلقہ ہے۔ کاشی کو قدیم ترین زندہ شہروں میں سے ایک کے طور پر ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے قریب ہی موجود سارناتھ شہر کا ذکر کیا جہاں بھگوان بدھ نے اپنا پہلا خطبہ دیا تھا۔ ”کاشی کو علم، فرض اور سچائی کے خزانے کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ واقعی ہندوستان کا ثقافتی اور روحانی دارالحکومت ہے“، وزیر اعظم نے تبصرہ کیا اور مہمانوں کو گنگا آرتی پروگرام کا مشاہدہ کرنے، سارناتھ کا دورہ کرنے اور کاشی کے پکوانوں کا ذائقہ چکھنے کی کوشش کرنے کا مشورہ دیا۔گلوبل بدھسٹ سمٹ، دہلی میں وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
April 20th, 10:45 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے ممبر جناب کرن رجیجو، جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل، ملک و بیرن ملک سے یہاں آئے اور ہمارے ساتھ جڑے تمام محترم بھکشو صاحبان، دیگر صاحبان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے نئی دہلی میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
April 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ہوٹل اشوک میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے تصویری نمائش سے گزرتے ہوئے مہاتما بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ انہوں نے اُنیس(19) نامور راہبوں کو بھکشو کے لباس (چھوار دانا) بھی پیش کیے۔نیپال میں 2566 ویں بدھ جینتی اور یوم لمبنی 2022 کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
May 16th, 09:45 pm
مجھے ماضی میں بھی ویشاکھ پورنیما کے دن بھگوان بدھ سے جڑے روحانی مقامات پر جانے کا موقع ملتا رہا ہے۔ اور آج بھارت کے دوست نیپال میں بھگوان بدھ کی مقدس جائے پیدائش لمبنی آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔لمبنی، نیپال میں بدھ جینتی تقریبات
May 16th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لمبنی ، نیپال میں انٹر نیشنل کنونشن سنٹر اور میڈیٹیشن ہال میں 2566 ویں بدھ جینتی تقریبات میں شرکت کی۔ ان کے ہمراہ نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب شیر بہادر دیوبا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر آرزورانا دیوبا بھی تھیں۔وزیراعظم نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور قوم کے نام وقف کیا
November 05th, 10:20 am
و زیراعظم جناب نریندر مودی نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔اترپردیش کے شہروارانسی میں دیودیپاولی مہتسو میں وزیراعظم کی تقریرکامتن
November 30th, 06:12 pm
کاشی کے سبھی باشندوں کو ، سبھی ہم وطنوں کو کارتک پورنیما دیودیپاولی کی تہہ دل سے نیک خواہشات ۔سبھی کو گورونانک دیو جی کے پرکاش پرو کی بھی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی
November 30th, 06:11 pm
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کاشی کے لئے ایک اور خصوصی موقع ہے کیونکہ ماتا اناپورنا کی مورتی، جسے 100 برس قبل کاشی سے چرایا گیا تھا، ایک مرتبہ پھرواپس آرہی ہے۔ یہ کاشی کے لئے بہت بڑی خوش نصیبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دیوی دیوتاؤں کی یہ قدیم مورتیاں ہمارے یقین اور ہمارے انمول ورثے کی علامت ہیں۔وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 09th, 10:28 am
ابھی آپ سبھی ساتھیو سے مجھے بات کرنے کا موقع ملا ، ذرا مجھے اچھا لگا اور شہر میں ترقی کے جو کام ہورہے ہیں ، جو فیصلے سرکار نے لئے ہیں ، ان کا فائدہ لوگوں کو ہورہا ہے اور یہ سب کچھ ہورہا ہے ، اس کے پیچھے بابا وشوناتھ کا ایک آشیر واد ہے اور اس لئے جب میں آج بھلے ورچوئلی ہی یہاں آ یا ہوں، لیکن جو ہماری کاشی کی روایت رہی ہے، اس روایت کو نبھائے بغیر ہم آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ اس لئے ا بھی جو بھی میرے ساتھ پروگراموں میں جڑے ہیں ، ہم سبھی ایک ساتھ بولیں گے – ہر ہرمہادیو! دھن تیرس ، دیپاولی ، ان کوٹ ، گووردھن پوجا اور ڈالا چھٹھ کی آپ سب لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو! ماتا ان پورنا آپ سب کو صحت اور دولت سےمالا مال کرے! ہماری یہ دعا ہے کہ بازاروں میں رونق اور بڑھے۔ میری کاشی کی گلیاں گلزار ہو اوربنارسی ساڑیوں کا کاروبار چمکے ۔ کو ر ونا سے لڑتے ہوئے بھی ہمارے کسان بھائیوں نے کھیتی پر خوب دھیان دیا ۔ بنارس ہی نہیں پورے پوروانچل میں اس مرتبہ آہنگی فصل اچھی ہے ، اس کی خبرملی ہے ۔ میرےکسان کی محنت خود کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے کام آتی ہے: آپ ان دیوتا لوگ ہیں، آپ کا بہت بہت شکریہ! پروگرام میں میرے ساتھ جڑے اترپردیش کےجناب یشسوی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریا جی ، یوپی حکومت کے وزیر، ارکان اسمبلی ، بنارس کے سبھی چنے گئے گئے نمائندے ، بنارس کے میری پیارے بھائیو اور بہنوں!PM Modi lays foundation stone and inaugurates multiple development projects in Varanasi
November 09th, 10:28 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of various development projects in Uttar Pradesh’s Varanasi via video conferencing, including those related to agriculture, tourism and infrastructure. PM Modi also laid stress on 'vocal for local' during the festive season and said that it would strengthen the local economy.Lasting solutions can come from the ideals of Lord Buddha: PM Modi
July 04th, 09:05 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.PM Modi addresses Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing
July 04th, 09:04 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.Buddha is an example that strong will-power can bring a change in society: PM Modi
May 07th, 09:08 am
PM Modi addressed Vesak Global Celebration on Buddha Purnima via video conferencing. He said in the testing times of COVID-19, every nation has to come together to fight it. He said Buddha is an example that strong will-power can bring a change in society. Referring to the COVID warriors, the PM hailed their crucial role in curing people and maintaining the law and order.PM Modi addresses Virtual Vesak Global Celebration on Buddha Purnima
May 07th, 09:07 am
PM Modi addressed Vesak Global Celebration on Buddha Purnima via video conferencing. He said in the testing times of COVID-19, every nation has to come together to fight it. He said Buddha is an example that strong will-power can bring a change in society. Referring to the COVID warriors, the PM hailed their crucial role in curing people and maintaining the law and order.PM Modi inaugurates Buddha Jayanti 2018 celebrations
April 30th, 03:55 pm
While inaugurating Buddha Jayanti 2018 celebrations, PM Modi highlighted several aspects of Lord Buddha’s life and how the Government of India was dedicatedly working towards welfare of people keeping in His ideals in mind. He said that Lord Buddha’s life gave the message of equality, harmony and humility. Shri Modi also spoke about the work being done to create a Buddhist Circuit to connect several sites pertaining to Buddhism in India and in the neighbouring nations.