
اگر آپ صحیح غذا کھائیں گے تبھی آپ اپنے امتحانات بہتر لکھ سکیں گے: وزیر اعظم
February 13th, 07:27 pm
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صحیح خوراک اور اچھی طرح سونے سے امتحان کو بہتر طریقے سے لکھنے میں مدد ملے گی ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی طلبہ پر زور دیا کہ وہ کل پریکشا پہ چرچا کی چوتھی قسط دیکھیں۔