وزیر اعظم كا بارہ مارچ کو گجرات اور راجستھان کا دورہ
March 10th, 05:24 pm
زیر اعظم 12 مارچ 2024 کو گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ صبح كوئی 9:15 بجے وزیر اعظم قوم 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ كے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہین قوم كے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 10 بجے وزیر اعظم سابرمتی آشرم کا دورہ کریں گے جہاں وہ کوچراب آشرم کا افتتاح کریں گے اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، كوئی پونے دو بجے وزیر اعظم ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کریں گے جو راجستھان کے پوکھران میں تینوں افواج كی فائرنگ اور ہنر مندانہ چالوں کی ایك مشق کی شکل میں مقامی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ ہے۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔احمد آباد، گجرات سے ریلوے کے مختلف منصوبوں کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 31st, 07:00 pm
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو جی، درشنا بین جاردوش، گجرات کے وزراء، معزز اراکین پارلیمان وا سمبلی، اور بڑی تعداد میں یہاں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!PM Modi dedicates various railway projects to the nation from Ahmedabad, Gujarat
October 31st, 06:53 pm
PM Modi dedicated to the nation, two railway projects worth over Rs. 2900 crores at Asarva, Ahmedabad. PM Modi emphasized, “When the government of double engine works, its effect is not only double, but it is manifold. Here one and one together are not 2 but assume the power of 11.”Prahladji Patel's work will contribute to inspire future generations: PM Modi
April 04th, 08:13 pm
PM Modi addressed the 115th Janmjayanti of Shri Prahladji Patel at Becharaji, Gujarat via a video message. He paid homage to the glorious land of Becharaji and bowed to the memory of the freedom fighter, social worker Shri Prahladji Patel. The PM noted Shri Prahladji Patel’s generosity in social service and his sacrifice.وزیراعظم نریندر مودی کا 115 ویں جنم جینتی تقریب میں پیغام ، انہوں نے گجرات کے بیچھاراجی میں مجاہدآزادی پرہلادجی پٹیل کی سوانح حیات جار ی کی
April 04th, 08:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ گجرات کے بیچھارا جی میں 115ویں جنم جینتی سے خطاب کیا اور مجاہد آزادی جناب پرہلادجی پٹیل کی سوانح حیات جا ری کی ۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں موجود تھیں۔چھوٹی کوششیں اکثر بڑی تبدیلیوں کا باعث ہوتی ہیں : وزیر اعظم مودی
September 26th, 11:30 am
پہلے ہمارے گھروں میں خاندان کے بزرگ اس شلوک کو بچوں کے لیے یاد کرواتے تھے اور اس سے ہمارے ملک میں نیدیوں کے تئیں یقین بھی پیدا ہوتا تھا۔ وسیع و عریض ہندوستان کا ایک نقشہ ذہن میں نقش ہوجاتا تھا۔ ندیوں سے ربط قائم ہوتاتھا۔ جس ندی کو ماں کے طور پر ہم جانتے ہیں ، دیکھتے ہیں ، جیتے ہیں اس ندی کے تئیں ایک یقین کا جذبہ پیدا ہوتا تھا۔ ایک سنسکار کا عمل تھا۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔وزیر اعظم نے کیوڈیا اور احمد آباد میں سابرمتی دریا کے درمیان آنے جانے کے لیے سی پلین سروس کا افتتاح کیا
October 31st, 02:52 pm
جناب مودی نے احمد آباد میں سابرمتی دریا میں آبی اڈے اور سابرمتی دریا سے کیوڈیا تک سی پلین سروس کا افتتاح بھی کیا۔ یہ ملک میں دور دور تک کنیکٹیویٹی پیدا کرنے کے سلسلے میں آبی اڈوں کے سلسلے کا ایک حصہ ہیں۔PM Modi and President Trump visit Sabarmati Ashram
February 24th, 12:46 pm
PM Narendra Modi, US President Donald Trump and the First Lady, Melania Trump visited the Sabarmati Ashram in Ahmedabad. They paid tribute to Mahatma Gandhi.من کی بات 2.0 کی تیسرے حصے میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (25.08.2019)
August 25th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں، ہمارے سنسکرت سبھاشت میں ایک طرح سے علم کے جوہر موجود ہیں ۔ ہمیں زندگی میں جو چاہیے وہ اس میں مل سکتا ہے۔ ان دنوں تو میرا رابطہ بہت کم ہو گیا ہے لیکن پہلے میرا رابطہ تھا۔ آج میں سنسکرت سے ایک بہت اہم بات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں اور یہ صدیوں پہلے لکھی گئی باتیں ہیں، تاہم آج بھی اس کی اہمیت برقرار ہے۔ ایک عمدہ سبھاشت ہے اور اسے سنسکرت کے سبھاشت نے کہا ہے :PM Modi travels by sea plane
December 12th, 11:30 am
PM Narendra Modi travelled from Sabarmati Riverfront in Ahmedabad to Dharoi dam via the sea plane.Social Media Corner 29 June 2017
June 29th, 09:34 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Narendra Modi flags off Sabarmati Marathon
January 05th, 08:11 am
Narendra Modi flags off Sabarmati MarathonWatch LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Reliance Sabarmati Marathon Amdavad 2014. On 5th January, 2014
January 01st, 10:38 am
Watch LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Reliance Sabarmati Marathon Amdavad 2014. On 5th January, 2014