دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 13th, 11:00 am

راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا

November 13th, 10:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔

بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

February 05th, 05:15 pm

بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری اور جناب وجے کمار سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

January 28th, 06:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے جناب سمرت چودھری اور جناب وجے سنہا کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر بھی مبارکباد دی ہے۔