وزیراعظم جناب نریندرمودی نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیرپتن کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کی
December 20th, 08:46 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج روسی فیڈریشن کے صدراعلیٰ جناب ولادیمیرپتن کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کی ۔روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جناب نکولائی پاتروشیف نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
September 08th, 07:51 pm
روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری، ہز ایکسی لینسی جناب نکولائی پاتروشیف نے آج صبح میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔روسی فیڈریشن کےوزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
January 15th, 05:44 pm
نئی دہلی،15؍جنوری،روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے، جو رائے سینا مذاکرات میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے پر ہیں، آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔