Under Yogi Ji’s government, riots and rioters have been stopped: PM Modi in Ghazipur, UP
May 25th, 04:45 pm
In the heart of Ghazipur, Prime Minister Narendra Modi assured the crowd of his transparent vision for a Viksit Bharat, pledging to thwart every obstruction posed by the opposition.PM Modi addresses a massive public meeting in Ghazipur, Uttar Pradesh
May 25th, 04:30 pm
In the heart of Ghazipur, Prime Minister Narendra Modi assured the crowd of his transparent vision for a Viksit Bharat, pledging to thwart every obstruction posed by the opposition.گجرات کے راجکوٹ میں متعدد پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 07:52 pm
اسٹیج پر موجود گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی منسکھ مانڈویا، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، اسٹیج پر تشریف فرما دیگر تمام معززین، اور راجکوٹ کے میرے بھائیو، اور بہنو،نمسکار۔وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا
February 25th, 04:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات كے راج كوٹ میں 48,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کو قوم كے نام قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیكٹوں میں منجملہ اور چیزوں كے صحت، سڑک، ریل، توانائی، پٹرولیم اور قدرتی گیس كے علاوہ سیاحت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ہریانہ کے ریواڑی ، میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 01:50 pm
ریواڑی سے پورے ہریانہ تک ویر دھرا ، رام-رام! میں جب بھی ریواڑی آتا ہوں تو بہت سی پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں ۔ ریواڑی سے میرا رشتہ مختلف ہی رہا ہے ۔ میں جانتا ہوں کہ ریواڑی کے لوگ مودی سے بہت پیار کرتے ہیں ۔ اور اب ، جیسا کہ میرے دوست راؤ اندرجیت جی نے بتایا ، جیسا کہ وزیر اعلیٰ منوہر لال جی نے بتایا ، 2013 میں ، جب بھارتیہ جنتا پارٹی نے مجھے وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا تھا ، میرا پہلا پروگرام ریواڑی میں ہوا تھا اور اس وقت ریواڑی نے 272 پار کا آشیرواد دیا تھا اور آپ کی وہ دعا قبول ہو گئی ۔ اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں ایک بار پھر ریواڑی آیا ہوں ، یہ آپ کی مہربانی ہے ، اب کی بار 400 پار ، این ڈی اے سرکار ، 400 پار ۔وزیر اعظم نے ریواڑی، ہریانہ میں 9,750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، اُنہیں قوم کے نام وقف کیا اور اُن کا سنگ بنیاد رکھا
February 16th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریواڑی، ہریانہ میں 9750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، انہیں قوم کے نام وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبے شہری ٹرانسپورٹ، صحت، ریل اور سیاحت سے متعلق کئی اہم شعبوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائشوں کا گھوم پھر کر معائنہ بھی کیا۔وزیر اعظم 16 فروری کو ریواڑی کا دورہ کریں گے
February 15th, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2024 کو ہریانہ کے ریواڑی کا دورہ کریں گے ۔ تقریباً دوپہر 1:15 بجے ، وہ افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور شہری ٹرانسپورٹ ، صحت ، ریل اور سیاحت کے شعبوں سے متعلق 9750 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ویسٹرن ڈیڈیکیٹیڈ فریٹ کوریڈو کے ریواڑی -مدار سیکشن کو قوم کے نام وقف کرنے کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 07th, 11:01 am
آج ہریانہ کے نیواٹیلی سے راجستھان کے نیوکشن گڑھ کے لئے پہلی ڈبل اسٹیک کنٹینرمال گاڑی روانہ کی گئی ہے یعنی ڈبے کے اوپرڈبے وہ بھی ڈیڑھ کلومیٹرلمبی گاڑی میں یہ اپنے آپ میں بہت بڑی کامیابی ہے ۔ بھارت اس صلاحیت والے دنیا کے گنے چنے والے ملکوں میں شامل ہوگیاہے اس کے پیچھے ہمارے انجینئروں تکنیکی ماہرین اورمزدوروں کی بہت بڑی محنت رہی ہے ۔ ملک کو فخرکرنے والی کامیابی دلانے میں انھیں مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم نے مغربی وقف ۔فریٹ کاری ڈور کے ریواڑی۔ مدار سیکشن کو قوم کے نام وقف کیا
January 07th, 11:00 am
نئی دہلی ،07جنوری:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 306 کلو میٹر طویل مغربی وقف فریٹ کاری ڈور (ڈبلیو ڈی ایف سی) کے ریواڑی۔ مدار سیکشن کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اسی روٹ پر ڈبل اسٹیک لانگ ہال کنٹینر کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ اس مووقع پر راجستھان اورہریانہ کے گورنر، راجستھان اور ہریانہ کے وزرائے اعلی اور مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل، جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، جناب ارجن رام میگھوال، جناب کیلاش چودھری، جناب راؤ اندرجیت سنگھ، جناب رتن لال کٹاریا، جناب کرشن پال گوجربھی موجود تھے۔وزیر اعظم مغربی مخصوص مال برداری راہداری کے ریواڑی۔مدار سیکشن کو 7 جنوری کو قوم کے لئے وقف کریں گے
January 05th, 04:18 pm
نئی دہلی 5 جنوری 2021: وزیر اعظم نریندر مودی مغربی مخصوص مال برداری راہداری(WDFC) کے ریواڑی۔مدار سیکشن کو 7 جنوری 2021 کو دن میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قوم کے لئے وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دنیا کی پہلی ڈبل اسٹیک ڈیڑھ کلو میٹر طویل بجلی سے چلنے والی کنٹینر ٹرین کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔اس موقع پر یہ ٹرین نیو اٹیلی سے نیو کشن گڑھ جائے گی۔ راجستھان اور ہریانہ کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔Wrong policies and strategies of Congress destroyed the nation: PM
October 19th, 11:51 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?PM Modi addresses public meetings in Ellenabad and Rewari
October 19th, 11:39 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?Nation is very proud of our servicemen, who make sacrifices for the nation: Narendra Modi at Rewari
September 15th, 05:19 pm
Nation is very proud of our servicemen, who make sacrifices for the nation: Narendra Modi at RewariCatch a Glimpse of Charged up Rewari in Pictures
September 15th, 04:45 pm
Catch a Glimpse of Charged up Rewari in PicturesShri Modi's address at Rewari is the cynosure of all eyes across Social Media
September 15th, 04:18 pm
Shri Modi's address at Rewari is the cynosure of all eyes across Social MediaFull Text of Shri Narendra Modi's speech at Ex- Servicemen's Rally, Rewari
September 15th, 02:17 pm
Full Text of Shri Narendra Modi's speech at Ex- Servicemen's Rally, RewariNarendra Modi in Rewari delivers a rousing Prime Ministerial speech, leads from the front
September 15th, 11:45 am
Narendra Modi in Rewari delivers a rousing Prime Ministerial speech, leads from the frontStage set for ex-servicemen rally in Rewari, Haryana, Narendra Modi to address the massive rally
September 13th, 11:33 am
Stage set for ex-servicemen rally in Rewari, Haryana, Narendra Modi to address the massive rally