جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں برکس آؤٹ ریچ مذاکرات میں وزیر اعظم کا خطاب
July 27th, 02:35 pm
برکس کے آؤٹ ریچ اجلاس کے دوران، وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ بھارت کے تاریخی اور گہرے روابط کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند نے افریقہ میں قیام امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے کام کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، ’’بھارت اور افریقہ کے مابین اقتصادی اور ترقیاتی تعاون نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوا ہے۔‘‘