توقعاتی اضلاع پر ’سنکلپ سپتاہ‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 30th, 10:31 am
اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے تمام ساتھی، سرکاری افسران، نیتی آیوگ کے تمام ساتھی اور لاکھوں دوست جو نچلی سطح پر ملک کے مختلف حصوں سے، مختلف بلاکس سے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، اور بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ آج آپ بھی اس پروگرام سے وابستہ ہیں اور اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے بھی آج ہم سے مختلف ذرائع سے جڑے ہیں، میں آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور میں آپ سب کو، خاص کر نیتی آیوگ کو اس پروگرام کے لیے مبارکباد دیتا ہوں اور آپ سب کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔’’آزاد بھارت کے 10 سرکردہ پروگراموں کی کسی بھی فہرست میں، توقعاتی اضلاع پروگرام کا نام سنہری حرفوں میں لکھا جائے گا‘‘
September 30th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ’سنکلپ سپتاہ‘ کے نام سے ملک میں توقعاتی بلاکس کے لیے ہفتہ بھر چلنے والے ایک منفرد پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے توقعاتی بلاکس پروگرام پورٹل ، اور ایک نمائش کا بھی آغاز کیا۔وزیر اعظم 30 ستمبر کو ’سنکلپ سپتاہ‘ کے نام سے توقعاتی بلاکوں کے لیے ہفتہ بھر کے منفرد پروگرام کا آغاز کریں گے
September 28th, 08:18 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 30 ستمبر 2023 کو صبح 10 بجے کے قریبنئی دہلی کے بھارت منڈپممیں’سنکلپ سپتاہ‘ کے نام سے ملک میںتوقعاتی بلاکوں کے لیے ایک ہفتہ طویل پروگرام کا آغاز کریں گے۔