’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
July 28th, 11:30 am
ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :Even small leaders of BJD have now become millionaires: PM Modi in Dhenkanal
May 20th, 10:00 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”PM Modi addresses mega public rallies in Dhenkanal and Cuttack, Odisha
May 20th, 09:58 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”Our government truly prioritizes the well-being of the Janjatiyas: PM Modi
February 03rd, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi launched various infra projects in Sambalpur, Orissa. Referring to the invaluable contributions of Advani Ji, PM Modi said, “The government has decided to honour Advani ji with the Bharat Ratna for his invaluable contributions and service to India.” His personality exemplifies the true philosophy of ‘Nation First’, he said. He added that Advani Ji has guided India against the dynastic politics and towards the politics of development.PM Modi addresses a public meeting in Sambalpur
February 03rd, 03:15 pm
After launching various infra projects in Sambalpur, Odisha PM Modi addressed a dynamic public meeting. “The last 10 years have been dedicated to the development of India and the state of Odisha has been a central focus of the same,” PM Modi said.سمبل پور، اڈیشہ میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 03rd, 02:10 pm
آج اڈیشہ کے ترقیاتیاتی سفر کے لیے بہت ہی اہم دن ہے۔ میں اوڈیشہ کے لوگوں کو تقریباً 70 ہزار کروڑ روپے کے ان ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ اس میں تعلیم، ریل، روڈ، بجلی، پٹرولیم سے جڑے متعدد پروجیکٹ شامل ہیں۔ ان پروجیکٹوں کا فائدہ اڈیشہ کے غریب، مزد، ملازمین، دکانداروں، کاروباری، کسانوں، یعنی اڈیشہ کے سماج کے تمام طبقات کو ہوگا۔ یہ پروجیکٹ اوڈیشہ میں سہولتوں کے ساتھ ساتھ یہاں کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے ہزاروں نئے مواقع بھی لانے والے ہیں۔وزیر اعظم نے اڈیشہ کے سمبل پور میں 68000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 03rd, 02:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے سمبل پور میں 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور کا سنگ بنیاد رکھا جس کا مقصد اہم پروجیکٹوں کے علاوہ قدرتی گیس، کوئلہ اور بجلی کی پیداوار سے توانائی کے شعبے کو بڑھاوا دینا ہے اس کے ساتھ ساتھ سڑک، ریلوے اور اعلیٰ تعلیم کا شعبہ کو بھی فروغ دینا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر آئی آئی ایم سمبل پور ماڈل اور تصویری نمائش کا واک تھرو بھی لیا۔وزیر اعظم 3-4 فروری کو اڈیشہ اور آسام کا دورہ کریں گے
February 02nd, 11:07 am
(تین) 3 فروری کو، تقریباً سوا دو بجے ، وزیر اعظم سمبل پور، اڈیشہ میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے،افتتاح کریں گے، اور انہیں قوم کے نام قف کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم آسام جائیں گے۔ 4 فروری کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 11,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی اقدامات کا افتتاح کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی
March 25th, 11:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست چھتیس گڑھ کے بلاس پور ڈویژن، رائے پور ڈویژن، سمبل پور ڈویژن، ناگپور ڈویژن اور والٹیئر ڈویژن میں ریلوے کی 100 فیصد بجلی کاری کی تعریف کی ہے۔آئی آئی ایم سمبل پور ، اڈیشہ کے مستقل کیمپس کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
January 02nd, 11:01 am
نئی دہلی ،02جنوری : وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 2 جنوری کو آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے
December 31st, 07:16 pm
نئی دہلی، 31 دسمبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 جنوری 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔NaMo in Odisha: Splendid moments from Shri Modi's speech at Vijay Sankalp Samabesh Rally in Sambalpur, Odisha
March 19th, 04:01 pm
NaMo in Odisha: Splendid moments from Shri Modi's speech at Vijay Sankalp Samabesh Rally in Sambalpur, Odisha