روس کے اوّل نائب وزیر اعظم ڈینس مانتوروف نے پی ایم مودی سے ملاقات کی
November 11th, 08:55 pm
روسی فیڈریشن کے اوّل نائب وزیر اعظم عزت مآب ڈینس مانتوروف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔وزیراعظم نے روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی
October 22nd, 10:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16 ویں برکس سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو آج کزان میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب وولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔اس سال یہ ان کی دوسری ملاقات تھی۔ اس سے قبل دونوں رہنما جولائی 2024 میں 22ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کے لیے ماسکو میں ملے تھے۔Prime Minister meets with the President of the Islamic Republic of Iran
October 22nd, 09:24 pm
PM Modi met Iran's President Dr. Masoud Pezeshkian on the sidelines of the 16th BRICS Summit in Kazan. PM Modi congratulated Pezeshkian on his election and welcomed Iran to BRICS. They discussed strengthening bilateral ties, emphasizing the Chabahar Port's importance for trade and regional stability. The leaders also addressed the situation in West Asia, with PM Modi urging de-escalation and protection of civilians through diplomacy.روس کے صدر کے ساتھ باہمی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن (22 اکتوبر 2024)
October 22nd, 07:39 pm
میں آپ کی دوستی، گرمجوشانہ استقبال اور مہمان نوازی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے برکس سربراہ اجلاس کے لیے کزان جیسے خوبصورت شہر کا دورہ کرنے کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ اس شہر کے بھارت کے ساتھ گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔ کزان میں ایک نیا بھارتی قونصل خانہ کھلنے سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔PM Modi arrives in Kazan, Russia
October 22nd, 01:00 pm
PM Modi arrived in Kazan, Russia. During the visit, the PM will participate in the BRICS Summit. He will also be meeting several world leaders during the visit.برکس سربراہی اجلاس کے لیے وزیر اعظم کے دورہ روس کے لیے روانگی کا بیان
October 22nd, 07:36 am
ہندوستان برکس کے اندر قریبی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو عالمی ترقیاتی ایجنڈا، اصلاح شدہ کثیرالجہتی، آب و ہوا کی تبدیلی، اقتصادی تعاون، لچکدار سپلائی چین کی تعمیر، ثقافت کو فروغ دینے اور لوگوں کو لوگوں سے جوڑنے جیسے مسائل پر بات چیت اور مذاکرات کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ گزشتہ سال نئے ممبروں کے اضافے کے ساتھ برکس کی توسیع نے عالمی بہبود کے لیے اس کی شمولیت اور ایجنڈے میں اضافہ کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر پوتن سے بات چیت کی
August 27th, 03:25 pm
وزیر اعظم نے 22 ویں ہند-روس دو طرفہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے گزشتہ ماہ روس کے اپنے کامیاب دورہ کا ذکر کیا۔نتائج کی فہرست :وزیراعظم نریندرمودی کا روس کا سرکاری دورہ
July 09th, 09:59 pm
روس اور ہندوستان کے مشرق بعید کے علاقے کے درمیان تجارت اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں مزید اضافہ کی سہولت فراہم کرنا۔روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان
July 09th, 09:49 pm
روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم کو روس کے سب سے بڑے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا
July 09th, 08:12 pm
کریملن کے سینٹ اینڈریو ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھارت اور روس کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی خدمات کے لیے روس کے سب سے بڑے قومی اعزاز ’’دی آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی پیوسل‘‘ سے نوازا۔ ایوارڈ کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔روس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 11:35 am
آپ کی یہ محبت ، آپ کا یہ پیار، آپ نے یہاں آنے کے لیے وقت نکالا، میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں اکیلا نہیں آیا ہوں۔ میں اپنے ساتھ بہت کچھ لایا ہوں۔ میں ہندوستان کی مٹی کی خوشبو اپنے ساتھ لایا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 140 کروڑ ہم وطنو کی محبت لے کر آیا ہوں۔ میں آپ کے لیے ان کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں اور یہ بہت خوش آئند ہے کہ تیسری بار حکومت میں آنے کے بعد، یہاں ماسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ میری پہلی بات چیت ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نےروس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
July 09th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں، روس میں مقیم ہندوستانی برادری سے بات چیت کی۔ کمیونٹی ارکان نے ان کا خصوصی گرمجوشی کے ساتھ پر تپاک استقبال کیا۔وزیراعظم کے ذریعہ روسی فیڈریشن اور عوامی جمہوریہ آسٹریاکے دورے پرروانگی کے وقت دیاگیابیان
July 08th, 09:49 am
ہندوستان اور روس کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ پچھلے دس سالوں میں آگے بڑھی ہے، جس میں توانائی، سیکورٹی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، ثقافت، سیاحت اور عوام سے عوام کے تبادلے کے شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)
July 04th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔صدر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
June 05th, 08:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر پیوتن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش كی
March 20th, 03:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی وفاق کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم نے عزت مآب جناب ولادیمیر پوٹن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر ان كے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی
March 18th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر ان كے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے آنے والے برسوں میں ہندوستان اور روس کے درمیان وقت کی آزمائش پر كھری اترنے والی خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی زور دیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر پوتن سے بات کی
January 15th, 06:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی وفاق کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔