وزیر اعظم نے رشی سونک کی قیادت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا

July 05th, 07:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مسٹر رشی سونک کا، ان کی قیادت اور ہندوستان و برطانیہ کے درمیان تعلقات میں تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا، جنہوں نے برطانیہ میں عام انتخابات کے بعد عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات

June 14th, 04:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم عز ت مآب جناب رشی سنک سے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پردو طرفہ ملاقات کی۔ وزیراعظم سنک نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مسلسل تیسری تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

June 05th, 07:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج برطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب رشی سنک سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے بات کی

March 12th, 08:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب رشی سنک سے ٹیلی فون پر بات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک سے بات چیت کی

November 03rd, 11:35 pm

قائدین نے تجارت، سرمایہ کاری، ابھرتی ہوئی تکنالوجی، دفاع، سلامتی، صحت اور دیگر شعبوں سمیت باہمی جامع تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدے کی جلد از جلد تکمیل کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔

وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات

September 09th, 05:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم جناب رشی سونک کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ اکتوبر 2022 میں وزیر اعظم بننے کے بعدبرطانوی وزیر اعظم جناب سونک کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

وزیراعظم نے جی -20چوٹی اجلاس کے لئے آنے والے لیڈروں کا استقبال کیا

September 08th, 08:13 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 9 اور 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں ہونے والے جی-20 چوٹی اجلاس میں شرکت کے لئے آنےو الے لیڈروں کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات

May 21st, 09:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرو شیما میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 21 مئی 2023 کو برطانیہ کے وزیر اعظم جناب رشی سونک سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم جناب رشی سونک سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

April 13th, 09:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے وزیر اعظم جناب رشی سونک سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

Prime Minister's meeting with the Prime Minister of the United Kingdom on the sidelines of G-20 Summit in Bali

November 16th, 03:54 pm

Prime Minister Narendra Modi met Rt. Hon. Rishi Sunak, Prime Minister of the United Kingdom on the sidelines of the G-20 Summit in Bali. The two leaders expressed satisfaction at the state of the wide-ranging India-UK Comprehensive Strategic Partnership and progress on the Roadmap 2030 for Future Relations.

وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر رشی سونک سے بات کی

October 27th, 09:25 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رشی سونک سے بات کی اور برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر انہیں مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے جناب رشی سوناک کو برطانیہ کا وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی

October 24th, 09:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رشی سوناک کو برطانیہ کے ا گلے وزیراعظم کے طور پر منتخب کئے جانے کے لئے مبارکباد دی ہے ۔