گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 12th, 06:40 pm

گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!

وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا

March 12th, 06:30 pm

نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔

The last five years have seen Haryana progress rapidly with the ‘double-engine growth’: PM Modi

September 08th, 12:52 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Rohtak district of election-bound state of Haryana today.

PM Modi addresses public meeting in Rohtak, Haryana

September 08th, 12:51 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Rohtak district of election-bound state of Haryana today.

Remarks by Congress’ guru shows its utter arrogance and hatred for the Sikh community: PM Modi

May 10th, 11:01 am

Prime Minister Narendra Modi addressed a large public meeting in Rohtak, Haryana today. The rally saw PM Modi hit out at the Congress party and its leaders for their arrogant and pisive politics while contrasting the BJP government’s track record in Haryana since 2014.

PM Modi addresses public meeting in Haryana

May 10th, 11:00 am

Prime Minister Narendra Modi addressed a large public meeting in Rohtak, Haryana today. The rally saw PM Modi hit out at the Congress party and its leaders for their arrogant and pisive politics while contrasting the BJP government’s track record in Haryana since 2014.

چودھری صاحب کے نظریے سے ترغیب حاصل کرکے ہم اپنے کاشتکاروں کی بہبود کے لئے کام کر رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

October 09th, 04:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے روہتک، ہریانہ میں دین بندھو سر چھوٹو رام کے مجسمے کی رونمائی کی۔ وزیر اعظم نے سونی پت میں ریل کوچ فیکٹری کا سنگ بنیاد بھی رکھا، بعد ازاں روہتک میں انہوں نے ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ ’’چودھری چھوٹو رام ہریانہ کے ایک ممتاز رہنما تھے جہاں انہوں نے کاشتکاروں، مزدوروں اور دبے کچلے افراد کی اختیارکاری کے لئے لگاتار بنیادوں پر کام کیا۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے ہریانہ کا دورہ کیا، سر چھوٹو رام کے مجسمے کی رونمائی کی، ریل کوچ ساز و سامان بہم رسانی کارخانے کا سنگ بنیاد رکھا

October 09th, 04:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے روہتک، ہریانہ میں دین بندھو سر چھوٹو رام کے مجسمے کی رونمائی کی۔ وزیر اعظم نے سونی پت میں ریل کوچ فیکٹری کا سنگ بنیاد بھی رکھا، بعد ازاں روہتک میں انہوں نے ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ ’’چودھری چھوٹو رام ہریانہ کے ایک ممتاز رہنما تھے جہاں انہوں نے کاشتکاروں، مزدوروں اور دبے کچلے افراد کی اختیارکاری کے لئے لگاتار بنیادوں پر کام کیا۔‘‘

وزیراعظم 9اکتوبر کو ہریانہ کا دورہ کریں گے

October 08th, 05:53 pm

نئی دہلی،8/اکتوبر۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9اکتوبر 2018 کو سامپلا، روہتک، ہریانہ کا دورہ کریں گے۔

Youth can play a leading role in the fight against corruption & black money: PM

January 12th, 06:09 pm

Addressing the 'Youth for Digital India' event in Haryana via video conferencing, PM Modi said that the life of Swami Vivekananda shows what one can achieve at a young age. PM Modi said that corruption and black money has had adverse impact on the growth of nation and youth can be agents of change in cleaning up the system. PM Modi urged the youth to train ten families and inculcate the habit of a less-cash economy.

PM Narendra Modi inaugurates 'Youth for Digital India' via Video Conferencing

January 12th, 06:08 pm

Addressing the 'Youth for Digital India' event in Haryana via video conferening, PM Modi said that the life of Swami Vivekananda shows what one can achieve at a young age. PM Modi said that corruption and black money has had adverse impact on the growth of nation and youth can be agents of change in cleaning up the system. PM Modi urged the youth to train ten families and inculcate the habit of a less-cash economy.