سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے آئی پی ایس پروبیشنرز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن

July 31st, 11:02 am

شریا گپتا: جے ہند شریمان! میں شریا گپتا بھارتی پولیس سروس کے 2019 بیچ کی زیر پروبیشن افسر ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق دلی سے ہے اور مجھے تامل ناڈو کیڈر مختص ہوا ہے۔جناب عالی سب سے پہلے تربیت یافتہ افسروں کے ساتھ بات چیت کے اس پروگرام میں آپ کی پروقار موجودگی کے لئے میں آپ کا استقبال کرتا ہوں اور اپنی ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں۔ اس بات کے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے میں اپنے ساتھی افسر جناب انج پالیوال کو مدعو کرتی ہوں کہ وہ اپنا تعارف کراتے ہوئے آپ سے بات چیت شروع کریں۔

yسردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمیں آئی پی ایس پروبیشنرس سے وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن

July 31st, 11:01 am

آپ سبھی سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ میری ہر سال یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ جیسے نوجوان ساتھیوں سے گفتگو کروں، آپ کے خیالات کو مسلسل جانتا رہوں۔ آپ کی باتیں، آپ کے سوال، آپ کا تجسس، مجھے بھی مستقبل کی چنوتیوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کی

July 31st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کو خطاب کیا۔انہوں نے اس دوران تربیت یافتہ آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ)جناب نتیہ نند رائے بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں نو آموز آئی پی ایس افسران کے ساتھ 31 جولائی کو بات چیت کریں گے

July 30th, 11:50 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 31 جولائی 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں نو آموز آئی پی ایس افسران سے خطاب کریں گے۔ وہ پروگرام کے دوران نو آموز افسران سے بھی بات چیت کریں گے۔

نو آموز آئی پی ایس افسران کی ’دیکشانت پریڈ‘سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 04th, 11:07 am

دیکشانت پریڈ کی تقریب میں موجود مرکزی کونسل کے میرے ساتھی جناب امت شاہ جی، ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی، جی کشن ریڈی جی، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکادمی کے اہلکار حضرات اور پورے جوش و جذبہ سے انڈین پولیس سروِس کو قیادت فراہم کرنے کے لیے تیار 71 آر آر کے میرے تمام نوجوان ساتھیوں!

وزیراعظم نے آئی پی ایس کے نوتقرر شدہ افسران سے بات چیت کی

September 04th, 11:06 am

نئی دلی، 4ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں آج ‘دیکشانت پریڈایونٹ’ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعےآئی پی ایس کے نو تقررشدہ افسروں سے بات چیت کی۔

وزیراعظم، زیرتربیت آئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے

September 03rd, 05:04 pm

نئی دلّی ، 3 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی، 4 ستمبر 2020 بروز جمعہ صبح 11 بجے، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی (ایس وی پی این پی اے) میں منعقد کی جانے والی دکشانت پریڈ تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے زیرتربیت آ ئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

PM addresses Valedictory Ceremony at DGP/IGP Conference at Tekanpur

January 08th, 05:22 pm

Addressing the Valedictory Ceremony at DGP/IGP Conference at Tekanpur, PM Modi commended the country's security apparatus for the work they have been doing in securing the nation. Shri Modi said that at a time when openness on security issues was getting increased acceptance worldwide, there was need for greater openness among States on the matter.

Social Media Corner 7 January 2018

January 07th, 07:09 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM arrives at Tekanpur, attends Conference of DGsP and IGsP

January 07th, 06:17 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today arrived at the BSF Academy at Tekanpur in Madhya Pradesh, for the Conference of Director Generals of Police and Inspector Generals of Police.

PM to attend Annual DGP Conference at BSF Academy in Tekanpur

January 06th, 01:09 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Annual Conference of DGPs and IGPs on 7th and 8th January at the BSF Academy at Tekanpur, Madhya Pradesh.

Social Media Corner 27th November 2016

November 27th, 07:12 pm

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM attends DGsP/IGsP Conference in Hyderabad

November 26th, 06:45 pm

PM Narendra Modi addressed the DGsP/IGsP Conference in Hyderabad. PM Modi called for a qualitative change in the police force through a collective training effort. He said that technology and human interface are both important for the police force to keep progressing. PM also recalled terror attack in Mumbai on 26th November 2008 and noted the sacrifices of the police personnel.