وزیراعظم رہائشی اسکیم (پی ایم اے وائی) کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے ‘ روزی روٹی میں آسانی’ اور وقار کو فروغ دیں گے: وزیر اعظم

June 10th, 09:54 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کا فیصلہ ہمارے ملک کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ ہر شہری بہتر معیار زندگی گزارے۔

وزیر اعظم کی سب سے بہترین سیاحتی گاؤں مقابلے میں حصہ لینے کی اپیل

February 21st, 03:50 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سبھی لوگوں، خاص طور پر نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ بہترین سیاحتی گاؤں مقابلہ میں حصہ لیں۔ سیاحت کی وزارت بہترین سیاحتی گاؤں مقابلہ شروع کر رہی ہے۔

مرکزی کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 23-2022 کے سلسلے میں ربیع فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو بڑھانے کو منظوری دی

September 08th, 02:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ربیع مارکیٹنگ سیزن (آر ایم ایس) 23-2022 کے لیے سبھی ربیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافہ کرنے کو منظوری دے دی ہے۔

حکومت نے ٹیکسٹائلز کے لئے پروڈکشن سے منسلک تحریک (پی ایل آئی) اسکیم کو منظوری دی، اس سے عالمی ٹیکسٹائلز کی تجارت میں بھارت کو پھر سےے غلبہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی

September 08th, 02:49 pm

نئی دہلی، 8 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے آتم نربھر بھارت کے وژن کی جانب آگے قدم بڑھاتے ہوئے 10683 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینے کے سات ایم ایم ایف، اپیرل، ایم ایم ایف فیبرکس اور ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے 10 زمروں/ مصنوعات کے لئے ٹیکسٹائل کے واسطے پی ایل آئی اسکیم کو منظوری ہے۔ آر او ایس سی ٹی ایل ،آر او ڈی ٹی ای پی اور مناسب قیمت پر کچا مال فراہم کرانے، ہنر مندی کے فروغ وغیرہ جیسے حکومت کے دیگر اقدامات کے ساتھ ٹیکسٹائلز کے لئے پی ایل آئی سے ٹیکسٹائلز مینوفیکچرنگ میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن

September 06th, 11:01 am

100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔

وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی

September 06th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیر اعظم کی کووڈ-19 کی صورتحال پر متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ گفتگو کا متن

July 16th, 12:07 pm

آپ سب نے کورونا کے خلاف ملک کی لڑائی میں بہت سے اہم نکات پر اپنی بات بتائی۔ صرف دو روز قبل ہی ، مجھے شمال مشرقی ریاستوں کے تمام معزز وزرائے اعلی سے اسی موضوع پر گفتگو کرنے کا موقع ملا تھا۔ کیونکہ جہاں جہاں بھی پریشان کن صورتحال ہے۔ میں ان ریاستوں کے ساتھ خصوصی طور سے بات چیت کر رہا ہوں۔

وزیراعظم نے کووڈ صورتحال پر بات چیت کیلئے چھ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی

July 16th, 12:06 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تمل ناڈو، آندھراپردیش، کرناٹک، اڈیشہ، مہاراشٹر اور کیرالہ کے وزرائے اعلی سے کووڈ سے متعلق صورتحال پر بات چیت کی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر صحت بھی موجود تھے۔ وزرائے اعلی نے کووڈ سے نمٹنے میں تمام ممکنہ مدد اور تعاون کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم سے ٹیکہ کاری کی پیش رفت اور ان ریاستوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ٹیکہ کاری حکمت عملی کے بارے میں اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا۔

ریاستی اور ضلعی افسران کے ساتھ وزیر اعظم کے تبادلہ خیال کا متن

May 20th, 11:40 am

Prime Minister Shri Narendra Modi interacted with the state and district officials on the COVID-19 situation through video conference.

وزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورتحال پر ریاست اور ضلعوں کے افسران سے تبادلہ خیال کیا

May 20th, 11:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست اور ضلعوں کے افسران کے ساتھ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

کووڈ-19 بندوبست سے متعلق ریاستی و ضلعی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن

May 18th, 11:40 am

کووڈ کے علاوہ آپ کو اپنے ضلع کے ہر ایک شہری کی ’ایز آف لیونگ‘ کا بھی دھیان رکھنا ہے۔ ہمیں انفیکشن کو بھی روکنا ہے اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق ضروری سپلائی کو بھی بے روک ٹوک چلانا ہے، لہٰذا مقامی سطح پر کانٹیمنٹ کے لئے جو بھی رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں، ان پر عمل کرتے وقت اس پر بھی غور کرنا ہے کہ غریب کو پریشانی کم سے کم ہو، کسی بھی شہری کو پریشانی نہ ہو۔

وزیر اعظم نے کووڈ کے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے گروپ کے ساتھ بات چیت کی

May 18th, 11:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کووڈ سے جڑے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے کووڈ اور ٹیکہ کاری سے متعلق حالات کو لیکر ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی

May 15th, 02:42 pm

افسران نے کووڈ کی ریاستی اور ضلعی سطح کی حالت، جانچ، آکسیجن کی دستیابی، صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے، ٹیکہ کاری روڈ میپ کا ایک وسیع خاکہ پیش کیا۔

قومی پنچایتی راج دیوس کے موقع پر قومی پنچایت ایوارڈس 2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 24th, 11:55 am

پروگرام میں میرے ساتھ شریک ہو رہے پنچایتی راج کے وزیر جناب نریندر سنگھ تومر جی، راجستھان، مدھیہ پردیش، کرناٹک، ہریانہ، اروناچل پردیش، اترپردیش، ہماچل پردیش، آندھرا پردیش اور اتراکھنڈ کے تمام معزز وزرائے اعلیٰ، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستوں کے پنچایتی راج کے وزراء حضرات، دیہی ترقیات کے وزیر، ملک بھر کی گرام پنچایتوں سے وابستہ تمام عوامی نمائندگان، اور جیسا ابھی نریندر سنگھ جی نے بتایا کہ تقریباً پانچ کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں جڑنے کے لئے رجسٹری کروائی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں مواضعات کا اس پروگرام میں شرکت کرنا اپنے آپ میں دیہی ترقیات کی سمت جو قدم اٹھائے گئے ہیں انہیں تقویت فراہم کرتا ہے۔ ایسے تمام پانچ کروڑ بھائی۔بہنوں کو پورے عزت و احترام کے ساتھ میرا نمسکار۔

وزیراعظم نے سوامتوا اسکیم کے تحت ای -پراپرٹی کارڈ کی تقسیم کی شروعات کی

April 24th, 11:54 am

نئی دہلی،24 اپریل ، 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقعے پر سوامتوا اسکیم کے تحت ای – پراپرٹی کارڈز تقسیم کی شروعات کی۔ 4.09 لاکھ جائیداد مالکان کو اس موقعے پر ان کے ای – پراپرٹی کارڈز دیئے گئے۔ اس موقعے پر پورے ملک میں عمل درآمد کے لیے سوامتوا اسکیم بھی شروع کی گئی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور پنچایتی راج کے وزراء بھی اس موقعے پر موجود تھے۔

BJP believes in schemes, TMC runs on scams: PM Modi in Bankura, West Bengal

March 21st, 03:34 pm

Desc: Ahead of West Bengal polls, PM Modi addressed a public meeting in Bankura, West Bengal. Impressed by the huge turnout at the rally, the PM said, “The picture of Bankura today witness that people of Bengal have decided on May 2, 'Didi jacche Ashol Poriborton ashche, Ashol Poriborton ashche’. BJP will bring the Ashol Poriborton in Bengal - to increase the pride of Bengal.”

PM Modi addresses public meeting at Bankura, West Bengal

March 21st, 03:33 pm

Ahead of West Bengal polls, PM Modi addressed a public meeting in Bankura, West Bengal. Impressed by the huge turnout at the rally, the PM said, “The picture of Bankura today witness that people of Bengal have decided on May 2, 'Didi jacche Ashol Poriborton ashche, Ashol Poriborton ashche’. BJP will bring the Ashol Poriborton in Bengal - to increase the pride of Bengal.”

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری سیتو‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 09th, 11:59 am

تریپورہ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، مقبول وزیراعلی جناب بپلب دیو جی، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، ریاستی حکومت کے تمام وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تریپورہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو تبدیلی کے تریپورہ کی ترقی کے سفر کے تین سال پورے ہونے پر بہت بہت مبارکباد! بہت بہت نیک خواہشات!

وزیراعظم نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا

March 09th, 11:58 am

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تریپورہ کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا بھی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔

احمد آباد میٹرو پروجیکٹ مرحلہ2 اور سورت میٹرو پروجیکٹ کی بھومی پوجن تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 18th, 10:30 am

نمستے،گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوبرت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی امت شاہ جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، گجرات کے وزیراعلیٰ وجئے روپانی جی، گجرات سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، احمد اور سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔