Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Paul Kagame, President of Rwanda

June 05th, 08:09 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a phone call today with H.E. Paul Kagame, President of Rwanda.

وزیر اعظم نے روانڈا کے رویرو گاؤں کو ’گرینکا‘ پروگرام کے تحت 200 گائیں عطیہ کیں

July 24th, 01:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روانڈا کے رویرو گاؤں میں ایک کنبے میں ایک گائے کے ایک پروگرام میں 200 گائیں عطیہ کیں۔ یاد رہے کہ گرینکا ایک ایسا عظیم الشان پروجیکٹ ہے جس سے نہ صرف یہ کہ غریبوں کو غزائیت بلکہ مالیاتی سلامتی بھی حاصل ہوگی۔ صدر مملکت جناب پال کگامے نے بھی وزیر اعظم جناب مودی کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کگالی میں جینوسائڈ میمورئیل کے درشن کیے

July 24th, 11:35 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روانڈا کے شہر کگالی میں جینوسائیڈ میمورئیل سینٹر کے درشن کیے۔ یہ میمورئیل بدترین تشدد کے شکار لوگوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے۔

List of MoUs/Documents signed between India and Rwanda during visit of Prime Minister to Rwanda

July 24th, 12:53 am



روانڈا کے صدر کگامے کے ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے کلمات

July 23rd, 10:44 pm

روانڈا کے صدر کگامے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس ملاقات کے دوران وزیر اعظم مودی نے روانڈا کی ترقی میں بھارت کے کردار کو نمایاں کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں دونوں ممالک کے مابین یہ شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔ وزیر اعظم مودی نے بھارت اور روانڈا کے مابین مختلف شعبوں مثلاً تکنالوجی ، بنیادی ڈھا نچہ ترقیات، پروجیکٹ امداد، سرمایہ فراہمی، آئی سی ٹی اور صلاحیت سازی میں جاری تعاون کا حوالہ دیا۔

وزیر اعظم مودی روانڈا کے شہر کگالی پہنچے

July 23rd, 09:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اپنے تین ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں روانڈا کے شہر کگالی پہنچے۔ اس موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا روانڈا کے صدر مملکت جناب پال کگامے نے خصوصی خیر سگالی کے طور پر خیرمقدم کیا۔

وزیر اعظم نے روانڈا میں ہندوستانی برادری سے گفتگو کی۔

July 23rd, 01:30 am

روانڈا میں آباد ہندوستانی برادری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہند نژاد برادری دنیا بھر میں اپنے گہرے نقوش ثبت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ’’یہ ہندوستانی برادری ہمارے راشٹر دوتوں کی حیثیت رکھتی ہے‘‘۔

Indian diaspora are our Rashtradoots: PM Modi

July 23rd, 01:25 am

At an interaction with Indian community in Rwanda, PM Modi said that all over the world, the Indian diaspora was making a mark. Indian diaspora are our Rashtradoots, he said.