وزیراعظم نے لندن کے مشہور ایبی روڈ اسٹوڈیو میں قومی ترانہ ادا کرنے کے لئے رِکی کیج کی ستائش کی
August 14th, 09:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لندن کے مشہور ایبی روڈ اسٹوڈیو میں ہندوستان کا قومی ترانہ پیش کرنے کے لیے 100 ٹکڑوں پر مشتمل برطانوی آرکسٹرا، رائل فلہارمونک آرکسٹرا کے انعقاد کے لیے ہندوستانی میوزک کمپوزر اور گریمی ایوارڈ یافتہ، رکی کیج کی تعریف کی۔Three time Grammy Award winner Ricky Kej's life changing experience with PM Modi – A must read
March 20th, 04:23 pm
Recently, noted musician Ricky Kej won his career's third Grammy Award for 'Divine Tides' album. Speaking to Modi Story, he opened up how PM Modi gave a purpose to his music and encouraged him to create music which had a social impact and showcased India's great cultureوزیراعظم نے کنّڑ زبان سیکھنے کے اختراعی طریقے مشترک کئے
February 06th, 11:18 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، جنہوں نے ہمیشہ دیگر ریاستوں کی زبان سیکھنے کی وکالت کی ہے اور اکثر مقامی زبان میں مبارک باد اور تعارفی الفاظ کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کیا ہے، آج کنّڑ زبان سیکھنے کے اختراعی طریقے مشترک کئے۔وزیر اعظم نے ہندوستانی میوزک کمپوزر، رکی کیج کو ’ڈیوائن ٹائڈز‘ البم کے لیے گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی
April 04th, 06:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی میوزک کمپوزر، رکی کیج کو ان کے البم ’ڈیوائن ٹائڈز‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔