وزیراعظم نے واشم میں بنجارہ برادری کے سنتوں سے ملاقات کی
October 05th, 05:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واشیم میں بنجارہ برادری کے معزز سنتوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے معاشرے کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔یوپی کے سنبھل میں شری کلکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 11:00 am
تمام سنتوں سے گزارش ہے کہ اپنی جگہ لے لیں۔ اتر پردیش کے پرجوش وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، قابل احترام شری اودھیشانند گری جی، کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم جی، قابل احترام سوامی کیلاشانند برہم چاری جی، قابل احترام سدگرو شری رتیشور جی اور ہندوستان کے کونے کونے سے بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے قابل احترام سنت صاحبان اور میرے پیارے عقیدت مند بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اتر پردیش کے سنبھل میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 10:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے شری کلکی دھام مندر کے ماڈل کی نقاب کشائی بھی کی۔ شری کلکی دھام، شری کلکی دھام نرمان ٹرسٹ کی طرف سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے چیئرمین آچاریہ پرمود کرشنم ہیں۔ اس پروگرام میں کئی سنتوں ، مذہبی رہنما اور دیگر معززین نےشرکت کی ۔شری رام مندر پر خصوصی ڈاک ٹکٹ اور کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 18th, 02:10 pm
ہم سب ڈاک ٹکٹ کا ایک کام جانتے ہیں… انہیں لفافوں پر لگانا، ان کی مدد سے اپنے خطوط اور پیغامات یا اہم کاغذات بھیجنا۔ لیکن ڈاک ٹکٹ ایک اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاک ٹکٹ، وچار ، تاریخ اور تاریخی مواقع کو اگلی نسل تک پہنچانے کا ایک ذریعہ بھی ہوتےہیں۔ جب آپ کسی ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہیں، اور جب کوئی اسے کسی کو بھیجتا ہے، تو وہ صرف مراسلہ یا سامان نہیں بھیجتا ۔ وہ ا ٓسانی کے ساتھ تاریخ کے کسی ورق کو بھی کسی اور تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ ٹکٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ ٹکٹ صرف فن کا کام نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی کتابوں، نوادرات کی شکلوں اور تاریخی مقامات کا سب سے چھوٹی شکل بھی ہوتے ہیں۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے بڑے بڑے گرنتھ کا، بڑی بڑی سوچ کا ایک منیئچر فارم ہوتا ہے۔ آج جو یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ان سے ہماری نوجوان نسل کو بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا ۔وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اشتراک کیا
January 18th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک البم بھی جاری کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک میں بھگوان رام سے متعلق پہلے جاری کیے گئے اسی طرح کے ڈاک ٹکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر بھارت اور بیرون ملک موجود بھگوان رام کے تمام بھکتوں کو مبارکباد دی۔مائلاپورہ میں شری رام کرشنا مٹھ کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 04:47 pm
میں آپ سب کے ساتھ رہ کر خوش ہوں۔ رام کرشن مٹھ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا میں دل سے احترام کرتا ہوں۔ اس نے میری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ ادارہ چنئی میں اپنی خدمات کی 125ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ یہ مجھے اپنی خوشی کی ایک اور وجہ لگتا ہے۔ میں تامل لوگوں میں سے ہوں، جن کے لیے مجھے بہت پیار ہے۔ مجھے تمل زبان، تمل ثقافت اور چنئی کا ماحول پسند ہے۔ آج مجھے وویکانند ہاؤس جانے کا موقع ملا۔ سوامی وویکانند مغرب کے اپنے مشہور سفر سے واپس آنے کے بعد یہاں ٹھہرے تھے۔ یہاں مراقبہ کرنا ایک خاص تجربہ تھا۔ میں حوصلہ افزائی اور توانائی محسوس کرتا ہوں. مجھے یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوتی ہے کہ یہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قدیم نظریات نوجوان نسل تک پہنچ رہے ہیں۔وزیر اعظم نے شری رام کرشنا مٹھ کی 125 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
April 08th, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے چنئی میں وویکانند ہاؤس میں شری رام کرشنا مٹھ کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی۔ پنڈال پر پہنچنے پر، وزیر اعظم نے پھول چڑھائے اور سوامی وویکانند کے کمرے میں پوجا اور مراقبہ کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر' ہولی مثلث ' کے موضوع پر ایک کتاب کا اجراء بھی کیا۔احمد آباد میں پرمکھ سوامی مہاراج شتابدی مہوتسو کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 14th, 05:45 pm
قابل صد احترام مہنت سوامی جی، قابل احترام سنت حضرات، گورنر، وزیر اعلیٰ اور موجود تمام ست سنگی پریوار کے لوگ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اس تاریخی پروگرام کا گواہ بننے اور ایک ست سنگی ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ یہ پروگرام اتنے بڑے پیمانے پر اور ایک ماہ تک جاری رہے اور میں نہیں مانتا کہ یہ پروگرام صرف تعداد کے لحاظ سے بڑا ہے، وقت کے لحاظ سے بہت طویل ہے، لیکن جو وقت میں نے یہاں گزارا ہے، مجھے لگتا ہے کہ یہاں ایک الوہیت کا احساس ہے۔ یہاں خیالات کی عظمت ہے۔ یہاں بچوں اور بزرگوں سب کے لئے ہماری وراثت کیا ہے، ہمارا ورثہ کیا ہے، ہماری آستھا کیا ہے، ہماری روحانیت کیا ہے، ہماری روایت کیا ہے، ہماری ثقافت کیا ہے، ہماری فطرت کیا ہے، ان سبھی کو اس احاطہ میں سمیٹ دیا گیا ہے۔ ہندوستان کا ہر رنگ یہاں نظر آتا ہے۔ اس موقع پر میں تمام معزز سنتوں کو اس انعقاد کے لئے ان کے قدموں میں جھکتا ہوں کہ انہوں نے اس تقریب کے لیے اپنی قابلیت اور اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جو کوشش کی، میں انھیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور معزز مہنت سوامی جی کے آشیرواد سے اتنا عظیم الشان انعقاد اور یہ ملک اور دنیا کو اپنی طرف متوجہ کرے گا، اتنا ہی نہیں ہے، یہ متاثر کرے گا،یہ آنے والی نسلوں کو تحریک دے گا۔PM addresses inaugural function of Pramukh Swami Maharaj Shatabdi Mahotsav
December 14th, 05:30 pm
PM Modi addressed the inaugural function of Pramukh Swami Maharaj Shatabdi Mahotsav in Ahmedabad. “HH Pramukh Swami Maharaj Ji was a reformist. He was special because he saw good in every person and encouraged them to focus on these strengths. He helped every inpidual who came in contact with him. I can never forget his efforts during the Machchhu dam disaster in Morbi”, the Prime Minister said.دیہو، پونہ میں جگد گرو شری سنت تُکا رام مہاراج شلا مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 14th, 01:46 pm
نمو سد گرو، تُکیا گیان دیپا۔ نمو سد گرو، سچدانند روپا۔ نمو سد گرو، بھکت کلیان مورتی۔ نمو سد گرو، بھاسکرا پورن کیرتی۔ مستک ہے پایاوری۔ یا وارکری سنتانچیا۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب اجیت پوار جی، اپوزیشن لیڈر جناب دیوندر پھڈنویس جی، سابق وزیر جناب چندر کانت پاٹل جی، وارکری سنت جناب مرلی بابا کوریکر جی، جگت گرو شری سنت تُکا رام مہاراج سنستھان کے چیئر مین نتن مورے جی، آدھیاتمک اگھاڑی کے صدر آچاریہ جناب توشار بھوسلے جی، یہاں موجود سنت لوگ، خواتین و حضرات،PM Modi inaugurates Jagatguru Shrisant Tukaram Maharaj Temple in Dehu, Pune
June 14th, 12:45 pm
PM Modi inaugurated Jagatguru Shrisant Tukaram Maharaj Temple in Dehu, Pune. The Prime Minister remarked that India is eternal because India is the land of saints. In every era, some great soul has been descending to give direction to our country and society.اہنسا یاترا سمپورنتا سماروہ کاریہ کرم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 27th, 02:31 pm
نمسکار، پروگرام میں موجود آچاریہ شری مہا شرمن جی، مُنی گن، پوجیہ سادھوی جی گن اور تمام عقیدت مند۔ ہمارا یہ بھارت ہزاروں سالوں سے سنتوں کی، رشیوں کی، منیوں کی، آچاریوں کی ایک عظیم روایت کی سرزمین رہا ہے۔ زمانے کی تبدیلی نے کیسے بھی چیلنج پیش کیے ہوں، لیکن یہ روایت ویسے ہی چلتی رہی۔ ہمارے یہاں آچاریہ وہی بنا ہے، جس نے ہمیں چریویتے-چریویتے کا منتر دیا ہے۔ ہمارے یہاں آچاریہ وہی ہوا ہے، جس نے چریویتے- چریویتے کے منتر کو جیا ہے۔ شویتامبر تیراپنتھ تو چریویتے-چریویتے کی، مسلسل حرکت پذیری کی اس عظیم روایت کو نئی بلندی عطا کرتا آیا ہے۔ آچاریہ بھکشو نے انجماد کو ترک کرنے کو ہی روحانی عزم بنایا تھا۔وزیر اعظم نے اہنسا یاترا سمپنّتا سماروہ پروگرام سے خطاب کیا
March 27th, 02:30 pm
شروع میں، وزیر اعظم نے ہندوستانی سنتوں کی ہزاروں سال پرانی روایت کو یاد کیا جو مسلسل حرکت پر زور دیتی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر نشاندہی کی کہ شویتامبر تیراپنتھ نے سستی کو ترک کرنے کو ایک روحانی عہد بنا دیا ہے۔ انہوں نے تین ممالک میں 18 ہزار کلومیٹر کی ‘پد یاترا’ مکمل کرنے پر آچاریہ مہاشرمن جی کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے‘وسودھیو کُٹم بکم’ کی روایت کو وسعت دینے اور ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کے منتر کو روحانی عہد کے طور پر پھیلانے کے لیے آچاریہ مہاشرمن جی کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے شویتامبرا تیراپنتھ کے ساتھ اپنی طویل وابستگی کابھی ذکر کیا اور اپنے پہلے بیان کو بھی یاد کیا کہ ‘‘یہ تیرا پنتھ ہے، یہ میرا پنتھ ہے – یہ تیراپنتھ میرا راستہ ہے۔’’کَچھ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 06:03 pm
میں آپ سب کو، ملک کی تمام خواتین کو، خواتین کے عالمی دن کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ملک کی آپ خواتین سنتوں اور سادھویوں کے ذریعہ اس اختراعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر کچھ میں منعقدہ سیمینار سے وزیر اعظم نے خطاب کیا
March 08th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کچھ میں منعقد ایک سیمینار سے خطاب کیا۔Congress is not even ready to consider India a nation: PM Modi
February 12th, 01:31 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed an election rally in Uttarakhand’s Rudrapur. Praising the people of the state, PM Modi reiterated, “Uttarakhand has achieved 100% single dose vaccination in record time. I congratulate the people here for this awareness and loyalty. I congratulate your young Chief Minister Dhami ji. Your CM’s work has shut the mouth of such people who used to say that vaccine cannot reach in hilly areas.”PM Modi addresses a Vijay Sankalp Rally in Uttarakhand’s Rudrapur
February 12th, 01:30 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed an election rally in Uttarakhand’s Rudrapur. Praising the people of the state, PM Modi reiterated, “Uttarakhand has achieved 100% single dose vaccination in record time. I congratulate the people here for this awareness and loyalty. I congratulate your young Chief Minister Dhami ji. Your CM’s work has shut the mouth of such people who used to say that vaccine cannot reach in hilly areas.”آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اُور، پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 20th, 10:31 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ وجود لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، بھوپیندر یادو جی، ارجن رام میگھوال جی، پرشوتم روپالا جی اور جناب کیلاش چودھری جی، راجستھان اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، برہما کماریز کے ایگزیکٹیو سکریٹری راج یوگی مرتینوجے جی، راج یوگنی بہن موہنی جی، بہن چندریکا جی، برہماکماریز کی دیگر سبھی بہنیں، خواتین و حضرات اور یہاں موجود سبھی سادھک و سادھکائیں!’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم کا کلیدی خطاب
January 20th, 10:30 am
’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم نے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے برہم کماریوں کے سات اقدامات کا آغاز بھی کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا ، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا، راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب اشوک گہلوت، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، مرکزی وزراء جناب جی کرشنا ریڈی، جناب بھوپندر یادو، جناب ارجن رام میگھوال، جناب پرشوتم روپالا اور جناب کیلاش چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے آچاریہ مہامنڈلیشور پوجیہ سوامی اودھیشانند گری جی سے فون پر بات کی
April 17th, 09:25 am
وزیراعظم نریندر مودی نے آچاریہ مہا منڈلیشور ہ پوجیہ سوامی اودھیشانند گری جی سے فون پر بات چیت کی اور سبھی سنتوں کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ انھوں نے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کے لئے سنت سماج کا شکریہ ادا کیا۔