وزیراعظم نے سائرہ بانو سے ملاقات کی

November 10th, 11:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنیما کی سرکردہ شخصیت محترمہ سائرہ بانو سے ملاقات کی۔