مدھیہ پردیش کے ریوا میں پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 24th, 11:46 am

ریوا کی اس تاریخی سرزمین سے میں وندھیہ واسنی کو پرنام کرتا ہوں۔ یہ سرزمین بہادروں کی ہے، ملک کے لیے مر مٹنے والوں کی ہے۔ میں بے شمار بار ریوا آیا ہوں، آپ کے درمیان آیا ہوں۔ اور ہمیشہ مجھے آپ کا بھرپور پیار و محبت ملتا رہا ہے۔ آج بھی اتنی بڑی تعداد میں آپ سبھی لوگ ہمیں آشیرواد دینے آئے ہیں۔ میں آپ سبھی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سبھی کو، ملک کی ڈھائی لاکھ سے زیادہ پنچایتوں کو، پنچایتی راج کے قومی دن کی بہت بہت مبارکباد۔ آج آپ کے ساتھ ہی 30 لاکھ سے زیادہ پنچایت نمائندے بھی ہمارے ساتھ ورچوئل طریقے سے جڑ ے ہوئے ہیں۔ یہ یقینی طور پر ہندوستان کی جمہوریت کی بہت ہی طاقتور تصویر ہے۔ ہم سبھی عوام کے نمائندے ہیں۔ ہم سبھی اس ملک کے لیے، اس جمہوریت کے لیے وقف ہیں۔ کام کے دائرے بھلے بھی الگ الگ ہوں، لیکن مقصد ایک ہی ہے – عوامی خدمت سے ملک کی خدمت۔ مجھے خوشی ہے کہ گاؤں غریب کی زندگی آسان بنانے کے لیے جو بھی اسکیمیں مرکزی حکومت نے بنائی ہیں، انہیں ہماری پنچایتیں پوری ایمانداری سے زمین پر اتار رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے ریوا میں پنچایتی راج کے قومی دن کی تقریبات سے خطاب کیا

April 24th, 11:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ریوا میں پنچایتی راج کے قومی دن سے خطاب کیا۔ انہوں نے تقریباً 17000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھا اور قوم کے نام وقف کیا ۔

وزیر اعظم 24 اور 25 اپریل کو مدھیہ پردیش، کیرالہ، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو کا دورہ کریں گے

April 21st, 03:02 pm

24 اپریل کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم مدھیہ پردیش کے ریوا میں پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ تقریباً 17,000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے لوگوں کو وہاں عنقریب تعمیر کئے جانےوالے ہوائی اڈے کے لئے مبارکباد دی

February 16th, 12:20 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں عنقریب تعمیر کئے جانے والے ہوائی اڈے کے لئے وہاں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ جناب مودی نے کہاکہ اس ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ ہی ، ریوا اوراس کے آس پاس کے علاقوں کے لوگوں کی زندگی زیادہ آسان ہوجائے گی ۔

PM condoles loss of lives due to tragic road accident in Rewa, Madhya Pradesh

October 22nd, 11:34 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed anguish after the loss of lives due to a tragic road accident in Rewa, Madhya Pradesh. The Prime Minister also announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh to be given to the next of kin of each deceased, and Rs. 50,000 would be given to the injured. The Prime Minister also stated that the local administration is providing all possible help to the victims under the supervision of the state government

Solar energy is pure, sure and secure: PM Modi

July 10th, 11:01 am

The Prime Minister Shri Narendra Modi dedicated to the Nation the Rewa Ultra Mega Solar Power project to the Nation via video conference today. It is Asia's largest power project.

PM Shri Narendra Modi dedicates Rewa Ultra Mega Solar Power project to the Nation

July 10th, 11:00 am

PM Modi dedicated to the Nation the Rewa Ultra Mega Solar Power project via video conference. Speaking on the occasion the Prime Minister said the Rewa project will make the entire region a major hub for pure and clean energy in this decade.