شرڈی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 26th, 03:46 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس جی، یہاں کے قابل وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر جی، اجیت جی، مرکزی اور ریاستی حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور بڑی تعداد میں ہم سبھی کو آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پریوارکے لوگ!وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شرڈی میں تقریباً 7500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 26th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے شرڈی، احمد نگر میں صحت، ریل، سڑک، تیل اور گیس جیسے شعبوں میں تقریباً 7500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ متعدد ترقیاتی منصوبوں میں احمد نگر سول اسپتال میں آیوش اسپتال ؛کردوواڑی-لاتور روڈ ریلوے سیکشن (186 کلومیٹر) کی بجلی کاری؛ جلگاؤں سے بھوساول کو جوڑنے والی تیسری اور چوتھی ریلوے لائنیں (24.46 کلومیٹر)؛ قومی شاہراہ - 166 کے سانگلی سے بورگاؤں سیکشن (پیکیج-I) کو چار لین کیا جانا اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے منماد ٹرمینل میں اضافی سہولیات شامل ہیں۔ انہوں نے احمد نگر سول اسپتال میں میٹرنل اینڈ چائلڈ ہیلتھ ونگ کا سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے استفادہ کنندگان میں آیوشمان کارڈ اور سوامیتو کارڈ بھی تقسیم کئے۔آندھرا پردیش کے پٹاپارتھی میں سائی ہیرا گلوبل کنونشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 11:00 am
سائی رام، آندھرا پردیش کے گورنر جناب عبدالنذیر، جناب آر جے رتناکر، جناب ستھیا سائی سنٹرل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی، جناب کے چکرورتی، میرے بہت پرانے دوست جناب یو سی او ہیرا، ڈاکٹر وی موہن، جناب ایم ایس۔ ناگنند، جناب نمیش پانڈیا جی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، ایک بار پھر آپ سب کو سائی رام۔وزیراعظم نے آندھرا پردیش کے پٹاپارتھی علاقے میں سائیں ہیرا عالمی کنوینشن مرکز کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتاح کیا
July 04th, 10:36 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے علاقے پٹا پارتھی میں سائیں ہیرا عالمی کنونشن مرکز کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتا ح کیا۔ تقریب میں ممتاز شخصیتو ں اور دنیا بھر کے عقیدت مندوں نے شرکت کی ۔وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی
October 19th, 11:30 am
وزیر اعظم نے شرڈی کے سائیں بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی