PM Modi delivers impactful addresses in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Maharashtra
November 14th, 02:30 pm
In powerful speeches at public meetings in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.وزیر اعظم نے پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی
June 14th, 02:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں سنت توکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت تکارام جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک دردمند معاشرے کو پروان چڑھانے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔پنڈھر پور میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 08th, 03:33 pm
دو دن پہلے مجھے ایشور کی مہربانی سے کیدار ناتھ میں آدی شنکر اچاریہ جی کی نوتعمیر شدہ سمادھی کی سیوا کا موقع ملا اور آج بھگوان وٹھل نے اپنے استھان پنڈھرپور سے مجھے آپ سب کے بیچ جوڑلیا۔اس سے زیادہ خوشی کی اور بھگوان کی کرپا کی خوش قسمتی اور کیا ہوسکتی ہے۔ آدی شنکر اچاریہ جی نے خود کہا ہے۔وزیر اعظم نے متعدد قومی شاہراہوں اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کو وقف کیا
November 08th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے متعدد قومی شاہراہوں اور سڑک پروجیکٹوں کی بنیاد رکھی اور قوم کو وقف کیا۔ اس موقع پر سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر، گورنر اور وزیر اعلیٰ مہاراشٹر بھی موجود تھے۔وزیر اعظم شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ اور شری سنت تُکارام مہاراج پالکھی مارگکے چار لین والے کلیدی حصوں کا 8 نومبر کو سنگ بنیاد رکھیں گے
November 07th, 04:24 pm
پنڈھر پور میں عقیدت مندوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کی کوشش کے تحت وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 نومبر 2021 کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سنت دنیشور مہاراج پالکھی مارگ ،قومی شاہراہ نمبر 965 کے پانچ سیکشنوں اور شری سنت تُکارام مہاراج پالکھی مارگ ، قومی شاہرہ نمبر 965 جی کے تینسیکشنوں کوچار لین کا بنانے کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان قومی شاہراہوں کے دونوں طرف 'پالکھی' کے لئے مخصوص راستے بنائے جائیں گے جو عقیدت مندوں کو بے خلل اور محفوظ راستہ فراہم کریں گے۔