راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 07th, 02:01 pm
میں یہاں معزز صدرجمہوریہ کے خطاب کی بحث میں حصہ لینے حاضرہوا ہوں اور میں اپنی طرف سے عزت مآب صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی تقریر کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 07th, 02:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 75 واں یوم جمہوریہ ملک کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے اور صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب کے دوران ہندوستان کی خود اعتمادی کے بارے میں بات کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے روشن مستقبل کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا اور ہندوستان کے شہریوں کی قابلیت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کا ان کے متاثر کن خطاب کے لئے شکریہ ادا کیا جس نے وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لئے قوم کو رہنمائی فراہم کی۔ وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر ’شکریہ کی تحریک‘ پر نتیجہ خیز بحث کے لیے ایوان کے ارکان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا راشٹرپتی جی کے خطاب نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اعتماد، امید افزا مستقبل اور یہاں کے لوگوں کی بے پناہ صلاحیتوں پر زور دیا ۔کرناٹک کے بنگلورو میں بھارت توانائی ہفتہ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 06th, 11:50 am
اس وقت ترکی میں آئے تباہ کن زلزلہ پر ہم سبھی کی نظر لگی ہوئی ہے۔ بہت سے لوگوں کی افسوسنا ک موت اور بہت نقصان کی خبریں ہیں۔ ترکی کے آس پاس کے ممالک میں بھی نقصان کا اندیشہ ہے۔ بھارت کے 140 کروڑ لوگوں کی دعائیں، سبھی زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں۔ بھارت زلزلہ کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لیے پرعزم ہے۔وزیر اعظم نے بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک 2023 کا افتتاح کیا
February 06th, 11:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک(آئی ای ڈبلیو) 2023 کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے انڈین آئل کے ’ان بوتلڈ‘ اقدام کے تحت یونیفارم کا آغاز کیا۔ یہ یونیفارم ری سائیکل شدہ پی ای ٹی بوتلوں سے بنی ہیں۔ انہوں نے انڈین آئل کے انڈور سولر کوکنگ سسٹم کے جڑواں کوک ٹاپ ماڈل کو بھی قوم کے نام وقف کیا اور اس کے کاروباری رول آؤٹ کو جھنڈی دکھا کر اسکا آغاز کیا۔وزیر اعظم کا ’پرارمبھ‘: اسٹارٹ اپ انڈیا بین الاقوامی سربراہ کانفرنس میں خطاب کا متن
January 16th, 05:26 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔وزیر اعظم کی اسٹارٹ اپس سے بات چیت، ‘پرارمبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ' سے خطاب
January 16th, 05:24 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔During Kargil War, Indian Army showed its might to the world: PM Modi during Mann Ki Baat
July 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi paid rich tributes to the martyrs of the Kargil War, spoke at length about India’s fight against the Coronavirus and shared several inspiring stories of self-reliant India. The Prime Minister also shared his conversation with youngsters who have performed well during the board exams this year.PM to interact with representatives from Varanasi based NGOs tomorrow
July 08th, 02:24 pm
During the lockdown imposed in view of the COVID pandemic, the residents of Varanasi and members of social organizations, through their own efforts as well as by providing assistance to the District Administration, ensured that food was available timely for everyone in need. PM Modi will interact with representatives of such organizations via video conferencing.PM's initial remarks in the Virtual Conference with Chief Ministers
June 17th, 04:06 pm
PM Modi interacted with state Chief Ministers on ways to check the spread of coronavirus during ‘unlock 1.0’. He noted that the number of patients who have recovered from COVID-19 till now is more than the number of active cases in the country.PM holds second part of interaction with CMs to discuss situation post Unlock 1.0
June 17th, 04:00 pm
PM Modi interacted with state Chief Ministers on ways to check the spread of coronavirus during ‘unlock 1.0’. He noted that the number of patients who have recovered from COVID-19 till now is more than the number of active cases in the country.