LDF & UDF people pretend to be opponents, but in Delhi, they 'hug' each other: PM Modi in Pathanamthitta
March 15th, 02:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed at an event in Pathanamthitta, Kerala, where the PM was showered with extreme love and admiration. The PM instantly established a core connection with the crowd by addressing them in their own language. Directing towards the huge crowd, the PM remarked, that “BJP is promoting the youth energy here. Here BJP candidate Anil K Antony is full of passion to serve you. Kerala politics needs such freshness.”PM Modi addresses at an energetic event in Pathanamthitta, Kerala
March 15th, 01:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed at an event in Pathanamthitta, Kerala, where the PM was showered with extreme love and admiration. The PM instantly established a core connection with the crowd by addressing them in their own language. Directing towards the huge crowd, the PM remarked, that “BJP is promoting the youth energy here. Here BJP candidate Anil K Antony is full of passion to serve you. Kerala politics needs such freshness.”وزیراعظم نے پوپ فرانسس کی جلد صحت یابی کی دعا کی
March 31st, 09:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پوپ فرانسس کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔اٹلی کے شہر روم میں ایف اے او ہیڈ کوارٹرز میں ملٹس کے بین الاقوامی سال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام
December 06th, 07:23 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے شہر روم میں فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے صدر دفتر میں ملٹس کے بین الاقوامی سال کی افتتاحی تقریب کو اپنا پیغام دیا۔ زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے روم میں افتتاحی تقریب میں بھارت کی نمائندگی کی اور معزز مجمعے کے لیے وزیر اعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ یہ وزیر اعظم ہی کا وژن اور پہل ہے جس کی وجہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سال 2023 کو دنیا بھر کے 70 سے زیادہ ممالک کی حمایت سے 'ملٹ کا بین الاقوامی سال' قرار دیا۔ اس سے دنیا بھر میں پائیدار زراعت میں ملٹ کے اہم کردار اور اسمارٹ اور سپر فوڈ کے طور پر اس کے فوائد کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔Prime Minister’s meeting with the Prime Minister of Singapore on the sidelines of G-20 Summit in Bali
November 16th, 02:49 pm
PM Modi met PM Lee Hsien Loong of Singapore, on the sidelines of G-20 Summit in Bali. Both the Prime Ministers took note of the strong Strategic Partnership between India and Singapore and regular high level Ministerial and institutional interactions, including the inaugural session of the India-Singapore Ministerial Roundtable, held at New Delhi in September 2022.وزیر اعظم نے کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپیئن شپ میں بہترین کارکردگی کے لیے ہندوستانی کشتی کے دستے کو مبارک باد دی
August 01st, 06:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے روم میں ہونے والی کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں انڈر 17 ہندوستانی دستے کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد دی ہے۔سپلائی چین لچیلے پن پر عالمی سربراہ کانفرنس سے وزیر اعظم کا خطاب
October 31st, 10:10 pm
سپلائی چین کے لچیلے پن کے اس اہم موضوع پر اس کانفرنس کی پہل کرنے کے لئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔آپ نے عہدہ سنبھالتے ہی کہا تھا :‘امریکہ از بیک’ اور اتنے کم وقت میں ہم سب ،یہ ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں اور اس لئے میں کہوں گا :‘ویلکم بیک’۔وزیراعظم مود ی کی اٹلی کےروم میں جی-20 سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالیجناب جوکوویڈوڈو سے ملاقات
October 31st, 10:09 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 31 اکتوبر 2021 کو اٹلی کے روم میں جی-20 سربراہ اجلاس سے الگ انڈونیشیا کے صدر عالیجناب جوکو ویڈوڈو سے اٹلی میں ملاقات کی ۔وزیراعظم مود ی کی اٹلی کےروم میں، جی-20 سے الگ فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ میٹنگ
October 31st, 09:33 pm
وزیراعظم مود ی نے 31 اکتوبر 2021 کو اٹلی کےروم میں، جی-20 سے الگ فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ میٹنگ کی ۔وزیراعظم کی روم میں جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ اسپین کے وزیراعظم سے ملاقات
October 31st, 06:42 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ 31 اکتوبر 2021 کو اسپین کے وزیراعظم جناب پیڈروسانچیز سے ملاقات کی ۔PM Modi and other G20 leaders visit Trevi Fountain in Rome, Italy
October 31st, 03:06 pm
Prime Minister Narendra Modi and other world leaders visit the Trevi Fountain in Rome on the sidelines of the ongoing G20 Summit.PM's address at G20 Summit, Session I : Global Economy and Global Health
October 30th, 11:47 pm
During first session of G20 Summit, Prime Minister Narendra Modi highlighted India’s contribution to the fight against Covid-19, including provision of medical supplies to more than 150 countries. He outlined India's vision of “One Earth, One Health”, which is aimed at a collaborative approach in the international domain in the fight against Covid-19.Fruitful meeting between PM Modi and PM Lee Hsien Loong of Singapore in Rome
October 30th, 07:41 pm
Prime Minister Narendra Modi and Prime Minister Lee Hsien Loong of Singapore held a bilateral meeting on the sidelines of the ongoing G20 Summit in Italy. The two leaders reviewed the full range of the friendly ties between India and Singapore.PM Modi holds bilateral meeting with French President Macron
October 30th, 06:24 pm
Productive discussions were held between PM Narendra Modi and President Emmanuel Macron of France on the sidelines of the G20 Summit in Italy.وزیر اعظم کا ویٹیکن سٹی کا دورہ
October 30th, 02:27 pm
تقدس مآب پوپ فرانسیس نے 30 اکتوبر 2021 کو، سنیچر کے روز، ویٹیکن میں اپوسٹولک محل میں مخصوص ناظرین کے درمیان وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا استقبال کیا۔وزیر اعظم نے روم میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر اطالوی وزیر اعظم ماریو دراگی سے ملاقات کی
October 29th, 10:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روم میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر، 29 اکتوبر 2021 کو اٹلی کے وزیر اعظم جناب ماریو دراگی سے ملاقات کی۔ یہ ان کی پہلی روبرو ملاقات ہے۔ وزیر اعظم مودی نے عالمی وبائی مرض کے دوران کامیابی کے ساتھ جی 20 اجلاس کی میزبانی کرنے پر وزیر اعظم دراگی کو مبارکباد دی۔ اٹلی، گلاس گو میں سی او پی-26 منعقد کرنے میں برطانیہ کے ساتھ بھی اشتراک کر رہا ہے۔مہاتما گاندھی کے مجسمے پر وزیر اعظم کے خراج عقیدت پر پریس ریلیز
October 29th, 04:29 pm
29 اکتوبر 2021، نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے روم شہر کے پیازا میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھاکرخراج عقیدت پیش کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم نے وہاں بڑی تعداد میں موجود بھارتی نژاد برادری کو بھی مبارک باد پیش کی۔وزیر اعظم کی روم میں آمد
October 29th, 11:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 ویں جی- 20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے اپنے دورے کے تحت روم پہنچے ۔وزیراعظم کے روم اور گلاسگو کے دورے سے قبل روانگی کا بیان
October 28th, 07:18 pm
میں عزت مآب اعظم ماریو ڈریگی کی دعوت پر 29 سے 31 اکتوبر 2021 کے دوران روم، اٹلی اور ویٹیکن سٹی کا دورہ کروں گا، جس کے بعد میں عزت مآب وزیر اعظم بورس جانسن کی دعوت پر 1-2 نومبر 2021 کے دوران گلاسگو، برطانیہ کا سفر کروں گا۔